محمّد کاشف
2K posts

محمّد کاشف
@Real_pak1
میرا پہلا اور آخری پیار میرا 🇵🇰 پاکستان ہے۔۔۔❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2026
411 Takip Edilen75 Takipçiler

@waqasmughalpk @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @shafqatmm1 @tariqmateen @essa1 @HabibAkram @HamidMirPAK @AajKamranKhan @TurkiyeUrdu_ @HarmeetSinghPk انڈیا ، ایران ، بی ایل اے ۔
اردو

@Asadrchaudhry اللّه ان تمام آپشنز پر اپنا خاص قہر برپا کرے جس طرح یہ ملک کے تمام وسائل پر قابض ہو کر خود ہی آخری آپشن بنے ہوے ہیں اللّه ان سب کو نشان عبرت بنا دے آمین ۔
ملک میں اس وقت نہ تو کوئی سیاسی جماعت عوام کی خیر خواہ ہے نہ اسٹیبلشمنٹ نہ عدلیہ نہ ریاست ۔ یہ سب عوام کا خون چوس رہے ہیں ۔
اردو

میں جتنی مرضی ن لیگ کی پالیسسز پر تنقید کروں
لیکن
گلگت بلتستان کے الیکشن میں
میں
پاکستان کی تاریخ کے ایک بہترین وزیراعلی(سابق) حافظ حفیظ الرحمن کو ہی سپورٹ کرنے آیا ہوں۔
ن لیگ کی وفاقی معاشی و انتظامی پالیسسز پر حد درجہ اختلافات/اعتراضات
مگر
پیپلز پارٹی،PTI کے مقابلے میں قومی سیاسی جماعتوں میں فی الحال یہ ہی
بہتر آپشن ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
@CMGBPK
اردو

@geonews_urdu یہ دو کی بجاے چار پروگراموں کے پیسے نکال لیں عوام سے مگر انکا یہ آخری دور ہے اس کے بعد پنجاب میں یہ کنجر کبھی ووٹ نہیں لے سکیں گے اور انکو لانے والے بھی اپنی بنڈ پر تیل لگا لیں انکا بھی سیاست میں یہ آخری لچ ہے ۔
اردو

2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں آئی ایم ایف کے 2 قرض پروگراموں سے بھی زیادہ رقم وصولی کا انکشاف
geonewsurdu.tv/latest/434676-
اردو

@Waseemtabri @RShahzaddk 218 یونٹ ہیں کمرشل یوز میں بل ٹھیک ہے زیادہ نہیں ہے یہاں لاہور اتنے یونٹ کا بل 16/18 ہزار ہونا تھا ۔
اردو

@RShahzaddk میں نے صرف اٹھارہ یونٹ کا بل 8 ہزار بھرا
پتا کس ک ت ے کے پ ت ر نے یہ ظلم کیا۔۔ اللّٰہ کرے اسے کبھی سکھ نا آئے ہر دن مرے اور موت نا آئے
لعنت بے شمار

اردو

ایک فالو ر نے یہ بل مجھے بھیجا ہے صفر یونٹ پر تقریباً چار ہزار بل بھیج دیا ہے اور مزے کی بات صفر یونٹ پر چھ سو روپیہ سیلز ٹیکس بھی ہے
صاف مطلب یہ کہ آپ سولر لگوائیں یا جو مرضی کریں آپ کو حکومت کو بل لازمی دینا ہی ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کے سیٹھ کو تیس ہزار ارب کی ادائیگی ہو سکے
نون لیگ کی اس مرکزی حکومت نے پنجاب میں مریم کا کیا کرایا بھی مکمل ڈبو دیا اور نواز شریف کا ووٹ بینک بھی تباہ ہی سمجھو

اردو

@RShahzaddk @pakistanipeeeps ایسی تذلیل بڑے عرصے سے ہو رہی ہے ن لیگ شہباز شریف گروپ کا سربراہ عطاء تارڑ جو اس وقت مکمل طور پر اسٹیبلشمنٹ کو پیارا ہو چکا ہے یہ کارنامہ اسی کی زیر نگرانی انجام دیا جا رہا ہے ۔
اردو

@Real_pak1 @Hussnain_Tweets Election??
form 47 bhool gae ho aap
English

@Real_pak1 @Hussnain_Tweets Election ki bhi koi worth baqi rah gayee hy...🤭
हिन्दी

@qasm588 اب اسنے کیا لینے آنا تھا پیچھے بنڈ ہی رہ گئی تھی وہ ایسی لوڈ ہو نہیں سکتی
اردو

