When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high
5K posts

When they go low, We go high
@iSarosh
Kids' Physician,Bioethicist,Proud Pakistani 🇵🇰 eat,peace,pray,love,inspire🔁 -Life in reverse order:https://t.co/KP0W8CDM37 doing PhD Bioethics🙄-♥️family/😻/IK✌🏽
Missouri, USA Katılım Ekim 2009
598 Takip Edilen173 Takipçiler
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi

جو لوگ اس وقت خاموش رہتے ہیں جب دوسروں پر ظلم ہو رہا ہو، وہ خود بھی ظلم میں شریک ہوتے ہیں امام حسین
Imran Khan@ImranKhanPTI
"Those who are silent when others are oppressed are guilty of oppression themselves." Imam Hussain A.S.
اردو
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi
When they go low, We go high retweetledi

عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت پر عید کی نماز کی پابندی نے ثابت کر دیا کہ مریم نواز کی سوچ برطانوی استعمار اور آج کے دور کے اسرائیل سے الگ نہیں۔
1916 میں ظالم انگریزوں نے شیخ الہند مولانا محمود الحسن کو جلاوطنی کی سزا دی، چار سال مالٹا کی جیل میں قید رکھا اور عید کی نماز پر پابندی لگائے رکھی تاکہ ان کا عزم توڑ سکیں۔ مولانا سید حسین احمد مدنی اپنی کتاب اسیر مالٹا میں لکھتے ہیں کہ شیخ الہند پابندی کے باوجود عید کے دن غسل کر کے صاف لباس پہن کر تیار ہو جاتے اور فرماتے: "میں اللہ کے حضور سچا رہنا چاہتا ہوں کہ میں تیار تھا، اب یہ جابر روکیں تو اللہ ان سے نمٹے گا۔"
کل مسجدِ اقصیٰ میں بھی اسرائیلی فوج نے یہی فرعونی طریقہ اپنایا، فلسطینیوں کو عید کی نماز سے روکا اور نہتے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
مریم نواز کا عمران خان، شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر چیمہ اور محمود الرشید و دیگر اسیرانِ پی ٹی آئی کو عید کی نماز سے روکنا اِسی 'صہیونی' اور 'استعماری' ذہنیت کا تسلسل ہے۔ جو کام ملکہ برطانیہ اور اسرائیل نے کیا، وہی آج یہ حکومت اپنوں کے خلاف کر رہی ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جابر مٹ جاتے ہیں، مگر حق کے لیے کھڑے ہونے والوں کا عزم نہیں ٹوٹتا۔ ہندوستان آزاد ہوا اور پاکستان بھی اِن ظلموں، جابروں اور غاصبوں سے انشاللہ نجات پائے گا۔
@ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan #AlAqsa #EidInPrison

اردو
When they go low, We go high retweetledi

وزیراعظم کہتے ہیں ایک دن کی تنخواہ دیدو، دو دن کی تنخواہ دیدو، یہ مذاق والی بات ہے۔
ترقیاتی سکمیوں کا 45،50 ارب روپے فریز کریں۔
پنجاب حکومت ججوں کی گاڑیوں کیلئے پیسے مختص کر رہی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت ہائیکورٹ کے ججوں کیلئے 18 کروڑ روپے کی تین گاڑیاں خرید رہی ہے۔
چیئرمین سینیٹ نے 12 کروڑ روپے کی گاڑی لے لی ہے۔
یہ کریمنل ایکٹ ہے، جن لوگوں کیلئے خریدی جا رہی ہیں انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے کہ قوم بھوک سے مر رہی ہے اور ہم یہ گاڑیاں خرید رہے ہیں، ندیم ملک