𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳

8.3K posts

𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 banner
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳

𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳

@irm333

❣️✨ ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے❣️

اسلام آباد, پاکستان Katılım Ağustos 2023
2.6K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳
میرے لیے ہر وہ شخص قابل نفرت ہے جو افواجِ پاکستان🇵🇰 کیخلاف ہے . ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو افواج پاکستان 🇵🇰 کے لیے محبت رکھتا ہے ۔ #คิมซูฮยอน #JafferExpress #PakistanTrainHijack
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 tweet media
اردو
2
3
6
199
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
ٹرمپ نے ایران کو کلین چٹ دے دی 😒 #Trump #Irán #lestraîtres
ام حریم tweet media
اردو
0
2
4
44
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
عاصم منیر دنیا کا واحد شخص ہے جس سے ڈونلڈ ٹرمپ سے ون ٹو ون اول افس میں ملے شہباز شریف کو پتا ہے کب کس گھڑی کونسی انگلی سے گھی نکلوانا ہے بیرون ملک سینیر صحافی مہدی حسن نے بھارتی ٹی NDTV پر پاکستان 🇵🇰 کے تعریفیں کر کر کے بھارتی اینکر کو نڈھال کر دیا
اردو
3
238
879
28.3K
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ہم مکانوں کے سامنے کی کھلی جگہوں میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے اور ہمارے پاس کھڑے ہو گئے، آپ نے فرمایا:’’تمھارا راستوں کی خالی جگہوں پر مجلسوں سے کیا سروکار؟ راستوں کی مجالس سے اجتناب کرو۔‘‘ہم نے کہا: ہم ایسی باتوں کے لیے بیٹھے ہیں جن میں کسی قسم کی کوئی قباحت نہیں۔ ہم ایک دوسرے سے گفتگو اور بات چیت کے لیے بیٹھے ہیں۔ آپ نے فرمایا:’’اگر نہیں (رہ سکتے) تو ان ( جگہوں ) کے حق ادا کرو (جو یہ ہیں): آنکھ نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا اور اچھی گفتگو کرنا۔ «صحیح مسلم -5647
اردو
5
3
9
113
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
Duaa Chuhan💚
Duaa Chuhan💚@Duaa_Chn·
اچھا دور تو بابے رحمتے کا تھا جو گھڑی چور کو صادق امین کہتا تھا۔ڈیم فنڈ کے نام پہ پیسے لوٹ کے دیتا ہے۔ اک حکم پہ عاصیہ ملعونہ فرانس بھجواتا تھا۔ کیوں جی؟ #سب_کا_شجرہ_پاکستان
Duaa Chuhan💚 tweet media
اردو
0
2
3
18
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
صدر زرداری سے گزارش ہے! اس سال تمغہ شجاعت فوڈ پانڈا کے اس رائیڈر بشارت علی کو دیا جائے جس نے بحریہ فیز 7 میں ایک معصوم بچی کو دو اسلحہ بردار جنسی درندوں سے بروقت بچایا۔ اس غریب کا حق بنتا ہے جو حقیقت میں ایک ہیرو ثابت ہوا ہے، یہ ایک اچھی روایت کو جنم دے گا۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
25
454
1.5K
11.3K
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ہم سید اقرار الحسن @iqrarulhassan بھائی کو اس یوتھیا کا بہترین علاج کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں! محترم محسن نقوی صاحب، کچھ توجہ یہاں بھی کریں۔ یہ سب آپ کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، کیسے کیسے زہریلے یوتھیا رکھے ہوئے ہیں @MohsinnaqviC42
اردو
142
669
1.8K
17.2K
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
#سب_کا_شجرہ_پاکستان #پاکستان 🌹مذہبی ہم آہنگی پاکستان کا اصل حسن مذہبی ہم آہنگی اس ملک کی پہچان اور مضبوطی کی بنیاد ہے۔ پاکستان صرف اکثریت کا نہیں بلکہ ہر شہری کا ملک ہے یہاں مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ احترام اور بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہاں کی اقلیتوں نے بھی اس وطن کی تعمیر ترقی اور دفاع میں نمایاں کردار ادا کیا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ملک سب کا مشترکہ گھر ہے۔ یہی تنوع اور یکجہتی پاکستان کی اصل طاقت ہے جسے برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ✌
ام حریم tweet media
اردو
2
10
12
135
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
واٸیٹ ہاٶس پہ حملے کے دوران جے ڈی وینس اور ٹرمپ کو ریسکیو کیا جا رہا ہے #WhiteHouse #Trump #capkrys
اردو
2
4
6
52
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
