Sabitlenmiş Tweet
™دانش_گرد
185.6K posts

™دانش_گرد
@ird_kh
وہ منتظر میرے زوال کے ہیں۔____میرےاپنے بھی کمال کے ہیں_
ویرانستان Katılım Şubat 2021
12.5K Takip Edilen13.9K Takipçiler
™دانش_گرد retweetledi

🚨آپریشنل اپ ڈیٹ – 25 مئی 2026
(786 انٹیلیجنس بٹالین)
پچھلے 24 گھنٹے میں جانی نقصان:
· حوالدار محمد کاشف پرویز 9 لائٹ کمانڈو بٹالین) – شہید۔ 25 مئی کو ملتان ایئرپورٹ پر حوالدار صادق (سابق 7 ایل سی بی) نے ان کی جسد خاکی وصول کیا۔ راشن: 30 کلو آٹا، 15 کلو چینی، 10 لیٹر کھانے کا تیل، 2 کلو پتی، 10 کلو چاول، 5 کلو دال چنا ساتھ ملا۔
· سپاہی جواد احمد (134 ونگ، چترال) – بیرونی فائرنگ / سنائپر فائر سے مارا گیا۔
· سپاہی عثمان – شہید، 6 جوان زخمی (زبیر، حسین، صدام، فدا، قیصر، انصر)۔ حملہ گاؤں عبداللہ، تھانہ ہتھالہ کے قریب ہوا جب فوج آپریشن کے لیے جا رہی تھی۔
· 24 مئی: تمبر اوبا (125 ونگ/327 بریگیڈ/7 ڈویژن) میں ڈرون سٹرائیک – تین جوان زخمی: سپاہی انعام الحق (شدید زخمی)، سپاہی نبیل رشید (شدید زخمی)، سپاہی نصرت اللہ (بچ جائے گا)۔ سی ایم ایچ بنوں منتقل۔
· 38 کیولری (ڈی آئی خان) – 25 مئی کو صبح 4:30 بجے 6 جوان زخمی سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان پہنچے۔
علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
جوانوں میں نا ختم ہونے والی جنگ سے متعلق شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ آرمی چیف عاصم منیر کیخلاف اضطراب اور نفرت بڑھتی چلی جارہی ہے۔ اسی وجہ سے جنرل عاصم منیر کو جوانوں کے درمیان نہیں دیکھا جاتا، اور نا ہی وہ زخمیوں کی عیادت اور شہیدوں کے جنازوں پر آتا ہے۔ فوج کا مورال، عوامی سپورٹ نا ہونے اور روزانہ کی بنیاد پر ھلاکتیں اور زخمی ہونے کی وجہ سے شدید گر چکا ہے، اور وہ فوجی ہائی کمانڈ کی پالیسیوں کو اس کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، کیونکہ عوام مخالف جذبات، عوامی ووٹ کی چوری اور عمران خان کی قید سے جڑے ہوئے ہیں۔ جوانوں کے درمیان جونئر افسران اور سردار صاحبان پر ان معاملات پر کھلے عام بات چیت ہورہی ہے۔
اردو
™دانش_گرد retweetledi

ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو کی ہے اور کہا ہے کہ وہ پاکستان کو " ابراہیم معاہدوں " کا حصہ بنائے
ٹرمپ اور اس کے اتحادی سن لیں کہ Abraham Accords پر عمران خان کا موقف دو ٹوک ہے کہ " پاکستان کسی صورت ان معاہدوں کا حصہ نہیں بنے گا " اور بیشک پوری قوم کا بھی یہی موقف ہے کہ وہ ان معاہدوں کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی
پاکستان کے فیصلہ ساز ہوش کے ناخن لیں اور کسی صورت ملک و قوم کے خلاف جانے کا سوچیں بھی ناں !!
اردو
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi

پرال کے CEO کی تنخواہ 52 لاکھ روپے
صدر ایگزم بینک کی تنخواہ 50 لاکھ روپے
صدر فرسٹ ویمن بینک کی تنخواہ 22 لاکھ روپے
صدر زرعی ترقیاتی بینک کی تنخواہ 54.5 لاکھ روپے
گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ 40 لاکھ روپے
یہ سرکاری ملازمین اس ملک کو کھا گئے ہیں ان لوگوں کو ڈیزل گاڑیاں بنگلے ، بیرونی دورے ، فیملی ویزے ، لاکھوں کے دیگر الاونسز مل رہے ہیں ان لوگوں پر ہاتھ جب تک نہیں ڈالا جائے گا غریب کا بچہ یوں ہی بھوکہ سوئے گا




