AIK
30K posts

AIK
@imranideas
Motion & Still Photographer, Visualizer , Animator, Graphic Designer. https://t.co/D3TI57I4VO
Karachi, Pakistan Katılım Şubat 2014
661 Takip Edilen581 Takipçiler

اس طرح زہریلے سانپ کے ساتھ بے خوف ہو کر کھیلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
یہ مہارت، ہمت اور غیر معمولی قابو کا مظاہرہ ہے، جس میں خطرے کے باوجود مکمل اعتماد نظر آتا ہے۔ ایسے مناظر ہمیں حیران بھی کرتے ہیں اور یہ سوچنے پر مجبور بھی کہ یہ انسان فطرت کے اتنا قریب کیسے ہو جاتا ہے۔
یہ واقعی نئے دور کا “ٹارزن” ہے، جو خوف کو مات دے کر اپنی مہارت کا لوہا منوا رہا ہے۔ 💪
اردو
AIK retweetledi

کراچی کی سول سوسائٹی کا حصہ بنیں
کسی بھی قسم کے پروپیگنڈہ کا شکار نا ہوں کے یہ پلیٹ صرف اردو بولنے والوں کا ہے
آپ کراچی کے ڈومیسائل کے حامل ہیں
بھلے آپ سندھی ہوں
بلوچی،پٹھان ،پنجابی،سرائیکی،ہزارے وال،کشمیری یا کسی اور قوم سے ہوں
آپکو بھی انہی مسائل کا سامنا ہوگا جو اردو بولنے والوں کو ہے
یہ شہر ہم سب کا ہے ہم نے ہمارے بچوں نے یہیں رہنا ہیں
آئیں ملکر اس شہر کی بہتری کے لیئے آواز آٹھائیں
#کراچی_سول_سوسائٹی
اردو
AIK retweetledi
AIK retweetledi
AIK retweetledi
AIK retweetledi
AIK retweetledi

@imranideas یہ خبر سچ ہے تو سمجھ لیں اگر ایران امریکہ جنگ کے ختم ہونے کے بعد زرداری صدر رہتے ہیں تو یا تو ان کی کوئی اکلوتی نیکی کام آ رہی یا ان کی کوئی یکی۔
اردو
AIK retweetledi
AIK retweetledi
AIK retweetledi












