iKhan
17.2K posts

iKhan
@ikhansol
a community of people who support Imran Khan for the Future of Pakistan.



سہیل آفریدی کے نام:- دو دن پہلے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں قیدیوں کے حقوق کے حوالے سے کانفرنس منعقد کی گئی تھی، جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے وزیراعلیٰ نے شرکت کی۔ یہ ایک واحد موقع تھا جس میں خان صاحب کی صحت، رہائی اور علاج کے بارے میں بھرپور طریقے سے آواز اٹھائی جا سکتی تھی۔ آٹھ سے دس مہینے سے خان صاحب کا کوئی بھی سامان جیل میں نہیں لے جانے دیا گیا۔ سہیل افریدی کو چاہیے تھا وہ سب سامان ساتھ لے کر جاتے۔ اس پر بھرپور طریقے سے بات کی جا سکتی تھی۔ امت مسلمہ کا لیڈر قیدِ تنہائی میں اپنی بہنوں سے ملاقات نہیں کر پا رہا۔ ان کا علاج نہیں کروایا جا رہا۔ پانچ دفعہ ان کو ہاسپٹل لے کر گئے ہیں سہیل افریدی کے پاس موقع تھا وہ کہہ سکتے تھے: "چیف جسٹس صاحب، آپ ابھی یہاں پر آرڈر دیں کہ خان صاحب کی بہنوں سے ان کی ملاقات کروائی جائے اور خان صاحب کا ٹریٹمنٹ بھی شروع کروایا جائے۔" اگر سہیل افریدی ایسی باتیں کرتے ہیں تو ان کا گراف جو گرا ہے وہ اٹھ سکتا تھا۔ سمجھ نہیں آ رہا سہیل افریدی کس سائیڈ پر کھیل رہے ہیں @SohailAfridiISF




Brave Air Force Group Captain Asim Martyred While Saving a Woman According to initial reports: Group Captain Asim was passing through Ninth Avenue when he saw a woman getting off a motorcycle, while the motorcyclist was pulling her hand. Group Captain Asim, being a responsible citizen, turned back and stopped near the motorcycle, upon which the girl ran to the other side of the vehicle. Meanwhile, the alleged accused, Saad, started swearing at Group Captain Asim and opened fire on him within moments. Group Captain Asim succumbed to his injuries and died, while the accused fled the scene. According to police: The woman has stated that the accused was her office colleague, who had offered to take her to work. However, he wanted to change the route and take her somewhere else, which he was trying to force on her. Group Captain Asim intervened and saved me - woman Currently, law enforcement agencies are conducting operations to arrest the accused. Group Captain Asim Shaheed leaves behind a widow, a daughter, and a son among the mourners. Group Captain Asim's sacrifice is being paid tribute to across the country. He is being remembered on national and social media as a brave officer who sacrificed his life to protect women. Group Captain Asim's sacrifice is a reflection of the fact that the soldiers of the Pakistan Army are not only the guardians of borders but also of honor.

اپنے گھر کے واحد کفیل خالد نواز جن کا تعلق ضلع بنوں سے ہے۔ وہ انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر بھی رہ چکے ہیں۔ ملٹری کورٹ نے انہیں 9 سال قید کی سزا سنائی اور دوران حراست ان کے والد بھی دنیا سے رُخصت ہو گئے۔ سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے جس کے تحت سویلینز کے ملٹری ٹرائلز کی اجازت دی گئی تھی۔ 7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ سویلینز کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔ لیکن ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی ترمیم کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کا وعدہ کیا گیا تھا۔ آج بھی متعدد خاندان انصاف کے منتظر ہیں۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
















