فرمان قبلہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
اگر ظلم بڑھ جائے تو اللہ کسی نہ کسی کو اٹھا کر ظلم کے خلاف کھڑا کر دیتا ہے۔
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
طاقت کے نشے میں چور یہ نظام اب اس حد تک بوکھلا چکا ہے کہ اسے خود اپنی چالوں کا حساب نہیں رہا۔ ایک طرف وہ قیدی کو دباؤ میں لانے کے لیے عدالتیں سجاتاہے اور دوسری طرف خود کو بچانے کے لیے اسے مفرور لکھتا ہے۔یہ فکری زوال کی آخری حد ہے
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
نون لیگ نے ختم نبوت پر حملے شروع کردیئے 😡
کانے کے ماننے والے کو ستارہ امتیاز دے دیا گیا
نون لیگ قادیانیت نوازی فوراً بند کرے
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion