IMRAN DURRANI retweetledi

جیو نیوز کی نیوز کاسٹر ہاجرہ رؤف کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو نیلسن منڈیلا بننے کا شوق ہے تو 27 سال جیل کاٹیں اور پھر اپنے مخالفین کو معاف کریں۔ہم دیکھ رہے ہیں کہ عمران خان کی ہر چیز پر سیاست کی جاتی ہے ،ہر بات پہ سڑکیں بند کر دی جاتی ہیں kpk میں سڑکیں بند ہونے سے 10 لوگ ایمبولینسسز میں مر گئے مگر پی ٹی آئی کے اندھے سپوٹرز کیلئے عمران خان کی ایک آنکھ کے بدلے 10 زندگیاں کوئی معنی نہیں رکھتیں۔
اردو

