اردو
™دانش_گرد retweetledi

عمران خان اتنا قد آور لیڈر ہے کہ اس کے تمام مخالفین ایک دوسرے کے کندھوں پہ چڑھ کر کھڑے ہو جائیں تب بھی خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکتے 🔥🔥🔥
جسے اس بات پہ آگ لگتی ہے، ایک بار نہیں سو بار لگے
خان کے سامنے تم سب بونے ہو۔ جب بھی دور عمرانیہ کی حقیقی تاریخ لکھی جائے گی، ان مخالفین کو شاید حاشیوں اور footnotes میں بھی جگہ نہ مل پائے
اردو
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi

1965 پاک بھارت جنگ کا دھوکہ فریب پڑھتا جا، شرماتا جا
🔴 جنرل ایوب خان، جس نے بنا کوئی جنگ لڑے 1959 میں ہی خود کو فیلڈ مارشل بنا لیا تھا۔
👈 2 جنوری 1965 میں فاطمہ جناح (قائد اعظم کی بہن، مادر ملت) کے خلاف صدارتی الیکشن میں ایوب خان بے شرمی سے دھاندلی کر کے جیت گیا
👈 اور پھر 21 مارچ 1965 نیشنل اسمبلی کے انتخابات میں بھی فوج نے بدترین دھاندلی کی اور بڑی سفاک بےغیرتی سے عوامی مینڈیٹ چوری کر لیا۔
👈 اس وقت پاکستانی عوام میں غم و غصہ پھیل چکا تھا، جگہ جگہ مظاہرے ہو رہے تھے، پورے ملک میں بغاوت کی فضا بننے لگی اور فوج کے خلاف نفرت کی لہر چل پڑی تھی ۔🔥
👈 طاقت کے نشے اور عوامی ردعمل سے بچنے کے لیے ایوب خان نے ایک بڑا کھیل کھیلا "بھارت کے ساتھ جنگ"! 🔥
🔴 حقیقت کی ٹائم لائن (جو پاکستان میں کبھی نہیں پڑھائی جاتی)
👈 اپریل 1965 → ران آف کچھ میں پاکستان نے بھارت کو اشتعال دلانے کیلئے پہلے جھڑپیں شروع کیں مگر بھارت نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔
👈 5 اگست 1965 → پاکستان نے آپریشن جبرالٹر شروع کیا۔ ہزاروں فوجیوں کو کشمیری لباس پہنا کر بھارتی کشمیر میں بھیجا گیا تاکہ کشمیر میں بغاوت بھڑکے، مگر کشمیریوں نے اس آپریشن کا حصہ بننے سے انکار کیا اور بھارتی فوج کو منصوبے کی اطلاع کر دی، آپریشن جبرالٹر بری طرح ناکام رہا اور سینکڑوں پاکستانی فوجی مارے گئے۔ ( اس وقت یہ خبر بھی عوام سے چھپا لی تھی جیسے کارگل کی جنگ چھپائی گئی)
👈 1 ستمبر 1965 → پاکستانی فوج نے تیسری بار بھارت میں دراندازی کی اور "آپریشن گرینڈ سلیم" کے تحت بڑا حملہ کیا۔
تب بھی بھارت نے اپنا دفاع کیا اور "باقاعدہ جنگ" سے گریز کرتا رہا
👈 5 ستمبر پاکستان نے بھاری توپ خانہ استعمال کیا
👈 6 ستمبر 1965 → بالآخر بھارت نے اپنے ملک کی سلامتی کیلئے جواب میں لاہور اور دیگر سیکٹرز میں حملہ کر دیا۔
سچ یہ ہے کہ پاکستان نے اشتعال انگیز پہل کی تھی ایوب خان اور اس کی فوج نے الیکشن سے توجہ ہٹانے کیلئے دراندازی شروع کی۔ بھارت نے آخر تک تحمل کیا، مگر جب اس کی اپنی سلامتی خطرے میں پڑی تو جواب دیا۔
🔴 مگر مطالعہ پاکستان اور فوجی تاریخ میں آج بھی جھوٹ پڑھایا جاتا ہے کہ: "بھارت نے رات کے اندھیرے میں اچانک حملہ کیا"
🔴 دراصل ایوب خان الیکشن کی دھاندلی اور عوام کے غصے کو بھارت کے خلاف نفرت میں تبدیل کر کے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتا تھا۔ جعلی فیلڈ مارشل قوم کا ہیرو بننا چاہتا تھا
نتیجہ؟ ہزاروں جوان اور سویلیئن ایک غیر ضروری جنگ میں مارے گئے، ملک کا اربوں ڈالرز کا معاشی نقصان، اور غیر فیصلہ کن جنگ جسے پاکستانی فوج کی پروپیگنڈہ مشین نے خودساختہ فتح کے طور پر پورٹریٹ کیا۔
🔴 یہ دفاع کی جنگ نہیں تھی ایک آمر کی کرسی بچانے کی جنگ تھی، جس میں سادہ لوح عوام اور پورا ملک استعمال ہوا
👈 عاصم منیر کا بھارتی کشمیر میں آپریشن پہلگام، آپریشن بنیان مرصوص بھی جعلی تھے، خودساختہ تھے۔ 9 مئی سے توجہ ہٹانے، عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کے ردعمل سے بچنے، فیلڈ مارشل بننے، اور ایوب خان کی طرح خود کو فاتح قرار دینے کا شرمناک کھیل تھا۔ 🔥
@OfficialDGISPR @adgpi

