افراہیم

8.3K posts

افراہیم banner
افراہیم

افراہیم

@ifrahim9192

نواز شریف کا سپاہی

England, United Kingdom Katılım Ağustos 2011
2.9K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
افراہیم
افراہیم@ifrahim9192·
آج میاں صاحب کی تصویر دیکھ کر دل خوش ہو گیا آج ہر چاینے والے کی عید ہوگئی اللہ پاک ہمارے قائد کو سدا سلامت رکھے آمین @MaryamNSharif #NawazSharifRulesHearts
افراہیم tweet media
اردو
69
418
1.6K
0
افراہیم
افراہیم@ifrahim9192·
@CMComplaintCell سرگودھا میں گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا میں زیر تعمیر بی ایس بلاک گذشتہ کئی سالوں سے فنڈز کے انتظار میں کچرے کا ڈھیر بن رہا ہے برائے مہربانی زیر تعمیر بلاک پر نوٹس لیا جائے اس کی تعمیر میں دیر کرنے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں
اردو
1
1
1
15
افراہیم
افراہیم@ifrahim9192·
@RanaUzairSpeaks بھائی ڈیل کر کون رہا ہے خود سے ہی ایک دوسرے کو ڈیل ڈیل آفر کر رہے ہیں۔ فوج پر حملہ آوور ہونے والوں کو کوئی ڈیل نہیں ۔یہ بس اللہ پاک کے کرم سے ذلیل ہی ہوتے رہیں گے
اردو
0
0
0
13
Rana Uzair
Rana Uzair@RanaUzairSpeaks·
عمران خان ڈیل ماننے کو فلحال تیار نہیں ہیں، ذرائع🚨
اردو
2
32
415
6.9K
افراہیم retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
پاکستان نے کابل اور قندھار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، پاکستان
اردو
325
200
1.5K
60.6K
افراہیم retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اللہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ ربّ العزت نے ہمیں یوتھیا نہیں بنایا مسلمان بنایا ہے انسان بنایا ہے۔
اردو
11
101
445
7.1K
افراہیم retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ڈپلومیسی کا بادشاہ
اردو
583
210
1.2K
38.6K
افراہیم retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
ایرانی وزیر خارجہ نے جن دو ممالک کیطرف سے اظہار یکجہتی کرنے پر ٹویٹ کرکے شکریہ ادا کیا ان میں سے ایک پاکستان ہے اور دوسرا ترکی ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر نے جنگ لگنے کے فوری بعد سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جن تین ممالک کا حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا ان میں ایک پاکستان ہے اور باقی دو روس اور چین ہیں ایرانی صدر نے اپنے ٹویٹ میں جن دو ممالک کے سربراہان سے جنگ بندی بارے گفتگو کا ذکر کیا ان میں سے ایک پاکستان اور دوسرا روس ہے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو منتخب ہونے پر جن ممالک نے باقاعدہ مبارکبادی خط بھیجے ان میں سے ایک پاکستان ہے اور باقی دو روس اور آذربائیجان ہیں
Umar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet media
اردو
39
967
2.9K
58.7K
افراہیم retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
پاکستان کی حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پر داخلی محاز پر (افغانستان پر بھی ) تنقید کی بڑی گنجائش ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان نے ایران تنازعے کے دوران بہترین سفارتکاری کا لوہا منوایا ۔ پاکستان کی عالمی سطح پر عزت میں اضافہ ہوا ۔ صورتحال پل پل بدل رہی ہے ابھی تک تو پاکستان سرخرو ہوا ہے یعنی ایران نے بھی پاکستان کی تعریف کی ہے اور سعودی عرب اور عمان نے بھی پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ تاہم یہ ایک تنی ہوئی رسی پر چلنے کے مترادف ہے - بہرحال اس سارے عمل کا کریڈٹ ٹیم لیڈر اسحاق ڈار اور پوری سول ملٹری قیادت کو جاتا ہے۔ @ForeignOfficePk @MIshaqDar50
اردو
126
557
3K
87.4K
افراہیم retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
آپ لوگوں نے صرف ریٹویٹ کرنا باقی سارا کام ملک دشمن سنبھال لیں گے
Pak Army tweet media
اردو
139
393
896
9.8K
افراہیم retweetledi
Mohsin Ranjha
Mohsin Ranjha@MNAMohsinRanjha·
