قرآن مجید کا پہلا سبق سورۃ الحمد کی شروعات ہی بندہ کو بتاتی ہے کہ اے بندے! تو تعریف کے لائق نہیں بلکہ اللہ سب تعریفوں کے لائق ہے، یعنی قرآن کے آغاز کی 7 آیتوں میں "میں" اور "انا" کی نفی کردی۔
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
قرآن کا نزول تدریجاً ہوا ہے اور سیرتِ مصطفی کا عروج اور ظہور بھی تدریجاً ہوا۔ دونوں میں تدریج مماثل ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری #AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
نبی اکرم ﷺ کا اخلاق قرآن کا عملی نمونہ تھا۔
آج بھی اگر ہم ان تعلیمات کو اپنالیں تو ہماری زندگیوں میں سکون اور معاشرے میں مثبت تبدیلی آ سکتی ہے۔
@TahirulQadri
#٢٠رمضان
#AitkaafWithDrQadri
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے اخلاق کریمانہ پر مشتمل تصنیف الروض الباسم من خلق النبی الخاتم، اس سال کے خطابات کا موضوع ہے۔
#AitkaafWithDrQadri@TahirulQadri@MQI_Official
حلقہ کی سیاست کے نام پر بدعنوان، بد معاش اور استحصال کرنے والے لوگوں کا ملکی وسائل پر قبضہ ختم کرنے کیلئے @PATofficialPK کے سنگ متناسب نمائندگی کا نظام لانا ہوگا۔
@TahirulQadri#DrQadriWasRight
@TahirulQadri
کا واضح پیغام ہے کہ ریاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، نہ کہ طاقتور طبقے کا تحفظ۔ صوبوں کی انتظامی تقسیم اسی سوچ کا عملی اظہار ہے، جو پاکستان کو بہتر گورننس، انصاف پر مبنی نظام اور حقیقی جمہوریت کی طرف لے جا سکتی ہے۔
#DrQadriWasRight
ہم نے اسی دھرتی پر دیکھا کسی گروہ کو چند سو یا چند ہزار لوگ میسر آ جائیں تو توڑ پھوڑ اور گراؤ جلاؤ سے شہروں کے امن تہ وبالا کر دیئے جاتے رہیں مگر لانگ مارچ 2013 ایک مثال تھی لاکھوں لوگ مگر ایک پتا بھی نہ ٹوٹا ۔
#DrQadriWasRight@TahirulQadri@PATofficialPK@PATofficialSM
تاریخ عالم میں ہر دور کے مصلح اور راہنماؤں نے اپنی ذات سے اوپر اٹھ کر مخالفتوں کے باوجود قوموں کی اٹھان اور راہنمائی کا
فریضہ سر انجام دیا ۔
ڈاکٹر طاہرالقادری کا لانگ مارچ 2013 بھی ایک ایسا ہی تاریخ ساز فکری سمت کے تعین پر مبنی لانگ مارچ تھا ۔
#DrQadriWasRight@TahirulQadri