Rabi

62.4K posts

Rabi banner
Rabi

Rabi

@infoRabia

(No DM Please)

Pakistan Katılım Ağustos 2019
8.4K Takip Edilen28.1K Takipçiler
Rabi
Rabi@infoRabia·
@iffiViews According to last wish, they wants to see the developments of Lahore before being sacrificed in the path of Allah.
English
0
0
1
166
iffi
iffi@iffiViews·
Poor guys thinking they are moving to Lahore for better life 🌚
English
55
243
1.5K
56.7K
Rabi retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی یہ نایاب تصاویر کسی کرم فرما نے اکٹھی کر دی ہیں۔ لائیک اور ری ٹویٹ کرتے جائیں، یوتھڑ بھیڈو اور بکریوں کے لئے برنال کا انتظام خود ہی ہو جائے گا۔ بسم اللہ 😂😂
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
96
3K
5.1K
65.2K
Rabi retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
۔9 مئی پر جوڈیشل کمیشن ضرور بنائیں لیکن وہ اس بات کا بھی احاطہ کرے 2014 دھرنے کے مقاصد کیا تھے۔ وہ پی ٹی وی، پارلیمنٹ پر حملے، آئی ایم ایف کو خطوط لکھنے کا احاطہ کرے اور دیکھے کہ کیسے پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ @thursday_times
اردو
36
337
827
14.7K
Rabi retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
نواز شریف کے والد نے 1950 میں اتفاق فاؤنڈری لگائی وہ بہت محنتی انسان تھے اور ایک جینوئن صنعتکار، انہوںُ نے بہت بہت سے اتفاق فاونڈرئ بنائ : خان صاحب بتاتے ہوئے کہ کیسے شریف خاندان 1950 سے ایک کامیاب بزنس فیملی ہے انصافیون کے لئے خاص 👇🏻
اردو
19
867
1.6K
37K
Rabi retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ٹرمپ سے سوال ہوا کہ تم نے پروجیکٹ فریڈیم روک دیا ٹرمپ کا جواب کیونکہ ہمیں پاکستان نے کہا پاکستان عظیم ہے اس کی لیڈر شپ گریٹ ہے فیلڈ مارشل گریٹ ہے وزیراعظم گریٹ ہے ٹرمپ کو تو لگتا کسی مرشد نے وظیفہ بتا دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ کہناپاکستان گریٹ ہے😂
اردو
76
1.4K
4.5K
60.8K
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Deeply moved by the presser of the representatives of Pakistan's armed forces on the readiness of the country to thwrat any external threat. Pakistan is indeed safer than ever #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
English
175
397
1.8K
32.1K
Rabi retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
خواجہ سعد رفیق صاحب آپ کے خلاف کیمپین شروع کرنے والا زیشان نامی پوڈکاسٹیا ھے جو کہ اردوپوائنٹ چلاتا ھے ،اس میں باقاعدہ نام لکھ کر پروپیگنڈہ مطیع اللہ جان نے کروایا۔باقی نوسربازوں کے اسکرین شاٹس بھی موجود ھیں۔
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique

آج کچھ دیر پہلے میں نے اسلام آباد میں NCCIA (نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) کے ھیڈکوارٹر واقع سری نگر ھائی وے وزٹ کیا ھے - پیکا ایکٹ (پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) 2016 کے تحت ان عناصر کیخلاف قانونی کارروائی شروع کی جا رھی ھے جنہوں نے کانسٹیٹیوشن - ون پراجیکٹ میں میری ، میرے خاندان ، میرے کسی سٹاف ممبر یا نام نہاد میڈیا مینیجر کے نام پر یا ھماری جانب سے کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری یا اثاثوں کے حوالہ سے ھماری کردار کشی کی مذموم مہم چلائ ھے ، میرا کوئ میڈیا مینیجر نہیں ھے ، اس حوالے سے میں نے کوئ بیان نہیں دیا ۔۔! کوئ کسی کا پالتو ھے یا کلٹ فالور ۔۔!! ان شا اللّٰہ جھوٹ اور سازش کی بنیاد پر بہتان تراشی کرنے والے سبھی بے نقاب ھونگے اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا ۔۔۔