لاہور پنجاب ایگریکلچر کمیشن کی پانچویں خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں پنجاب بھر میں سٹرس (کنو) کی مارکیٹ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے کی، جبکہ اجلاس کی مشترکہ سربراہی کنوینر وزیرِ اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے سٹرس بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا اور صوبائی وزیر زراعت و کنوینر پنجاب ایگریکلچر کمیشن عاشق حسین کرمانی نے کی۔ اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی میاں سلطان علی رانجھا سمیت دیگر اراکین صوبائی اسمبلی، سینئر سرکاری افسران، زرعی ماہرین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، کنو گروورز ایسوسی ایشن اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ کنو کے سرکاری نرخ، فیکٹری مالکان کی ذمہ داریاں، ایس او پیز پر عملدرآمد، کسانوں کو درپیش مسائل اور مارکیٹ کے مجموعی نظام پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ کنوینر وزیراعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے اجلاس میں شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ کنو کے کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، اور کنو کے نرخوں، خریداری کے عمل اور فیکٹریوں کے ایس او پیز پر کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں مؤثر نگرانی کو یقینی بنائے اور کسان دشمن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ اجلاس میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ کنو کی مارکیٹنگ، ایکسپورٹ، اور ویلیو ایڈیشن کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے قابلِ عمل سفارشات مرتب کی جائیں گی، تاکہ کنو کے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ مل سکے۔ @MNFSR_Pakistan @AgriculturePunjab @GovtofPunjabPK @pmln_org @SMAshiqHussain @SULTANALIRANJH3
Mohsin Ranjha tweet media
اردو
4
19
67
763
افراہیم retweetledi
Mohsin Ranjha
Mohsin Ranjha@MNAMohsinRanjha·
الحمد للّٰہ کٹے وچھےمرغیاں اور انڈوں سے نکل کر پاکستان ایٹمی آبدوز لڑاکا طیاروں اور دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کی طرف چل نکلا ہے
اردو
149
263
1.4K
24.5K
افراہیم retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
ریاست مدینہ کیا تھا؟ ریاست مدینہ کا نام۔ استعمال کرنا چاہیے۔ جاوید غامدی صاحب نے چند سیکنڈ میں پوری داستاں بیان کرکے طارق جمیل جیسے مولویوں کے چورن کو بینقاب کیا جو ایک زانی اور فراڈیے سے ریاست مدینہ بنوا رہے تھے۔
اردو
31
455
889
18.6K
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ایک جملہ شفیع جان کیلئے ۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
1.2K
624
5.1K
69.6K
افراہیم retweetledi
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸@vishalpalyani87·
جب ابھینندن پکڑا گیا میں گواہ ہوں اس میٹنگ میں بیٹھا ہوا تھا ایاز صادق نے صحیح کہا تھا کہ ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں فیض حمید اور عمران خان نے بندہ واپس کردیا کہ کہیں ہم کسی آزمائش میں نہ پڑ جائیں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سیالکوٹ میں پریس کانفرنس
اردو
0
23
22
131
افراہیم retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
آج تک اتنے عزت احترام اور خود اعتمادی سے خان ساب کی دھلائی ہوتے نہیں دیکھی ایسا محسوس ہوتا ہے کسی اچھی واشنگ پاؤڈر کو ڈال کر مشین چلائی گئی ہو ۔۔۔😂
اردو
98
725
1.5K
25K
افراہیم
افراہیم@ifrahim9192·
اسلام علیکم ایک سوال ہے بورڈ کی طرف سے پینل میں جس کا نام نہیں گیا۔نہ نام گیا نہ انٹرویو ہوا پھر فائنل آرڈر کیسے ہو گئے کہاں گیا میرٹ کہاں گئی پالیسی کہ میرٹ ہوگا۔برائے مہربانی اس پر سختی سے نوٹس لیں @MaryamNSharif @RanaSikandarH
افراہیم tweet mediaافراہیم tweet mediaافراہیم tweet media
اردو
1
0
0
53
افراہیم
افراہیم@ifrahim9192·
@RanaSikandarH @MaryamNSharif اسلام علیکم ایک سوال ہے بورڈ کی طرف سے پینل میں جس کا نام نہیں گیا۔نہ نام گیا نہ انٹرویو ہوا پھر فائنل آرڈر کیسے ہو گئے کہاں گیا میرٹ کہاں گئی پالیسی کہ میرٹ ہوگا۔برائے مہربانی اس پر سختی سے نوٹس لیں
افراہیم tweet mediaافراہیم tweet mediaافراہیم tweet media
