Haris Abbasi

1.2K posts

Haris Abbasi

Haris Abbasi

@imhar1s

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2017
1.5K Takip Edilen454 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted. Muhammad Ali Jinnah
English
0
1
6
0
Haris Abbasi retweetledi
Qasim Nawaz Abbasi
Qasim Nawaz Abbasi@qasimjournalist·
راولپنڈی انٹی کرپشن کی بڑی کاروائی انٹی کرپشن راولپنڈی نے مری میں غریب شہریوں کی زمینیں جعلی اسٹام پیپرز لگا کرجسٹریاں اور انتقال کہ فروخت کرنے والے 18 سرکاری و نجی افراد ملوث نکلا،انٹی کرپشن نے جرم ثابت ہونے پر چھاپے مارنا شروع کر دیے، تاحال فیصل نامی پٹواری کے منشی کو گرفتارکیا
Qasim Nawaz Abbasi tweet media
اردو
1
6
17
908
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
یہ تمام افراد اس وقت تحریک انصاف سوشل میڈیا ونگ مورچہ سنبھالے ہوئے ہیں اور باقائدہ پروپیگنڈہ ذریعے چیف جسٹس کے خلاف مہم میں ملوث پائے گئے ہیں اگر بے قصور ہوئے تو چھوٹ جائیں گے اور اگر قصور وار ہوئے تو یدے طولی جائیں گے اور ان تمام افراد کا صحافت سے دور دور تکر کوئی تعلق نہ ہے
Raja Kabeer ™ tweet media
اردو
155
696
1.6K
38.2K
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@MohsinKamalPMLN @MaryamNSharif امیر مقام، مرتضیٰ جاوید نے ہزارہ اور کے پی کے میں پارٹی کو تقریباً ختم کر دیا ہے۔
اردو
0
0
1
22
𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥
میری لیڈر @MaryamNSharif صاحبہ خدا کیلے پارٹی کو خیبرپختونخواہ میں بچالو ورنہ بہت نقصان اٹھانا پڑیں گا والی سوات کے بعد یہ دوسرا بڑا خاندان ہے جس نے پاکستان مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دیا وجہ صرف امیرمقام ہے اور امیر مقام کا خیبرپختونخواہ میں 0 کاکردگی ہے اور پارٹی کو بے تحاشہ نقصان ہورہا ہے
Mughees Ali@mugheesali81

سوات سے مسلم لیگ ن کے سنئیر رہمنا سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق نے اپنی پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا، کہا مسلم لیگ ن کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا ہے، پارٹی کو چند ہاتھوں نے یرغمال بنا کر شدید نقصان پہنچایا۔۔۔!!!