اردو
11
404
824
14.6K
Rabi retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اقرار الحسن نے اردو پوائنٹ کے زیشان نوسرباز کو مناظرے کا چیلنج کیا ،وہ فراڈیا بھاگ گیا۔ اس سے قبل اقرار نے صدیق جان کو چیلنج کیا تھا وہ ڈالری دلال بھی بھاگ گیا تھا، اب راشد نصراللہ نے نوہد ستی نامی خود ساختہ صحافی کو ڈگری پر چلنج کیا وہ نوسرباز بھی دوڑ گیا۔ یہ ٹوٹل اوقات ھے ان لوگوں کی۔
اردو
17
539
1.9K
33.3K
Rabi retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اسکردو میں پاک فوج کے جوانوں کے شہید کرنے والوں کے خلاف اب تک کیا کاروائی ھوئی،ان سب کو تو چوک چوراھوں میں پھانسیاں دی جانی چاھئے تھیں۔
اردو
14
173
660
6.7K
Rabi
Rabi@infoRabia·
@shaistaawan @GaziAmirGujar اور پھر اتنے اتنے اتنے بڑے آدمی کو اسی فٹنگ کے ساتھ یعنی پھٹے سمیت ہی مٹی کے نیچے. نہیں نہیں میرے منہ میں خاک .😭😭
اردو
0
0
1
19
Shaista Awan
Shaista Awan@shaistaawan·
@GaziAmirGujar پرائم منسٹر کی کرسی خان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ خان صرف پھٹے پر فٹ آئے گا 😭
اردو
6
0
54
1K
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ارشاد بھٹی: اگر آپ عمران خان کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں تو جیل جا کر ان سے ملے کیوں نہیں ۔ خلیل ارحمن : یار وہ اتنا بڑا آدمی ہے کہ میں اس بندے کو سلاخوں کے پیچھے نہیں دیکھ سکتا ۔ میری ہمت ہی نہیں پری ۔ بھٹی میرے بس کی بات نہیں ۔ بھٹی آپ ملے ہیں خان کو جا کر جیل ؟ ارشاد بھٹی : میں دو دفع گیا جب شروع کی سماعتوں میں صحافیوں کو آجازت تھی عدالتی سماعت دیکھنے کی ۔ خلیل الرحمن : یار بہت ہمت ہے تمہاری پھر اگر تم ملنے گے۔ لیکن میرے میں ہمت نہیں کہ میں اتنے بڑے انسان کو اس خالات میں جیل میں سلاخوں کے پیچھے دیکھو ۔ خلیل الرحمن: جب میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ان کو دیکھا تو قسم سے میں پانچ منٹ بس ان کو دیکھتا ہی رہا میں نے نظریں نہیں ہٹائیں ان سے اور میں نے یہ دیکھا کہ وہ پرائم منسٹر کی کرسی اس انسان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ وہ ایک عظیم انسان ہے ۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
135
1.8K
8.2K
208.8K
Bila
Bila@SuspendedBilaMX·
Dholak @ 10 Downing St
Bila tweet media
English
43
338
1.1K
28.8K
Rabi
Rabi@infoRabia·
@mazhar_barlas کیا عمران خان کو بھی اپنی اس بات کا پتا ہے کہ اس نے بل کی اقساط بھی کروائی تھیں کبھی . یا مظہر برلاس کو ہی بس پتا ہے.
اردو
0
0
1
163
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
اردو
291
2.7K
7.3K
178.6K
Rabi
Rabi@infoRabia·
@Hammad_Azhar اچھا اس دور میں عوام کو ہی پتا نا چلا کہ ان کی اپنی عوامی خکومت ہے.
اردو
0
0
1
43
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
آج سے 6 سال پہلے پاکستان میں عوام کی حکومت تھی۔ سکرین شارٹ 28 اپریل 2020
Hammad Azhar tweet media
اردو
138
2K
9.9K
129.6K
Rabi
Rabi@infoRabia·
@chaudhry_khaula ملک سے باہر بیٹھ کر رہائی کی بے فضول بڑھکیں مارنے سے بہتر ہے سب یوتھیے مل کر خکومت سے جیل میں ایک عدد ایئر کنڈیشنر یا ڈیزرٹ کولر نا بند کرنے کی درخواست کر دیں تاکہ خکومت کچھ نرمی دکھاتے ہوے جیل میں قید ایک بزرگ کو گرمی سے بچاؤ کی سب سہولیات مل سکیں.
اردو
0
0
1
40
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
عمران خان کی رہائی کے لیئے پوری قوم کو گھروں سے نکلنا ہوگا۔۔۔ تو ہی عمران خان رہا ہوسکتے ہیں۔۔۔
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
254
952
2.3K
21K
Rabi
Rabi@infoRabia·
@iffiViews 😂😂bas woh bhi haar nahi maan raha.
हिन्दी
0
0
0
31
iffi
iffi@iffiViews·
ZXX
47
264
1.3K
88.9K
Rabi
Rabi@infoRabia·
@SaraMirGilgity بہرحال حقیقت اب یہی ہے کہ ملازم کو تو الله نے دنیا میں بہت عزت سے نواز دیا اور نواز رہا ہے لیکن لیڈر چوری کے الزام میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے. ایک عدالتی سزا یافتہ مجرم ہے اور دنیا کے کسی لیڈر نے اسکا نام تک کبھی نہیں لیا نا یاد کیا.
اردو
0
0
3
49
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
وہ ہمیشہ لیڈر رہے گا تم ہمیشہ ملازم رہو گے
Sara Mir tweet media
اردو
44
704
3.1K
18.3K
Rabi retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
286
2.9K
5K
52.3K
Rabi
Rabi@infoRabia·
@asmashirazi آپ جن کو کہہ رہی ہیں کہ نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم تنقید کر رہی ہے. آپ اگر ان کے اکاؤنٹ کو چیک کریں تو ان میں سے زیادہ تر اکاؤنٹ ہوں گے جو اپنی قیادت کو بھی ان کے غلط فیصلوں پر معاف نہیں کرتی تو آپ کی ایران کے ساتھ اس ناجائز محبت میں ہم آپکا ساتھ کیسے دے سکتے ہیں.
اردو
0
1
8
107
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔
اردو
786
212
937
211.9K
Rabi retweetledi
Tayyab Baloch طیب بلوچ
Tayyab Baloch طیب بلوچ@tayyabbalochpk·
اگر بری امام میں واقع غریب غربا کے گھر گرانے جاسکتے ہیں تو کانسٹی ٹیوشن ون ایونیو کے لیے کمیٹی کیوں؟ غریبوں کے گھروں کے لیے تو کوئی کیٹی نہیں بنی یہ قانون ضابطے سب غریبوں کے لیے ہیں، اب تو سچ میں قانون طاقتور کے لیے موم کی ناک ثابت ہورہا ہے جدھر چاہیے موڑ دیں۔
اردو
25
451
916
6.6K