اردو
™دانش_گرد retweetledi

تین سال میں تین سو دورے کر لیے۔ جہازوں کا کرایہ، ہوٹلوں کے بل، وفد کے خرچے، سب قوم کے خزانے سے گیا۔
واپسی پر کیا لائے
نہ ایک ڈالر کی سرمایہ کاری، نہ ایک فیکٹری کا وعدہ، نہ کسی ملک کا بھروسہ۔
دنیا جانتی ہے کہ چوروں پر کوئی اعتماد نہیں کرتا۔ جو قوم کا پیسہ لوٹ کر باہر رکھیں، ان کے ساتھ ہاتھ کون ملائے؟
یہ دورے قوم کے لیے نہیں تھے۔
یہ صرف تصویریں بنوانے میڈیا میں سرخیاں لگوانے اور اپنی کرسی بچانے کے لیے تھے۔
یہ عمران خان سے مقابلہ کرنے چلے ہیں۔ وہ شخص خالی ہاتھ جاتا تھا نمل یونیورسٹی اور کینسر ہسپتال کے لیے اربوں لے کر واپس آتا تھا۔ وہ ٹیلی تھون کرتا تھا تو ایک گھنٹے میں پانچ ارب جمع کر کے دکھاتا تھا۔
(بابا مسعود انور)

اردو
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi

کیا آرمی چیف نے بلوچستان ٹرین حادثے کے جنازوں میں شرکت کی؟
ٹریفک حادثے میں مرنے والے رینجرز اہلکاروں کو تحریک انصاف پر ڈالنے کے لیے تو جنازوں پر پہنچ کر بڑی وہشتناک تصاویر کھنچوائی گئی تھیں
پختونخواہ میں ہر دوسرے واقعے کے بعد عسکری اکاونٹس سہیل آفریدی سے تو جنازے پر جانے کا سوال کرنا شروع ہوجاتے ہیں
اچھا سوری
اردو
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi

اگر بیرسٹر گوہر کے ہاں محسن نقوی سے ہونے والی سہیل آفریدی کی ملاقات صوبائی امن و امان کیلئے تھی تو اسے اتنا چھپا کر رکھنے کی ضرورت کیا تھی۔
بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی دونوں نے اپنے سیاسی کریا کرم کا بندوبست کر لیا ہے ۔ یہ لوگ بھی رجیم کے ساتھ ہی گر کر غائب ہو جائیں گے
ورنہ ہم سب کھڑے ہونگے اور انکی جھوٹی صفائیاں کسی کو سننے بھی نہیں دینگے

اردو
™دانش_گرد retweetledi
™دانش_گرد retweetledi