تقریباً ایک سال پہلے کی بات ہے،🚨
ایک لڑکا میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ میرے اکاؤنٹ کے ذریعے 27 ہزار روپے بھیج دیں۔ میں نے اس سے پوچھا کہ یہ پیسے کہاں اور کس لیے بھیجنے
ہیں،
مگر اس نے بات کو ٹالتے ہوئے کہا کہ
"آپ یہ بات چھوڑیں، بس پیسے بھیج دیں۔"
مجھے اس کی بات سے کچھ شک تو ہوا،
لیکن میں نے زیادہ غور نہ کیا اور پیسے بھیج دیے۔
اگلے دن وہ دوبارہ آیا اور اس بار کہنے لگا کہ 50 ہزار روپے اور بھیجنے ہیں۔
اس مرتبہ میں نے اس سے صاف کہا کہ اب آپ کو بتانا پڑے گا کہ یہ پیسے کس کام کے لیے جا رہے ہیں۔
پہلے تو وہ ہچکچایا،
پھر کہنے لگا کہ میں نے ایک گاڑی خریدی ہے
اور اس کی ادائیگی کر رہا ہوں۔
میں نے پوچھا کہ کیا گاڑی نان کسٹم ہے؟
وہ کچھ دیر خاموش رہا، پھر بولا کہ "جی ہاں۔" میں نے پوچھا کہ کتنے میں ملی ہے؟
اس نے جواب دیا کہ "صرف تین لاکھ روپے میں۔"
یہ سن کر مجھے فوراً شک ہوا۔
میں نے اس سے کہا کہ آج کل اتنی کم قیمت میں گاڑی ملنا بہت مشکل ہے،
اور یہ معاملہ فراڈ بھی ہو سکتا ہے۔
میں نے اسے کافی سمجھایا کہ اچھی طرح تصدیق کر لو،
جلدی مت کرو،
مگر وہ مسلسل یہی کہتا رہا کہ "نہیں بھائی، کوئی مسئلہ نہیں ہے، سب ٹھیک ہے۔"
چند دن بعد وہ پھر آیا اور دوبارہ 50 ہزار روپے بھیجنے کا کہا۔
میں نے پوچھا کہ اب یہ پیسے کس لیے؟
اس نے کہا کہ "گاڑی موٹروے سے نیچے اتری تھی مگر پولیس والوں نے پکڑ لی ہے،
اب اسے چھڑوانے کے لیے پیسے دینے ہیں۔"
میں نے فوراً کہا کہ یہ سیدھا سیدھا دھوکہ لگ رہا ہے۔
اگر گاڑی واقعی ہوتی تو ہر تھوڑی دیر بعد نئے بہانے سے پیسے نہ مانگے جاتے۔
لیکن وہ پھر بھی نہ مانا اور پیسے بھیجوا کر چلا گیا۔
اگلے دن وہ پھر میرے پاس آیا، اس بار ایک لاکھ روپے بھیجنے کے لیے۔ میں نے کہا کہ اب یہ کس چیز کے لیے ہیں؟ اس نے جواب دیا کہ "گاڑی کا نمبر نہیں لگا، نمبر لگوانا ہے۔"
اس مرتبہ میں نے صاف انکار کر دیا۔
میں نے اس سے کہا کہ "یہ سب فراڈ ہے اور تم دھوکے میں آ رہے ہو۔
ہر بار ایک نیا بہانہ بنا کر تم سے پیسے لیے جا رہے ہیں۔"
میں نے پوری کوشش کی کہ وہ میری بات سمجھ جائے،
مگر وہ یہی کہتا رہا کہ "بس ایک دو دن کی بات ہے، پھر میں گاڑی لے کر آپ کے پاس آؤں گا اور آپ کو دکھاؤں گا۔"
وہ دن بھی گزر گیا… پھر ایک دن گزرا، پھر کئی دن، پھر کئی ہفتے… مگر وہ لڑکا دوبارہ کبھی واپس نہیں آیا۔
اس واقعے سے ایک بات ضرور سیکھنے کو ملی کہ آج کل فراڈ کرنے والے لوگ انسان کی لالچ، جلد بازی اور اعتماد کو استعمال کرتے ہیں۔
اس لیے کسی بھی آن لائن خریداری، غیر معمولی سستی چیز یا رقم کی لین دین سے پہلے اچھی طرح تحقیق ضرور کریں،
ورنہ محنت کی کمائی لمحوں میں ضائع ہو سکتی ہے۔
ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی✅۔

اردو

@Humachughtai @SumoRizvi یہ بھی بھیک ہی ہے ترس کھا کر ہی کوئی دےگا نہ کسی کی جیب سے تھوڑی نکال رہاہے بیچارہ ۔ خود تو جیسے ہم نےکبھی کوئی غلط کام کیا نہیں ہوگاجو دوسروں کے منصف بن جاتے ہیں اتنی دلیری اپنے حق کے لیے دکھائیں یہ ملک نہیں لوٹ رہا کراچی لوٹ کر کھا گئی پی پی پی وہاں تو لوگوں کی آواز نہیں نكلتی۔
اردو

@Real_pak1 @SumoRizvi جو ویڈیو بنا رہے ہیں صاحب انہوں نے دیکھا ہے اور شاید آپ نے مکمل ویڈیو نہیں دیکھی موصوف دیر شام پھر یہی حرکت کر رہے تھے۔
کراچی میں بھکاریوں کو بھی خوب بھیک مل جاتی ہے تو ڈرامے کی ضرورت نہیں سیدھا بھیک مانگ لے
اردو

@AliDanish52595 @SumoRizvi یہ اپنے ابا سے پوچھ لینا وہ ماموں ہی ہے میرا کسی آوارہ ٹیکسی کے بچے ۔
اردو

@Real_pak1 @SumoRizvi تمہاری اماں کا رشتہ ایسے ہی ہوا تھا کسی ویشی کھوتی کے بچے۔
اردو

@HamidMirPAK کیا یہ وہی صاحب ہیں جو ملک بھر میں سستا پٹرول سپلای کرنے کی اجازت مانگ رہے تھے ؟؟؟
اردو

گوادر یونیورسٹی کے اغوا ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کئی دن بعد واپس گھر پہنچ گئے صابر صاحب براہوی زبان میں پی ایچ ڈی ہیں اور 30 کتابوں کے مصنف ہیں bbc.com/urdu/articles/…
اردو








