itx_رابعہ
256 posts


حکومت پاکستان کی طرف سے مبینہ طور پر قادیانی نبیل منیر کو ستارہ امتیاز کا سول ایوارڈ ملنے پر رد عمل آنا شروع ہوگیا۔ پاکستان کے آئین کی اہم شقوں کا انکار کرنے والے غیر مسلم قادیانی گروہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مستقل آوازوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ نبیل منیر پاکستان کی بیوروکریسی میں ایسے اہم عہدے پر فائز ہے جس میں وہ مستقل بیرون ملک کلیدی عہدوں پر ہوتے ہیں اور اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے مستقل ڈپٹی ترجمان ہیں۔ ان کو زلزلے و دیگر مواقع پرمختلف سرکاری خدمات کے ضمن میں یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ان کے حوالے سے مکمل ڈیٹا شائع نہ ہونا اُن کو مشکوک اور قادیانی ہونے کے شواہد کو ازخود مضبوط کرتا ہے۔ سب سے زیادہ رد عمل پاکستان میں قادیانیت کے خلاف کام کرنے والے مخلصین دین کی طرف سے ہی آرہا ہے، کیونکہ وہ مستقل اُن کے تعاقب میں ہوتے ہیں۔ پاکستان کے کلیدی عہدوں پر جانے کے لیے قادیانی، عیسائی، ہندو سمیت تمام اقلیتی اسلام دشمن گروہوں کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ #shaoorfeed #qadiani #nabeelmuneer #sitaraimtiaz #ViralNewsUpdate #SocialMediaDebate #shaoornews






















