Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ

11.9K posts

Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ

Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ

@ipti5905

میرا لیڈر میرا لیڈر نہیں میرے ملک کی پہچان ہے

Katılım Kasım 2025
483 Takip Edilen89 Takipçiler
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Javeria Ejaz
Javeria Ejaz@javeria_ejaz_·
چیمپئنز کپتان یونس خان پی سی بی پر برس پڑے یونس خان نے کہا ہے کہ جب نسیم شاہ نے آپ سے معافی مانگ لی اور اس نے ثابت کردیا کہ ٹویٹ اس نے نہیں بلکہ اس کے منیجر نے کیا اور منیجر نے خود اقرار کیا کہ میں نے کیا اور پھر منیجر کو فارغ بھی کردیا تو پھر کونسا جرمانہ بنتا تھا جو آپ نے لگایا دو کروڑ جرمانہ لگانا بالکل زیادتی ہے میرا سوال یہ ہے جو سلیکشن کمیٹی میں بیٹھ کر سلیکٹرز جھوٹ بولتے ہے اور کہتے ہے فخرزمان ان فٹ ہے اگلے دن فخرزمان کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہے تو کیا ان پر یہ قانون لاگو نہیں ہوتا نسیم شاہ نے کوئی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی کیونکہ جو پوسٹ ہوا تھا اس کے منیجر اس میں ملوث تھا نسیم شاہ نے اس کو فارغ کردیا نسیم شاہ بھی آپ کا بچہ تھا اس کو وارننگ دیکر اگر معاف کرتے اس سے آپ کا قد بڑجاتا.
Javeria Ejaz tweet media
اردو
64
1K
3.4K
54.1K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
”انشااللہ پارٹی نکلے گی ہم نکلیں گے یہ جنگلی ٹوٹیں گے، عوام نکلے گی انقلاب آئے گا عمران خان اور دیگر قیادت و پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ہونے والے ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا ۔ یہ جج یہ پولیس والے جو جو اس فسطائیت کا ذمہ دار ہے اس کا احتساب ہوگا“۔ نورین خان
اردو
3
36
107
933
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
شاہد خٹک کا درست شکوہ تحریک انصاف کے 76 ایم این ایز ہیں خیبرپختونخوا میں 92 ایم پی ایز ہیں پنجاب میں 90 سے اوپر ایم پی ایز ہیں لیکن کمپین ہم 3 یا چار لوگوں کے خلاف چلتی ہے ۔
اردو
61
1.4K
5.5K
33.5K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨مایاناز سپر اسٹار نسیم شاہ سے ایک ٹویٹ کی آڑ میں2 کروڑ وصولی کرنا اس پر چھوٹے بچےبھی تبصرے کرتے ہیں اس وصولی کو غنڈہ ٹیکس اور مختلف قسم کی وصولی قرار دے رہے ہیں جسکو یہاں لکھنا جائز نہیں لگتا اتنا سمجھ لیں اس وصولی کووہ والی وصولی بھی قرار دے رہے
اردو
1
37
72
1.3K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اڈیالہ جیل کے باہر @DrUzma_KhanPK کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی۔۔۔۔ ایک طرف سرکار کے ملازم اس ملک کے واحد قومی لیڈر کی ہمشیران کے ساتھ آئے روز بدتمیزی کرتے ہیں اور دوسری طرف جعلی ووٹوں سے اقتدار میں آئی مریم صفدر کو “ملکہ” کہنے پر دو کروڑ کا جرمانہ ہو جاتا ہے۔
اردو
23
2.5K
5.6K
44.7K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
سردار تیری دستار پر لعنت!!
فارسی
1
90
410
2.8K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
نورین خان کی گفتگو 🚨 قاسم خان نے اپنے باپ کے لیے آواز اٹھائی۔ وہ کوئی سیاستدان نہیں ہے، ان لوگوں نے اسے توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ عظمیٰ بخاری کی تعلیم نہیں ہے اور اس کے باپ نے ریمنڈ ڈیوس جس نے سرِ عام پاکستانی بچے قتل کیے، اس کے باپ نے اس کی وکالت کی تھی
اردو
2
213
431
3.8K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو "1 ارب" کی آفر ہوئی ، عہدہ اور ٹکٹ دینے کا بھی کہا گیا ؛ کہا گیا کہ الیکشن میں بیٹھ جاؤ یا پھر جب ہار جاو گے تو ہار تسلیم کر لینا اور متنازعہ مت بنانا - ڈیل میں مزید کیا تھا شام کے وی لاگ میں انشاء اللہ بتاؤں گا
اردو
72
448
2.3K
24.7K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
