Shamir Raza Khan

22.3K posts

Shamir Raza Khan banner
Shamir Raza Khan

Shamir Raza Khan

@imShamirRK

The Official Twitter Account Of Shamir Raza Khan...

Karachi, Pakistan Katılım Nisan 2019
783 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Shamir Raza Khan
Shamir Raza Khan@imShamirRK·
پارہ 42 کو چھُو رہا ہے، پنکھے بند ہیں، اور کے-الیکٹرک کا شٹ ڈاؤن شیڈول گھڑی کی سوئیوں سے زیادہ پابند ہے۔ پسینے میں شرابور بچے، بزرگ، اور دفتر سے تھکے ہارے لوگ ۔۔ اس بار اگر گرمی سے اموات ہوئی تو اسکی زمہ دار @KElectricPk ہوگی
اردو
1
2
3
64
Shamir Raza Khan retweetledi
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
صاحبزادہ امام شاھ احمد نورانی جناب اویس شاھ نورانی صاحب ، سید فیصل حسین صاحب ( ایکسپریس نیوز ) اسلم صاحب ( کراچی پریس کلب ) اور دیگر رفقاء کا شکریہ جو والدہ کی تعزیت اور ہمارے خاندان کی دلجوئی کے لیئے تشریف لائے
اردو
61
77
273
5.6K
Shamir Raza Khan retweetledi
Ali Sheikhani
Ali Sheikhani@AliSheikhani01·
Big things are happening at Papa Mart. We are proud to announce the upcoming opening of four new locations, InshaAllah—just the beginning of our expansion. Sheikhani Group is now in Phase One of acquiring Indo-Pak grocery stores across Texas. If you own a store, we are interested in speaking with you. We are actively expanding in Houston, Dallas, Austin, San Antonio, and surrounding areas. Visit PapaMart.us to connect with us. #papamarttx #foodpapa #sheikhanigroup #alisheikhani
English
101
481
621
40.6K
Shamir Raza Khan
Shamir Raza Khan@imShamirRK·
تھر میں 300 کلومیٹر سڑک 1 سال میں بن جاتی ہے، مگر کراچی والوں کے لیے ریڈ لائن 10 سال میں بھی مکمل ہوتی نظر نہیں آرہی ۔ وزیر صاحب، شہروں میں کام مشکل نہیں ہوتا، نیت اور پلاننگ کمزور ہو تو ہر کام مشکل لگتا ہے۔
Shamir Raza Khan tweet media
اردو
0
0
1
16
Shamir Raza Khan retweetledi
Huma
Huma@Humachughtai·
آلٹو والوں نے 27 لیٹر کی ٹینکی فل کروا کر 150 روپے بچا لئے اور دو گھنٹے لائن میں خجل ہوکر 400 کا پیٹرول جلا لیا جبکہ موٹر سائیکل والے 30 روپے ہی بچا سکے ، اب ان پیسوں اور پیٹرول سے شاید پورا مہینہ گزر جائے سوچ بدلو گے تو حالات بدلیں گے ۔۔۔۔ #copied
اردو
7
26
59
3K
Shamir Raza Khan retweetledi
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
سینیئر سیاستدان جناب غوث بخش مہر صاحب ، ممتاز عالم دین کوکب نورانی صاحب اور معروف سماجی رہنما رمضان چھیپا صاحب سے ٹیسوری فیملی اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑا ہونے پر اظہار تشکر کرتی ہے ۔ آپ سب کا یہ ساتھ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
Kamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet media
اردو
58
63
267
3.9K
Shamir Raza Khan retweetledi
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
ہر محنت کش کو یوم مئی یوم مزدور یعنی حقوق کی حفاظت اور جدوجہد کا دن مبارک ہو ۔ پاکستان کے محنت کش دنیا بھر میں نا صرف اپنی محنت کی وجہ سے ممتاز مقام رکھتے ہیں بلکہ پاکستان کی ترقی میں بھی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مزدور حقوق کے لئے جدو جہد کرنے والے مزدوروں کو سلام عقیدت #LabourDay
اردو
54
57
216
10.6K
Shamir Raza Khan
Shamir Raza Khan@imShamirRK·
