JAK
10.9K posts

JAK
@JAK221b
cerca trova... MESM, Assistant Registrar at UChenab
Katılım Ocak 2017
2.9K Takip Edilen196 Takipçiler


بلاول زرداری کی شان میں گستاخی کرنے پر جیو کے رپورٹر حیدر شیرازی کو، پیپلز پارٹی کی شکایت پر، پارلیمنٹ کی کوریج سے روک دیا گیا۔
کیونکہ حیدر شیرازی کا یہ “جرم” ہے کہ انہوں نے بلاول سے سوال پوچھنے کی گستاخی کی۔
پیپلز پارٹی کا اس سے زیادہ شرم ناک رویہ نہیں ہو سکتا، جو ماضی میں خود کو جمہوری جماعت ہونے کے دعوے کرتی تھی۔
@SanaullahDawn
اردو

@RShahzaddk @aneelbutt87 Ap alto India k features dekhein then price , no comparison
English

پاکستان میں ہنڈا سٹی کا نیا ماڈل تو پتہ نہیں کب لانچ ہوگا البتہ انڈیا میں ہنڈا کمپنی نے جو نئی سٹی لانچ کی ہے اس کی قیمت 11 لاکھ روپے ہے، پاکستان میں 11 لاکھ روپے میں مہران 2015 ماڈل مل رہی ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ ہنڈا کمپنی پاکستان میں لوٹ مار کرتی ہے جبکہ انڈیا میں اس کی قیمتیں کنٹرولڈ ہوتی ہیں۔
اردو

افتخار صاحب فرما رہے تھے سسٹم چل رہا ہے ، سسٹم تو پھر مارشل لاء میں بھی چلتا ہے
منصور صاحب آپ سمیت پینل میں موجود کوئی ایک شخص کہہ دے موجودہ حکومت 8 فروری کو عوام کا مینڈیٹ لیکر آنے والی نمائندہ حکومت ہے
افتخار صاحب نے جواب میں کہا جب تک عدالت نہ کہہ دے موجودہ حکومت آئینی اور قانونی ہے
میں نے عرض کیا جنرل مشرف کے مارشل لاء کو بھی عدالت نے اسٹیمپ لگا دی تھی کیا وہ بھی جائز حکومت تھی ؟
اردو

🚨 راشد لطیف کا دلچسپ سوال!!
اگر عبدالصمد ،احمد دانیال، صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، حارث رؤف سے ابرار احمد تک سارے ٹی ٹوئنٹی کی پرفارمنس کی بنیاد پر سلیکٹ ہو سکتے ہیں تو شاداب خان کیوں نہیں؟؟؟
#PakistanCricket #PAKvsAUS
اردو