چین کا نظر آ رہا ہے کہ وہ اب کھل کر آ رہا ہے؛ اگر کوئی امن کی گارنٹی دے سکتا ہے جو ایران چاہتا ہے کہ آئندہ امریکہ اور اسرائیل حملہ نہیں کریں گے تو وہ واحد چین ہے! محمد مالک @MalickViews ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #iranisraelconflict #iranisraelwar
Siasat.pk tweet media
اردو
3
106
496
4.5K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سہیل احمد نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے مگر پھر بھی انہیں الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کرنا چاہیے تھی۔ ہر دور کا یزید مردہ باد
اردو
420
1.5K
7.9K
135.9K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
عمران خان سے جیل ملاقات کے لیے تینوں بہنیں علیمہ خان، نورین خان اور عظمیٰ خان اڈیالہ روڈ پولیس ناکے پر پہنچ گئی، پولیس نے تینوں بہنوں کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے سے روک دیا
اردو
0
3
22
820
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
تمام پارلیمنٹرین، عہدیداران کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت
اردو
37
668
3.4K
28.8K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
تمام پارلیمنٹرین، عہدیداران کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت
اردو
4
33
156
1.4K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨قاسم خان ایک بچہ ہے وہ اپنے باپ کے لیے بولا اور بہت اچھا بولا اس ناجائز حکومت نے اسے تروڑ مروڑ کے پیش کرنے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گئے عظمی بخاری ایک جاہل عورت 9 مئی کو ماں بیٹے نائٹ کلب میں تھے وہ نائٹ بھی نہیں تھی ان کے پاس اتنی تعلیم نہیں اس کا باپ ایک قاتل کا وکیل بن کے ثابت کیا کہ یہ پیسوں کے پجاری ہیں جنہیں بچے بھی نظر نہیں اتے تھوڑی تعلیم حاصل کریں نورین نیازی🔥
اردو
4
335
1K
13K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
37
1.3K
3.9K
32.6K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
آج سزا معطلی کی درخواستوں پر بحث ہونی تھی یہ درخواستیں 14 ماہ سے زیر التوا ہیں 11 مارچ کو یہ مقدمہ لگا تھا اس دن پراسیکیوٹر صاحب موجود نہیں تھے 31 مارچ کی تاریخ دی گئی،آج کوئی وجہ نہیں تھی کہ ان درخواستوں پر بحث نہ سنی جاتی اور فیصلہ نہ کیا جاتا۔ نیب کے وکیل نے کہا آپ ان درخواستوں کو نہ سنئیے جو مین اپیل ہے اس کو سنئیے یہ سراسر غیر مناسب روویہ ہے مین اپیل سننے میں کئی ماہ لگ جانے سائفر کی اپیل میں تین ماہ لگے۔ ہمارے وکیل سلمان صفدر کا اسرار تھا کہ سزا معطلی ہر اس شخص کا حق ہے جس کو ناحق قید میں ڈالا گیا ہو تو آج سزا معطلی اپیل سنی جائے ۔ سلمان اکرم راجہ
اردو
2
66
187
3.1K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
جتنے بھی ٹاؤٹس محب وطن اور دانشور بنے پھرتے ہیں ان سب کو چیلنج ہے، ایک آزاد کمیشن بنائیں جو صحافیوں کے اکاؤنٹس اور اثاثوں کی تحقیقات کرے، جس جس صحافی نے کسی بھی مد میں حکومت یا سیاسی جماعت سے پیسے لیے ہوں وہ ریکارڈ پبلک کیا جائے۔ یہ سارے رینٹ اے ٹاؤٹس مختلف پراجیکٹس کی مد میں پیسے اور نوکریاں لے غداری کے فتوے بانٹتے ہیں، آج انکے پیسے بند ہوجائیں یہ کہیں نظر بھی نہیں آئیں گے۔
اردو
33
357
1.3K
55.8K
Imran Pti ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
محمود خان اچکزئی نے ابھی تک کیا حاصل کیا ہے؟ عمران خان کیلئے تحریک؟۔۔نہیں۔۔۔عمران خان کیلئے کوئی رعایت؟۔۔نہیں۔۔۔عمران خان کی فیملی سے ملاقات؟ بالکل نہیں۔۔۔عمران خان کی اسکے لیڈرز سے ملاقات؟ نہیں۔۔۔عمران خان کیلئے احتجاجی تحریک؟ نہیں۔۔۔عمران خان کیلئے کوئی بات چیت/مذاکرات؟ نہیں۔۔۔۔: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1 سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
118
284
3.9K