imran khan Hoti

15.8K posts

imran khan Hoti banner
imran khan Hoti

imran khan Hoti

@imranHoti10

Nationalist,Humanist. Youth Member City Local council Mardan. Member of @mardan_youth,SM Committee Member of @ANPmarkaz پختونخوا.

Mardan, Pakistan Katılım Mart 2017
4.5K Takip Edilen5.1K Takipçiler
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
ایمل ولی خان اج سینٹ میں ان بدبختوں کےبھی وکیل بن گئےجو سعودی عرب سےسوشل میڈیاپرایمل خان کےخلاف بدزبانی کرتے تھے عوام کی رائے
اردو
0
0
3
146
imran khan Hoti retweetledi
Arif Zaib
Arif Zaib@ArifZaib1461728·
جرت اور بہادری کا دوسرا نام میاں افتخار حسین #HBDMianIftikharHussain
Arif Zaib tweet media
اردو
0
6
15
106
imran khan Hoti retweetledi
Arif Zaib
Arif Zaib@ArifZaib1461728·
امن کی خاطر اس بندے نے اپنا اکلوتا بیٹا قربان کیا ہے #HBDMianIftikharHussain
Arif Zaib tweet media
اردو
0
5
10
110
imran khan Hoti retweetledi
Arif Zaib
Arif Zaib@ArifZaib1461728·
پختون قوم کا اصلی ورات میاں افتخار حسین #HBDMianIftikharHussain
اردو
0
7
17
232
imran khan Hoti retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
سعودی عرب سے پاکستانی محنت کشوں کی بڑے پیمانے پر واپسی، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی ہے تحریک میں اس اہم مسئلے پر بحث کیلئے معمول کی کارروائی مؤخر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے #AimalWaliKhan | #ANP | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
1
33
65
871
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
که زما نه تپوس وکړی شی چی په مشرانو کښی شريف انسان او په قام مئين سياستدان او په هر وخت کښی د قام سره په قام کښی ولاړ سياستدانانو کښی څوک څوک دی نو ځه به ورته په اول سر کښی د د باچا خان بابا رښتينی پيروکار صدر صيب نوم ليکم . #HBDMianIftikharHussain
imran khan Hoti tweet media
PS
0
7
18
142
imran khan Hoti retweetledi
Engr. Ihsan Ullah Khan
امریکہ اور ایران کے درمیان طویل اور انتہائی اہم مذاکرات کا کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو جانا پورے خطے کے لیے ایک تشویشناک اور ناخوشگوار خبر ہے۔ اکیس گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چیت کے باوجود کسی معاہدے تک نہ پہنچ پانا اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ اختلافات بدستور گہرے اور پیچیدہ ہیں، حالانکہ ان مذاکرات کے نتائج پورے مشرقِ وسطیٰ، جنوبی ایشیا اور عالمی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتے تھے۔ مذاکرات کی ناکامی سے خطے میں کشیدگی بڑھنے، سفارتی دروازے محدود ہونے اور طاقت کے استعمال کے امکانات میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ خدا خیر کرے کہ آگے کیا ہوتا ہے، کیونکہ آنے والے دن خطے کے لیے نہایت حساس اور فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔ #IhsanUllahKhan
اردو
1
22
53
741
imran khan Hoti retweetledi
M Ismail Khan Gegyani
M Ismail Khan Gegyani@ismailgigyani·
اس نوجوان کو سنئے۔ یوتھیوں کا کھچومر نکال رھا ھے ویسے یوتھیوں کو حواب میں بھی ایمل ولی خان ڈرا رھے ھیں
اردو
0
5
26
223
imran khan Hoti retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
The @ANPMarkaz warmly welcomes the Iranian and USA delegations to Islamabad. We sincerely hope that, with the support of the Government of Pakistan, these talks will succeed and bring lasting peace to the region. @usembislamabad @IraninIslamabad
English
57
234
1.2K
19K
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
پی ٹی آئی کی سیاست پی ٹی آئی کو آج اُس مقام پر لے آئی ہے جہاں پاکستان کی ہر کامیابی پی ٹی آئی والوں کی ناکامی ہے، پاکستان کی ہر خوشی انہیں اداس کر دیتی ہے اور پاکستان کی عزت سے یہ ذلیل ہوتے ہیں۔ افسوس
اردو
0
2
7
196
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
عمران خان جب بھی جیل سے کوئی پیغام بھیجتے ہیں تو خیبر پختونخوا میں بڑے جلسوں کے علاوہ کوئی اور پیغام نہیں دیتے۔
اردو
0
3
8
227
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر ایمل ولی خان کا رد عمل ۔ @AimalWali
imran khan Hoti tweet mediaimran khan Hoti tweet media
اردو
0
1
7
101
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
کل 60 روپے پیٹرول پر ڈی چوک میں چیخ چیخ کر عوام کا درد بیان کرنے والے، آج ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہونے کے ساتھ ایک صوبے میں حکومت رکھتے ہوئے فرینڈلی میچ کھیل رہے ہیں۔
اردو
0
1
3
46
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
یہ تو نسیم شاہ ہے اگر ایمل ولی خان نیتن یاہو کے خلاف بھی کچھ بول لے تو یہ لوگ کہے گے کہ بھائی وہ تو بہت ہی اچھا اور انسان دوست بندہ ہے بعض ایمل میں پھنسے لوگ 🫤
اردو
0
2
5
110
imran khan Hoti
imran khan Hoti@imranHoti10·
یہ تمہارا صوبہ تماری مرضی نہیں ۔ بلکہ تم اس صوبے کے عوام کا نوکر ہے ۔ @SohailAfridiISF
اردو
1
2
6
178