Phunsuk Wangdu

12.2K posts

Phunsuk Wangdu banner
Phunsuk Wangdu

Phunsuk Wangdu

@islomaddy2070

Executive-Engineer

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2020
5.2K Takip Edilen586 Takipçiler
Huda Naveed
Huda Naveed@Huda_Nav·
Actual rich people are those who are not going to work tomorrow.
English
6
0
16
204
Oshaz
Oshaz@ThisisOshaz_·
This one guy in my class has a relationship with multiple juniors, is dating multiple girls from other universities while having a girlfriend from college day; while managing to do a medical degree. Insane work ethic and time management skills.
English
77
81
4K
88.9K
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ میرا بیٹا رہا ہوگیا ھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
1.5K
4K
18.4K
117.9K
Phunsuk Wangdu retweetledi
فرحان الحق کیانی
فرحان الحق کیانی@Farhan_Kiyani·
سی آئی اے (CIA) کے کیمرے ہر چیز پر نظر رکھتے ہیں
اردو
6
123
1.3K
144.8K
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
اس فوج سے نفرت اب ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔۔۔!!! کون کون اس بات سے متفق ہے؟
اردو
195
381
2K
20.2K
alizba
alizba@halaalnosering·
my skin is acting like shit bhai kia karun
English
1
1
9
533
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
صنم جاوید کو جناح ہسپتال کے ایسے کمرے میں رکھا گیا ہے جہاں پنکھا تک موجود نہیں اور پھر کمرے کا دروازہ بند ہے ۔ شدید گرمی میں ان کی طبیعت مزید خراب ہو گئی اور وہ مسلسل تکلیف کی شکایت کرتی رہیں۔ ان کی والدہ کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، تاہم دور سے دیکھنے پر معلوم ہوا کہ صنم جاوید کے ہاتھ پر خون تھا جبکہ ان کے کپڑے بھی خون سے بھرے ہوئے تھے۔
Zaeem leghari@Zaeemlegharii

اج صنم جاوید کی طبیعت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹرز واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ ان کی حالت ابھی ایسی نہیں کہ انہیں دوبارہ جیل بھیجا جائے۔ مگر اب ڈاکٹرز پر دباؤ ڈال کر زبردستی ڈسچارج کروانے اور سائن لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ صنم جاوید کو دوبارہ جیل منتقل کیا جا سکے۔

اردو
34
560
1.2K
21.4K
Junaid Saleem
Junaid Saleem@ImJunaidSaleem·
مجھے محترمہ کی یہی عاجزی ، انکساری اور عوام کیساتھ اندھی محبت بھا جاتی ہے ۔ دونوں کلپس میں کوئی ایک بندہ بھی انہیں دیکھ کر نہ تالی بجا رہا ہے ، نہ نعرہ لگا رہا ہے بلکہ نوٹس بھی کوئی نہیں لے رہا۔ لیکن محترمہ ان دنیاوی چیزوں سے ماورا ہو کر پرجوش انداز میں دونوں ہاتھ ہلا رہی ہیں ۔ ایک میچور لیڈر کی خوبی
اردو
420
1K
4.1K
173.3K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ہائیڈ بھائی @Hidepro18plus کی رحلت کا سن کر یقین نہيں آرہا۔ میرے پاس ان کا نمبر ہے۔ لیکن کال کرنے کا حوصلہ نہ ہوا۔ سب نے کنفرم کیا ہے کہ ہائیڈ بھائی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ ان کے دل نے جواب دے دیا تھا۔ سب سے درخواست ہے ان کی مغفرت کی لئے دعا کردیں۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین!
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
154
474
2.3K
34K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ مسٹر ہائیڈ کی آخری پوسٹ تھی۔ اس کے چند گھنٹے بعد ہی ان کے دل نے جواب دے دیا اور وہ اس دار فانی سے چلا گیا۔ عمران خان کا سچا سپاہی پٹواریوں کا ازلی دشمن تھا۔ کراچی میں لیڈیز بیگز کی دوکان تھی۔ حلال رزق کماتا تھا۔ ساتھ سوشل میڈیا پر political activism کرتا تھا۔ بڑے بڑے بدنام پٹواری اور مرواری اس کے نام سے ڈرتے تھے۔ جس طرح اچانک ہائید کے دل نے جواب دے دیا اس کا تعلق کروناوائرس اور اس کے نتیجے میں لگوانے والی ویکسین سے ہوسکتا۔ کئی دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ یہ سانحہ ہوچکا ہے۔ 😢
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet mediaJimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
153
510
2.9K
112.3K
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ایک آہ بھری ہوگی ہم نے نا سنی ہوگی 💔 ہم اسی کی امانت ہیں اور ہم نے اسی طرف لوٹ کر جانا ہے ہائیڈ انکل کو ہمیشہ ہر کام میں جلدی ہوتی تھی ۔۔۔ابھی بیٹا چھوٹا ہی تھا کہ اس کو اپنے ساتھ دکان پر بٹھانا شروع کر دیا ۔۔۔ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر بھی لکھ رہے تھے کہ میں نے اپنے بیٹے کو کاروبار بنا دیا ہے ۔۔۔ اج جانے کی بھی اتنی جلدی تھی کہ سب کو چھوڑ کر چل دیے ۔۔۔ @Hidepro18plus
Shehr Bano Official tweet media
اردو
83
321
1.8K
50.1K
Huda Naveed
Huda Naveed@Huda_Nav·
Such pleasant weather at the start of the week. May this week bring many pleasant moments for all of us.
English
7
0
18
209
Phunsuk Wangdu retweetledi
Javed Badar🇵🇰🇵🇰🇵🇰
یہ ہے وہ بےشرم انسان کیمرے کے سامنے دُنیا کو اخلاق کا درس دیتا ہے جمی ڈانسر پورا ایکٹر ہے مذہب کو بیچ کر ارب پتی بنا ہے بدبخت اگر بچے سے ہاتھ ملا لیتا تو بچے نے خوش ہوجانا تھا لیکن غریب کا بچہ ہے امیر کا بچہ ہوتا تو اس نے گود میں اُٹھا لینا تھا آپ اس کی گردن میں سریا چیک کریں
اردو
482
971
2.5K
270.8K
Phunsuk Wangdu retweetledi
Mustafa Chaudhary
Mustafa Chaudhary@Mustafa_Chdry·
جمائمہ آپا کی مہندی میں زیشان دنبہ چکی ,راے ثاقب کھرل کرلا اور ریحان طارق پیلا دپٹہ گلے میں ڈال کر ڈانس کرینگے ۔ احمد فرہاد سہرا لکھے گا ۔ جبکہ دیگر یوتھیا مشی خان کی سرباراپی میں خوشی کے ڈانس پرفارم کرینگے جبکہ صدیق جان کی نظر ویلوں پر ہوگی ثمینہ اسٹرابری اور عمیانہ پن کی انتہا علینہ شگری کھانے اور تصویر کا نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر بیٹھی ہونگی ۔ صابر شاکر عمران ریاض اور معید پیرزادہ کی کمی محسوس کی جائگی جو بیرون ملک میں کام می مصروفیت کی وجہ سے نہیں آسکیں گے .
اردو
96
364
1.3K
29.7K
Huda Naveed
Huda Naveed@Huda_Nav·
Islamabad aur gird o nawah main aik aur din work from home ka wakt hua chahta hai.
हिन्दी
13
1
55
1.8K