اردو
9
5
24
1.6K
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@ItsTalatAgain @Faizankhaan91 Wah bhai kahn sy laty ho aesa nasha? Thri search kr lo Isb highway (Rawat tk signal free) ks ka project tha phr yahan aa k arastoo bn lna.
Filipino
0
1
4
263
Albatross 🇦🇷 ⚽️🏆 D10S
@Faizankhaan91 Please spare us this nonsense. The buses he inaugurated were IK's project and even buses were at Islamabad Dry port the day VONC happened. Rawal Chowk Fly over PWD flyover Airport chowk to Rawat road expansion Everything had already started in IK's tenure.
English
20
2
27
63.4K
Faizan Khan
Faizan Khan@Faizankhaan91·
Islamabad hardly had SS for a year and look at the infrastructure and transport. He has achieved more in few months what Khan couldn't achieve in almost 4 years. I hope SS improves education, health and greenery in coming months
English
162
117
581
143.1K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
The majority of participants didn't agree with Asim Munir in the formation commanders conference! But ISPR issued a press release without their consent.
English
686
2.5K
9.9K
393.8K
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@ARYSabirShakir تم پاکستان آکر قربانی دے دو سب سے پہلے۔بیغیرت
اردو
0
0
0
10
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عمران خان نے آئے پیغام اور ISPR اعلامیے کا جواب دیدیا ہے تاریخ انہیں یاد رکھے گی ہمیشہ ہمیشہ شاید وہ آخری وزیراعظم ہونگے جنہیں گریبان سے پکڑا گیا آئندہ ایسی جرآت شاید نہ ہو، خان آنیوالا وزرائے اعظم کی عزت ناموس وقار کی قربانی دے رہاہے اور سب سے بڑھ کر لاچار عوام کی اور غلام مجبور بے کس میڈیا کی،جو ایک ذلت آمیز دھمکی کے بعد اپنے آئینی حق سے دستبردار ہوگیا ہے عوام جنہیں سن کر حوصلہ پکڑتے تھے وہی سرنڈر کرگئے قومیں ایسے نہیں بنتی ملک ایسے ترقی نہیں کرتے کہ ملک کی تقدیر کے فیصلے آئین پارلیمان اور عدالتوں کے بجائے وہ چند لوگ کریں جنہیں آئین اجازت ہی نہیں دیتا ۔۔۔ مزاحمت ہوگی تو حقوق ملیں گے قربانی دو گے تو آذادی ملے گی ورنہ سب کچھ فنا ہوجائیگا گن پوائنٹ پر عزت ملتی نہیں بلکہ عزتوں کو تار تار کیا جاتا ہے یہ بات ہماری فوجی قیادت کو سوچنا اور سمجھنا چاہئیے انکی طاقت ملک و قوم سے ہے اداروں کو مضبوط کرو شخصیت پرستی ابدی کمزوری کانام ہے
اردو
1.8K
13.7K
41.5K
1.2M
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
حقیقت ۔۔۔۔ کیا مجبوری ہے ؟
Sabir Shakir tweet media
اردو
344
2.6K
10.4K
280.3K
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@TheSaadKaiser 9 may k bd to ksi k mun sy yay b nhi suna k imran khan hmari red line hai 🤣
Indonesia
0
0
0
17
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
The way our PRO-PTI CELEBRITIES are silent right now… It’s hilarious! Starting from Muneeb Butt, who used to criticise PDM and the military. Talha Anjum Teeli Pehalwan, who trolled the military for Imran Khan. Mahira Khan, who said “Laathi ki awaaz ani chaiye”. Behroze Sabzwari, who wished for a revolt in the military and later said “kisi nay Artificial Intelligence say meri awaaz banaie hai” (as if he is that important). Tariq Jamil, who used to give “Sacha/Naik” certificate to Imran Khan and criticise media, journalists and politicians. The way ALL these hypocrite celebrities forgot “Haqeeqi Azadi” narrative is hilarious. I remember each and every one you. Cowards with no self respect.
English
115
148
673
53.6K
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@Hammad_Azhar ایڈا تو تیس مار خان۔پہلے ہی تو بھاگا ہوا ہے اور اوپر سے تڑیاں لگا رہا ہے تم جیسے بےشرم آج تک نہیں دیکھے۔
اردو
0
0
0
6
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
ہم کٹھ پتلیوں سے مذاکرات کر کے وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ یہ مسلط شدہ لوگ ہیں جن کا کوئی ووٹ بینک نہیں اور بیساکھیوں کے پیچھے چھپ رہیں ہیں۔ آئین اور جمہوریت کی بحالی کی خاطر صرف حقیقی فیصلہ سازوں سے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
اردو
737
6.9K
24.2K
824K
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@ShkhRasheed کیوں جی شیخ صاحب آپ تو ٹکر کے لوگ نہیں تھے؟
اردو
0
0
0
6
Sheikh Rashid Ahmed
Sheikh Rashid Ahmed@ShkhRasheed·
شیخ رشید آج کچہری میں پیش نہیں ہوں گے ان کے وکلاء حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کریں گے۔اگر شیخ رشید عدالت میں پیش ہوں گے تو گرفتار کر لئے جائیں گے
اردو
380
1K
6.1K
160.2K
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
کیلی فورنیا عدالت نے زناء بالرضا جرم میں زانی اور حرامی کُڑی کا والد ڈکلئیر کیا ، ایڈیشنل جج عدالت میں توشہ خانہ فرد جرم کے بعد چور ڈکلئیر ہوا ، الیکشن کمیشن سے فارن فنڈڈ ڈکلئیر ہوا ، پھر الیکشن کمیشن سے نااہل ہوا حالانکہ سابقہ اہلیہ مطابق نشئی جواری لونڈے باز ڈکلئیر ہوچکا ہے اور اکرام نیازی نے حرام زادہ بھی ڈکلئیر کیا ہے لہٰذا آئندہ اس عالمی پین پاڑ کو زانی چور فارن فنڈڈ نااہل رِمل زدہ کہنا نہ بھولیے گا( عدالتی فیصلوں کے مطابق) اور اگر آپ نہیں کہیں گے تو آپ بھی بددیانت اور پین یک کہلائیں گے کیس از ڈسمسڈ
اردو
244
737
2.7K
62.2K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
وسیم عباسی صاحب، مریم نواز صاحبہ کے والد محترم کے متعلق ٹویٹ کرنے پر ن لیگ کے ورکرز کی دل آزاری ہوئی اس پر معذرت خواہ ہوں لیکن چند حقائق 1.کیا نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں؟ جواب:جی بالکل العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں سزا یافتہ مجرم ہیں 2.کیا اشتہاری اور مفرور ہیں؟ جواب:جی بالکل، دو کیسز میں مفرور اور ایک میں اشتہاری ہیں 3.کیا بھگوڑے ہیں؟ جواب :جی بالکل عدالتی فیصلے میں ایک لفظ تھا، جب میں نے اپنی انگریزی کمزور ہونے کی وجہ سے اس کی گوگل ٹرانسلیشن دیکھی تو اس کا مطلب قانون کا بھگوڑا تھا سر جی آپ کو مجھ پر اعتراض کرنے کے بجائے میاں صاحب کو کہنا چاہیے کہ وہ اشتہاری، مفرور اور بھگوڑا واپس آ کر کیسز کا سامنا کرے اور قوم کا جو پیسہ لوٹا ہے وہ واپس کرے. ن لیگی ورکرز کی طرح اگر آپ کی دل آزاری ہوئی تو معافی کا خواستگار ہوں 🙏
Siddique Jan tweet media
اردو
2.2K
9.6K
30.4K
1.1M
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@siasatpk تمہارا باپ عمران یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرگیا ہے اب تم بھی کر دو 🤣
اردو
0
0
0
15
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@SdqJaan کون مذاکرات کر رہا ہے چوئی صاحب؟اتنی جلدی پھنے خانی ختم ہو گئی؟
اردو
0
0
0
0
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان نے پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی، مذاکراتی ٹیم میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر ،حلیم عادل شیخ، عون عباسی بپی، مراد سعید اور حماد اظہر کے نام شامل..
اردو
511
4.4K
21.2K
520.7K
Arif Hameed Bhatti
Arif Hameed Bhatti@arifhameed15·
صاحب علم کہتے ہیں! جب کوئی بھی انسان تکبر اور رعونت کی حد پار کرنے لگے تو سمجھے وہ اپنے عبرتناک انجام کو پہنچنے والا ہے
اردو
997
3.8K
15.2K
387.9K
Haris Abbasi
Haris Abbasi@imhar1s·
@SdqJaan تباہ کرنے والا تیرا باپ نیازی تھا۔
اردو
0
0
0
2
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
میری دو بہنوں کے گھر چھاپہ۔
اردو
2.2K
6.2K
22.1K
1.8M