#سب_کا_شجرہ_پاکستان #Algérie مصالحانہ کوشِشوں میں محتاط پاکستان موجودہ حالات میں پاکستان نے بہت سی باتوں کو خفیہ رکھا ہوا ہے اور پوری کوشش کی جا رہی ہے کہ کوئی حساس معلومات باہر نہ آئیں تاکہ امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو نقصان نہ پہنچے۔ یہی وجہ ہے کہ صحافیوں کی بڑی تعداد موجود ہونے کے باوجود بھی اصل صورتحال سے بہت کم لوگ واقف ہیں اور سب کچھ نہایت احتیاط اور خاموشی کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ اللہ نے چاہا تو خطے میں مستقل امن ضرور قائم ہوگا۔
اردو
1
10
16
409
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
ناقابلِ تسخیر پاکستان #ResiliantPakistan #JUMMO چھ ستمبر 1965 کا دن پاکستانی تاریخ میں جرات قربانی اور حب الوطنی کی عظیم مثال ہے۔ اس دن ہماری بہادر افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا تھا۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ کچھ عناصر نے اس عظیم کارنامے پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی، لیکن اللہ تعالیٰ نے 10 مئی 2025 کو "بنیان مرصوص" کی صورت میں ایک بار پھر پوری دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ یہ صرف اور صرف ہماری افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ایمان اتحاد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ آج بھی پاکستان اپنی افواج پر فخر کرتا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ جب تک ہماری افواج چوکنا ہیں کوئی دشمن میلی آنکھ سے اس وطن کو نہیں دیکھ سکتا۔
اردو
5
14
20
239
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧
❗👈 فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ❗👉🏻 👈لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی لوگ گدھے کا گوشت کھا رہے ہیں 👈 ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من گوشت برآمد 👈گوشت کے علاؤہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی موقع پر سے برآمد #ไทยกัมพูชา @GovtofPunjabPK
اردو
5
9
9
1.1K
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
سی سی ڈی کا قیام بہت خوش آئیند ہے جرائم کا خاتمہ ہوگا مریم نواز کا خواب پڑھا لکھا پنجاب صاف ستھرا پنجاب پرامن پنجاب خوشحال پنجاب تعلیم صحت معشیت اور امن و امان سے کسی بھی حکمران کی کارکردگی کو جانچنے کا پیمانہ ہوتا ہے اور !!! مریم نواز نے اپنی کارکردگی سے پنجاب کی عوام کے دل جیت لیے ہیں ✌🏻✌🏻😍✌🏻✌🏻 رہنما مسلم لیگ ن تجزیہ نگار شیخ اعجاز احمد @zee8480
اردو
3
29
67
996
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
yamaan
yamaan@Yaman_Echo·
🚨جب کھیل کو نفرت کی نظر سے دیکھا جائے، تو کھلاڑیوں کی سلامتی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ اولمپکس کمیٹی کو اب خاموش نہیں رہنا چاہیے اگر کھلاڑیوں کی جان محفوظ نہیں، تو کھیل کا انعقاد بے معنی ہے۔ پاکستان کو IOC سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ بھارت کو میزبانی سے روکا جائے
yamaan tweet mediayamaan tweet mediayamaan tweet mediayamaan tweet media
اردو
1
10
16
429
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
عباس خٹک
عباس خٹک@a555bk·
انسانوں سے دوری کا مطلب نفرت یا تبدیلی نہیں ہے.. تنہائی تھکی ہوئی روحوں کا گھر ہے اجازت 👋🏻👋🏻👋🏻 شب بخیر 🖤
عباس خٹک tweet media
اردو
5
17
20
530
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
#IndiaPakistanWar حالیہ پاک بھارت جنگ میں بھارتی افواج کو بھاری جانی نقصان ہوا 250 ہلاکتوں نے بھارت کو بوکھلاہٹ کا شکار کردیا ہے۔ بھارتی جارحیت سے شروع ہونے والی جنگ پاکستانی افواج کی مؤثر جوابی کارروائی پہ ختم ہوٸی۔ #swfc بھارتی میڈیا نے جزوی طور پر نقصان کا اعتراف کیا۔ کیونکہ بھارت کو اندرونی و بیرونی سخت دباؤ کا سامنا ہے۔ نقصان چھپانا بھارت کی عسکری پالیسی کے لیے ایک دھچکا ہے اور خطے میں طاقت کا توازن پاکستان کے حق میں ظاہر کر رہا ہے۔
اردو
1
11
15
496
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweetledi
Rayan Ch
Rayan Ch@rayan_ch11·
بھارت نے فضائی جھڑپوں کے حقائق کو چھپانے کی ناکام کوشش کی مگر پنجاب میں رافیل طیارے کے انجن کا ملبہ ملنے سے بھارت کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے۔ اس واقعے نے پاکستان کی فضائی برتری کو اجاگر کیا۔ بھارت کے جھوٹے بیانیے پروپیگنڈا اور ثبوتوں سے انکار پہ دنیا اسکی مذمت کررہی ہے جبکہ #JAKE
Rayan Ch tweet media
اردو
1
5
6
41