Numaan Khan

8.9K posts

Numaan Khan

Numaan Khan

@itsnkk1

My Life My Rule

Katılım Nisan 2017
314 Takip Edilen210 Takipçiler
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@muzamil_45 جب ہمیں سستی ملے گی تب ہم بھی تعریف کرے گے
اردو
0
0
0
81
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
کیا یہ بات درست ھے ؟ تھر میں جو دو فعال بلاکس ہیں ان سے مجموعی طور پر 5 کروڑ 10 لاکھ ٹن کوئلہ نکال کر 57 ارب یونٹس بجلی پیدا کی جا چکی ہے، اور اس بجلی کی فی یونٹ فیول کاسٹ تقریباً 5 روپے پڑتی ہے یہ لاگت سی پیک کے تحت لگائے گئے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس، یعنی سکی کناری اور کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کی فی یونٹ 28 روپے کی لاگت کے مقابلے میں انتہائی کم ہے
اردو
10
36
128
7.6K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@beingRebel9 بس کر دو مولانا سے اگر الفاظ کے چناو میں غلطی ہوگئی تو درگزر کرنا چاہیے یہ وہی مولانا ہے جب نواز شریف جیل میں تھے تو ان کی رہائی کے لیے باہر احتجاجی تحریک چلا رہے تھے مشکل وقت کے ساتھیوں کو بھولنا نہیں چاہیے اور الفاظ کے چناو میں احتیاط کرنی چاہیے
اردو
0
0
0
9
ali.
ali.@beingRebel9·
🤐🖐️
ali. tweet media
QME
8
24
138
2.3K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@pmdgov پنجاب سندھ بلوچستان کے پی کے میں اکثر مقامات میں اگر بارش ہوتی ہے تو باقی کون سے مقامات رہ جاتے ہیں جہاں موسم گرم اور مرطوب رہتا ہے یہ والی سائنس سمجھا دے
اردو
0
0
0
14
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@HamidMirPAK تم تاریخ کے ٹھیکیدار ہوں ? جسٹس فائز عیسی ایک قابل اور بہادر جج تھے تم جیسے ٹاوٹوں کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں قاضی فائز عیسی کو
اردو
0
0
0
11
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@RShahzaddk فوج کے پاس اس وقت تک کوئی آپشن نہیں عمران خان کے سر پہ وہ بھول کر بھی ہاتھ نہیں رکھے گے پی پی کرپشن سے لتھڑی ہوئی ہے شہبازشریف کے غلط فیصلوں کی قیمت مریم نواز کو بھی چکانی پڑ رہی ہیں حالانکہ پنجاب میں جگہ جگہ ترقیاتی کام ہورہے ہیں لوگ مریم سے خوش لیکن شہبازشریف سے ناراض ہے
اردو
4
0
0
576
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کوئی وزیراعظم شہباز شریف صاحب کو بتائے کہ فوج تو اپنے براہ راست حکومت کرنے والے نامقبول فوجی سربراہ کا سیاسی وزن نہی اٹھاتی ہے آپ ایوب سے باجوہ تک تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آپ تو پھر کثرت سے نا مقبول فیصلے کرنے والے وزیراعظم ہیں اگلے الیکشن میں وہ کیوں آپ کا سیاسی بوجھ اٹھائیں گے ؟ سیاستدان جیسا بھی ہو اس کی اصل طاقت اس کی عوام میں مقُولیت ہوتی ہے قبولیت اس کے بعد ملتی ہے
اردو
25
111
479
10.8K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@RShahzaddk یہ جسٹن ٹروڈو کی گرل فرینڈ کیٹی پیری ہے جو بہت بڑی سنگر ہے اس نے اگر ویڈیو بنائی ہے تو کوئی عجوبے والی بات تو نہیں
اردو
0
0
3
828
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ کینڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نئی گرل فرینڈ ہے اور اس نے میوزک ویڈیو بنائی اور ویڈیو میں بیک گراونڈ پر جو اچھل کر ڈانس کر رہا وہ ٹروڈو خود ہے 😂🤦🏽
اردو
35
14
267
71.4K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@RShahzaddk وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ دیا ہے
اردو
0
0
0
28
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سپریم کورٹ نے حکم دینا ہی تھا تو نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ کرنے والے ججوں کی پنشن بند کرواتے ان سے لی گئی تنخواہیں اور مراعات واپس لیتے اگر یہ سب کچھ قائم تو یہ فیصلہ سوائے ایک ڈرامے کے کچھ بھی نہی ہے
اردو
15
110
450
6.7K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@FiazMahmood حالانکہ ان گدھوں کو چاہیے تھا کہ کہتے اگر 200 سے ایک یونٹ بھی زیادہ ہوگیا تو صرف اس ایک مہینے کے لیے ہی بل زیادہ آئے گا اس سے لوگوں میں 6 مہینوں والوں خوف بھی ختم ہو جانا تھا اور لوگوں نے کھل کر بجلی استعمال کرنی تھی لیکن ان میں عقل ہی نہیں ہے
اردو
0
0
1
33
Fiaz Mahmood
Fiaz Mahmood@FiazMahmood·
