اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا
تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
انڈیا میں لانچ ہونے والی Honda City کی قیمت چھوڑیں صرف فیچرز ملاحظہ کریں کاش پاکستانیوں کے نصیب میں بھی اس پرائس رینج میں اس لیول کی گاڑیاں موجود ہوتیں
انڈین 11 لاکھ روپے اور پاکستانی 34 لاکھ روپے میں پڑنے والی انڈین کار کا موازنہ دیکھیں۔
بلاول زرداری کی شان میں گستاخی کرنے پر جیو کے رپورٹر حیدر شیرازی کو، پیپلز پارٹی کی شکایت پر، پارلیمنٹ کی کوریج سے روک دیا گیا۔
کیونکہ حیدر شیرازی کا یہ “جرم” ہے کہ انہوں نے بلاول سے سوال پوچھنے کی گستاخی کی۔
پیپلز پارٹی کا اس سے زیادہ شرم ناک رویہ نہیں ہو سکتا، جو ماضی میں خود کو جمہوری جماعت ہونے کے دعوے کرتی تھی۔
@SanaullahDawn
پاکستان میں ہنڈا سٹی کا نیا ماڈل تو پتہ نہیں کب لانچ ہوگا البتہ انڈیا میں ہنڈا کمپنی نے جو نئی سٹی لانچ کی ہے اس کی قیمت 11 لاکھ روپے ہے، پاکستان میں 11 لاکھ روپے میں مہران 2015 ماڈل مل رہی ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ ہنڈا کمپنی پاکستان میں لوٹ مار کرتی ہے جبکہ انڈیا میں اس کی قیمتیں کنٹرولڈ ہوتی ہیں۔
میں خان صاحب سے اتنے سخت سوالات کرتا تھا ،کہ جہانگیر ترین نے عمران خان کو کہا اس کو انٹرویو نہ دو، لیکن خان صاحب کی خوبی ہے کہ وہ سخت سوالات کو اپریشیٹ کرتے ہیں! شاہزیب خانزادہ۔
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا
تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں
متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
اللہ کے فضل و کرم سے شکارپور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے تعلق رکھنے والی کمسن بچی حرم پٹھان کو بازیاب کرا لیا گیا، جس شکارپور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
معصوم بچی کی بحفاظت اپنے اہلِ خانہ تک واپسی ایک خوش آئند خبر ہے