نہال ہاشمی کی 'باقاعدہ' بیرونِ ملک رخصت منظور۔ جب ہر چیز باقاعدہ ہو تو شک اور بڑھ جاتا ہے۔ یکم سے 8 مئی کیا صرف سیر سپاٹا ہے؟
Shamir Raza Khan tweet media
اردو
0
0
0
10
Shamir Raza Khan
Shamir Raza Khan@imShamirRK·
کراچی کی سڑکوں پر پیپلز پارٹی کا کام واقعی بول رہا ہے۔ ہر گڑھا چیخ کر کہہ رہا ہے ہم 18 سال سے یتیم ہیں، ہر ابلتا گٹر پکار رہا ہے 'ترقی یہاں ڈوب گئی' اور بارش کے بعد بننے والا ہر تالاب نعرہ لگا رہا ہے کیا بھٹو ابھی تک زندہ ہے ؟
Shamir Raza Khan tweet media
اردو
0
0
2
14
Shamir Raza Khan
Shamir Raza Khan@imShamirRK·
پیسہ نہیں، شرم چاہیے دہائیوں سے کراچی کا بجٹ کھا کر اب کہتے ہو 'پاؤں پر کھڑا ہونے کو پیسہ چاہیے'؟ کھڑا تو کراچی تھا، تم لوگوں نے نااہلی اور کرپشن سے معذور کر دیا۔۔۔
Shamir Raza Khan tweet media
اردو
1
0
0
32
Shamir Raza Khan retweetledi
Junaid Raza Zaidi
Junaid Raza Zaidi@junaidraza01·
یہ واقعہ ہمارے دور میں ہوا ہوتا تو اس وقت کی طلبہ تنظیمیں بورڈ اور پولیس دونوں کی پتلون اتار دیتی ، آج طلبہ تنظیم APMSO ہو یا Jamiat ، ISF , PSF کوئی نہیں بول رہا ۔ آج ہر جماعت میں وہی مرکزی کابینہ کا حصہ ہوتا ہے جو کمپرومائزڈ ، بزدل اور کرپٹ ہو
اردو
12
38
104
6.5K
Shamir Raza Khan
Shamir Raza Khan@imShamirRK·
@KElectricPk @Humachughtai پریشانی آپ سمجھتے ہیں بجلی ہم بھگتتے ہیں۔ جلد از جلد کا مطلب 2026 ہے یا 2036؟ تعاون عوام کا، منافع آپ کا اور لوڈشیڈنگ بھی ہمارے حصے میں؟ دلاسے نہیں چاہیے بجلی چائیے۔
اردو
0
0
1
21
KE
KE@KElectricPk·
@Humachughtai معزز صارف، ہم اس سلسلے میں ہونے والی پریشانی کو سمجھتے ہیں۔ تاہم ٹیموں کو اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے مطلع کر دیا گیا ہے۔ ہم اس سلسلے میں آپ کے تعاون کو سراہتے ہیں۔
اردو
5
0
0
294
Huma
Huma@Humachughtai·
صبح گیارہ بجے سے بجلی بند ہے آخر کون سی مینٹیننس جو ختم ہی نہیں ہو پارہی ہے @KElectricPk
اردو
9
1
22
1.4K
Shamir Raza Khan
Shamir Raza Khan@imShamirRK·
دیہی سندھ کا بچہ AI سے نہیں، تعلیم سے محروم ہے۔ وزیر تعلیم کا یہ اطمینان دراصل ہمارے مستقبل کے ساتھ کھلا مذاق ہے۔ جب دنیا کے بچے AI کے ساتھ اڑان بھر رہے ہیں، آپ ہمارے بچوں کو 19ویں صدی میں دھکیل کر جشن منا رہے ہیں؟ شرمناک۔۔۔!!
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain

خدا کا خوف کریں کیوں اپنی اجارہ داری کے لیے اپنی قوم کو جاہل رکھنا چاہتے ہیں اور شرمندہ ہونے کے بجائے اس کو فخر سے بھی بیان کررہے ہیں

اردو
0
0
0
6
Shamir Raza Khan retweetledi
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا قبلہ سیدنا مفضل سیف الدین صاحب کا دلاسوں دعاؤں سے بھرہور تعزیتی خط جناب کمیل یونس صاحب نے پہنچایا اور جناب سیدنا مفضل سیف الدین صاحب سےفون پر بات کروائی ۔اس دلاسے اس پرسے پر ٹیسوری فیملی سیدنا اور پوری بوہرہ کمیونٹی کی ممنون و مشکور ہے جزاک اللہ خیر
Kamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet mediaKamran Tessori tweet media
اردو
48
86
247
19.6K
Shamir Raza Khan retweetledi
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@imShamirRK کل سے یہی غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے کہ پورے منصوبے کو ایف ڈبلو او تعمیر کرے گی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایف ڈبلیو او صرف متبادل سڑکیں بنائے گی منصوبے کی اصل ٹھیکیدار کمپنی سندھ حکومت کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر چکی ہے
اردو
1
1
1
30