ایک بار بھی غلطی سے 2 سو یونٹ سے صرف 201 یونٹ پر چلے گئے تو جناب 6 ماہ کی کڑی سزا دی جائے گی
اردو
2
3
18
1.2K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@RShahzaddk یہی فارمولا ایران امریکہ پہ بھی اپلائی کرنا چاہیے
اردو
0
0
0
952
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اندرون شہر پرانے محلوں میں بچے لڑ پڑتے تھے اب جب ان کو چھڑانے کی کوشش کرو وہ اور اچھلتے گالیاں دیتے چھڑانے والے کے کپڑے تک اکثر پھٹ جاتے ایسے میں کھوچل سیانے بڈھے کہتے تھے ان کو چھوڑ دو لڑنے دو تاکہ ایک دفعہ ان کی آگ ہمیشہ کے لیے ٹھنڈی ہو جائے جب چھوڑ دیتے تو پھر وہ لڑائی نہی کرتے تھے یوں لڑائی مکمل رک جاتی تھئ
اردو
2
13
149
11.6K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@Aadiiroy2 سب سے اہم بات یہ ہے کہ فریج صاف کرتے وقت فریج کو بند کر دینا چاہیے
اردو
0
0
1
188
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
فریج صاف کرتے وقت احتیاط سے کام لیجئے۔
اردو
7
106
233
30.4K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@RShahzaddk کیبل پہ بند ہی ہے لیکن یو ٹیوب اور باقی سوشل میڈیا ایپس پہ چل رہا ہے
اردو
0
0
0
241
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پیٹرول کی قیمت میں . . روپے کمی کر دی گئی ھے خالی جگہ پُر کریں
اردو
46
3
73
8.1K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@P11943PakArmy @Real_pak1 @Aadiiroy2 اگر میٹر خراب تھا تو اس کی بروقت اطلاع دینی تھی لیسکو والوں کو لیکن آپ کے بل میں arrerres پڑے ہیں مطلب آپ نے کسی پرانے بل پہ اسٹے لیا تھا لیکن اب وہ اسٹے ختم ہو چکا ہے
اردو
2
0
0
321
Muhammad Umair
Muhammad Umair@P11943PakArmy·
287 یونٹس استعمال کرنے پر 90,323 روپے کا بجلی کا بل بھیج دیا گیا! بل میں 77,245 روپے بطور Adjustment/Arrears شامل کر دیے گئے، مگر اس کی کوئی واضح تفصیل موجود نہیں۔ کیا عام صارف کو اسی طرح غیر واضح چارجز لگا کر لوٹا جائے گا؟ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ میرا بل فوری طور پر درست کیا جائے، ایڈجسٹمنٹ کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ Reference No: 09115310063318 #LESCO #WAPDA #ElectricityBill #Pakistan @Lescoofficial @NepraPakistan @MoWP15، @PakPMO @CMSPunjab
Muhammad Umair tweet media
اردو
43
106
188
22.8K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@P11943PakArmy @Aadiiroy2 محترم آپ کو کوئی پرانے واجبات پڑے ہیں آپ نے یا تو بل جمع نہیں کروایا تھا آپ نے کسی وقت زیادہ بل پہ سٹے لیا تھا عدالت سے تو وہ اسٹے اب ختم ہو چکا ہے اور اس کا بل بھی آپ کو پڑ چکا ہے
اردو
1
0
0
946
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@weatherwalay ایل نینو پاکستان میں بھی اثرانداز ہوگا ?
اردو
0
0
0
330
WeatherWalay
WeatherWalay@weatherwalay·
🚨🔥 ایل نینو کے اثرات! یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں! 🌡️ 40 سے زیادہ درجہ حرارت کے باعث 380 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق، جبکہ اٹلی اور جرمنی میں بھی لوگ ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے لگے، ایئر کنڈیشنر اور پنکھوں کی قلت کا سامنا! 📍مزید اپڈیٹس کے لئے ویدر والے کو فالو کریں
WeatherWalay tweet mediaWeatherWalay tweet mediaWeatherWalay tweet mediaWeatherWalay tweet media
اردو
3
38
258
17.9K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@wasakasur صبح کے وقت تھوڑا ٹائم ہی بڑھا دے ٹیوب ویل کا صبح ساڑھے سات بجے بند کر دیتے ہیں آپ لوگ
اردو
0
0
0
7
Numaan Khan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وزارت اطلاعات جیوکے تمام سرکاری اشتہارات بند کرنے کا اعلان کرے ورنہ لوگ یہی سمجھیں گے ان کو علامتی سزا دے کر بچا رہے ہیں نبی کریم ﷺ اور مقدس ہستیوں کے AI سے جو خاکے اور واقعات کو دوبارہ عکس بند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے کیا آپ کو اندازہ ہے اس سے کیا طوفان آئے گا ؟ کیسی کیسی گستاخیاں شروع ہوں گی ؟ ان ہستیوں کے خاکوں کی اشاعت پر تو مسلمانوں نے عالمی سطح پر احتجاج کر رکھے ہیں آپ اس کو normalise کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
RAShahzaddk@RShahzaddk

