Sabitlenmiş Tweet
Asad_Ali_Khan 🥀
126 posts

Asad_Ali_Khan 🥀
@jmythoughts28
( إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ )
Katılım Ağustos 2025
5 Takip Edilen12 Takipçiler
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi

ابھی تو وزیراعلی پنجاب کا جاپان کا دورہ شروع ہی ہوا ہے اور یہ بحث چل رہی تھی کہ اس دورے پر کتنا عوامی پیسہ خرچ ہوگا۔سونے پر سہاگہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاپان کے کامیاب اور تاریخ ساز دورے کے اشتہارات میڈیا پر چلنے شروع ہوگئے ہیں۔کیا یہ عوامی پیسے کا درست استعمال ہے؟خیال رہے کہ اس وقت ملکی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔


اردو
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi

🚨 LMAO! DC residents are sending a message to Zelensky prior to his arrival at the White House
“WEAR A SUIT, BRO” 🤣🔥
📸 @allie__voss

English
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi

🚨 بریکنگ: پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جی ایچ کیو نے وسیع سیاسی اصلاحات کے منصوبے تجویز کیے ہیں؛ عاصم منیر کو صدر اور محسن نقوی کو وزیراعظم بنانے کے ساتھ ساتھ ملک میں تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے کا منصوبہ ہے۔
⚡️ خصوصی رپورٹ: فوج نے آئینی تبدیلی کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر اور محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی جائے گی اور صدارتی نظام نافذ کیا جائے گا۔
🔺 111 بریگیڈ اضافی فوج کے ساتھ "آپریشن" کے لیے تیار ہے۔
📌 پچھلی رپورٹ کے لنکس:
x.com/soldierspeaks/…
اردو
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi
Asad_Ali_Khan 🥀 retweetledi







