
Hussain Dada
2.2K posts

Hussain Dada
@hydada83
Journalist. Old account suspended for I-know-not-what. Back cause well we are gluttons for punishment





Tiger family quenching their thirst at Tadoba-Andhari Tiger Reserve, India.


she’s so well spoken i could listen to her for hours!!

باجوڑ میں ہونے والے مبینہ خودکش حملے اور شدید جھڑپ کے بعد اب تک مکمل حقائق سامنے نہ آنا اور میڈیا کی خاموشی انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ اطلاعات کے مطابق چیک پوسٹ پر حملے میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا، مگر قومی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا نے اس اہم واقعے کو یکسر نظر انداز کر دیا۔ یہ سوال اٹھانا ضروری ہے کہ خیبرپختونخوا، باجوڑ، بنوں، لکی مروت، تیراہ اور دیگر علاقوں میں روزانہ ہونے والے واقعات قومی سطح پر سنجیدگی سے کیوں نہیں لیے جاتے؟ اگر یہی نوعیت کا کوئی واقعہ بڑے شہروں میں پیش آئے تو پورا ریاستی اور میڈیا نظام فوری متحرک ہو جاتا ہے، مگر پختون علاقوں کے سانحات اکثر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ ہم مرکزی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ باجوڑ واقعے کی مکمل تفصیلات فوری طور پر قوم کے سامنے لائی جائیں، عوام کو اعتماد میں لیا جائے اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ کسی بھی شہری کا خون سستا نہیں، اور پاکستان اس وقت تک حقیقی طور پر مستحکم نہیں ہو سکتا جب تک تمام صوبوں اور قومیتوں کو یکساں اہمیت اور تحفظ نہ دیا جائے۔ #Bajaur



TTS faculty deserve sustainable salary structures and economic dignity. @PakPMO @81ShahbazRana #TTSFacultyRights