جیو نے مذاق بنایا ہوا ہے اب کہتے ہیں کہ ہماری یہ پالیسی نہی تھی تو پھر یہ پیغمبروں کے بیت اطہار کے مکمل خاکے کیسے چل گئے ؟ ایڈیٹوریل بورڈ کہاں تھا؟ جیو کی معطلی کافی نہی ہے ان کو جو اربوں کے سرکاری اشتہارات دیتے وہ بند کرنے کی ضرورت ہے

اردو
57
636
1.3K
18K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@AliPervaiz450 محترم جناب وفاقی وزیر صاحب آپ ایل پی جی کی اوپن امپورٹ کی اجازت کیوں نہیں دیتے ? یہ کوٹہ سسٹم کب تک چلے گا ایل پی جی کی سرکاری قیمت 306 روپے ہیں مارکیٹ میں 550 کی بک رہی ہے
اردو
0
0
0
22
Ali Pervaiz Malik
Ali Pervaiz Malik@AliPervaiz450·
جیسے جیسے بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، حکومت اس کا فائدہ صارفین تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے اور توقع ہے کہ ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی اسی رخ پر چلیں گی، جس سے جلد ہی موجودہ ریلیف (ڈیزل پر 200 روپے فی لیٹر اور پٹرول پر 155 روپے فی لیٹر) سے مزید ریلیف دیا جا سکے گا، انشاءاللہ۔ — بطور ایوری نیوز رپورٹ
اردو
218
59
160
15.3K
Numaan Khan
Numaan Khan@itsnkk1·
@muzamil_45 تیل کی قیمتیں برقرار رہے گی ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے
اردو
1
0
1
166
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
چاچو شہبازشریف آج رات تیل کی قیمتوں میں کس پتھر کے حساب سے کمی کریں گے
اردو
13
7
32
27.7K