
@haroon_natamam 2018 میں جو حکومت بنی تھی اسکے بارے میں اہنے زرین خیالات کا اظہار کریں۔
اردو
Kamal A Jamil
698 posts

@jamilshahnawi
Chief Executive @ Chitral Football League




















پاکستان میں ہر وہ صحافی اور دانشور جو hybrid regime کا وکیل، status quo کا خوشامدی، ریاست کا چاپلوس اور عمران خان کے بغض کا شکار ہے، وہ ایران کے مخالف بیانیہ بنا رہا ہے، ایرانی قوم کی فقید المثال اور بے مثل مزاحمت کی حوصلہ شکنی کر رہا ہے اور پھیپھڑوں کا پورا زور لگا کر امریکہ اور اسرائیل کو جنگ کا فاتح ثابت کرنے پر تُلا ہے۔ کیا یہ محض اتفاق ہے یا اس کی کوئی اور وجہ ہے؟ آپ کیا سمجھتے ہیں؟