اردو
0
0
1
10
افراہیم
افراہیم@ifrahim9192·
@MuradSaeedPTI مراد سعید آئے گی حلف اٹھائے گی پھر قابو آئے گی اڈیالہ جائے گی مران کو آزاد کروائے گی
اردو
0
0
1
22
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔ پھر وہی ہوا جس کی توقع تھی۔ جنرل الیکشن میں کاغذات ریجیکٹ ہوئے، تائید کنندہ اور تجویز کنندہ کو اغوا کرکے ان پر تشدد کیا گیا۔ اپیل میں گیا وہاں سے بھی فیصلہ خلاف آیا۔ سینیٹ کی نامزدگی پر بھی یہی متوقع تھا یہی ہوا۔ ابھی چونکہ چھبیسویں ترمیم کے زریعے آئین کا مکمل کباڑہ نہیں نکالا گیا تھا، پارٹی نے آئی ایل ایف کے وکلاء کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ وکیل ہائیر کرکے ہائیکورٹ میں فیصلہ چیلنج کردیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ حق میں دیا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے۔ شرط ایک؛ جس نام پہ کاٹا لگا تھا اس پر کاٹا لگا رہیگا۔ ہم خدا ہیں ہمارا فیصلہ ہے اول تو ہوگا نہیں، ہوا تو جیتے گا نہیں، جیتا تو آ نہیں سکتا، آیا تو واپس نہیں جائیگا۔ اور ساتھ ہی بیانیے؛ کیا کرلیگا؟ سیٹ ضائع، ووٹ ضائع (جیسے ووٹ، اکثریت جیسی چیزیں یہ اب تلک خاطر میں لائے ہوں)۔ آج دن تک خدائی کی لڑائی جاری رہی۔ مجھے یقین ہے آگے بھی جاری رہے گی، دنوں کی بات ہے ارادے واضح تھے واضح تر ہوجائیں گے۔ اور کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نہ مجھے عمران خان کے بغیر اس پارلیمانی نظام کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی ہے نہ اس کا کوئی فائدہ۔ انتخابات کی واضح اکثریت۔ فارم ۴۷ کی حکومت مسلط کرنے کے باوجود نوے سے اوپر ایم این ایز۔ سینکڑوں نمائندگان دیگر اسمبلیوں میں کیا کرپائے ہیں جو ایک سینیٹ کی نشست کر لے گی کہ جب ملک میں آئین ہی نہیں۔ جب عدل ہی تماشہ ہے اور ڈنڈے کے زور پر ڈگڈگی تماشہ لگا کر ملک کے ہر ادارے کو مافیہ کے مفادات کے تحفظ کا ننگا ناچ نچوایا جارہا ہے۔ ایسے میں کون سے ایوان کی کوئی تقدیس باقی رہ گئی ہے کہ جس کا نمائندہ بننا کوئی قابلِ تحسین امر ہو (اور جو ایوان بنا ہی ووٹ کا استحصال کرکے ہو وہاں آپ اپنے لوگوں کے حقوق کا ہی کیا تحفظ کر پائیں گے)۔ سچ کہوں تو مجھے خان صاحب کی سوچ بھی نہیں سمجھ آئی کیا کرنا ہے مراد سعید کو سینیٹر بنوا کر؟ فائدہ؟ ایوانِ بالا کا احترام نہ شبلی فراز کا گریبان بچا سکا، نہ اعظم سواتی کی چادر اور چاردیورای اور قید تو وہ ہے جو اعجاز چوہدری دو سال سے کاٹ ہی رہا ہے۔ مراد سعید کا سر کیا بچا لینا ہے اس نے؟ بہت منطق ڈھونڈی نہیں ملی تو بسم اللہ پڑھ کر دستخط کردیے۔ دوسری جانب جو بھاگ دوڑ شروع ہوئی اور جو ایڑھی چوٹی کا زور لگا تو خان صاحب کی منطق سمجھ آئی؛”آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے، کاٹا صرف اللہ کی ذات لگاتی ہے“۔ ۲۰۱۳ کے الیکشن میں جب پارٹی کے بڑوں نے میرے ٹکٹ کی مخالفت کی تو خان صاحب نے ایک جملہ کہا تھا ”مراد میرا پوسٹر بوائے ہے“۔ آپ کو اپنا پرایا، کوئی مراد سعید کے بغض میں، کوئی محبت کے لبادے میں تو کوئی کھلم کھلا عمران خان کی نفرت میں تو کوئی مایوسی میں تنکے کا سہارہ کھوجتے اور کم فہمی میں وراثت کے منجن بیچے گا، مگر میں بس یہی ہوں۔ پوسٹر بوائے؛ ایک استعارہ۔ بس یہی بتانا تھا کہ اس سے زیادہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا لو، چاہے ایوانوں اور عدالتوں کو قحبہ خانے بنا دو، ملک کی ہر قابلِ فروخت زبان سے اپنی خدائی کے بیانیے بنوالو آج عمران خان نے آپ کی آنکھوں کے سامنے محض ایک پوسٹر رکھا ہے، جس کا ٹائٹل ہے؛ “آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے“۔ انشاءاللہ عمران خان واپس آئیگا!
اردو
1.7K
8.9K
24.6K
708.6K
افراہیم retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
پاکستانیوں کیلئے سر فخر سے بلند کرنے والی ویڈیو آپریشن بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ کی ہائی لائٹس
اردو
2
86
178
1.3K
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
عمران خان کو فی الفور محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے
اردو
251
3.2K
11.6K
167.3K