#باگرام افغانستان میں #ناٹو فورسز کی موجودگی کے دوران امریکا کا بہت بڑا فوجی مرکز تھا۔ اج #طالبان #اسلامی امارت کی حکومت نے گزشتہ سال 31 اگست کواخری امریکی فوجی نکلنے کا سال پورا ہونے پر باگرام اڈے پر فوجی پریڈ کا اہتمام کیا تھافراط @ghmnamTalb2@jui7780@YaqoobFans11
لکھنے کا شوق رکھتا ہوں
لیکن زیادہ لکھتا نہیں
پڑھنے کا خوگر ہوں،
مطالعہ سےدلچسپی ہے،
بلکہ پسندیدہ مشغلوں میں سر فہرست مطالعہ ہے۔
دعا دیجیے
یہ شوق یہ محبت
فروزاں رہے
اور دین کی سچی خدمت کے لیے میرا قلم رواں رہے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ترکی کا دورہ کرنے پر طعنہ دینے والوں۔!
یہ ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ترکی کا دورہ کرنے کا نتیجہ ۔
ترکی حکومت نے1 بڑا طیارہ خوردونوش کا سیلاب متاثرین کیلئے آج پاکستان بھیج دیا۔
ملا کی دوڑ مسجد تک کا طعنہ سننے والے وہاں پہنچے
جہاں کوئی نہ پہنچ سکا
جب بھی کوئی مشکل وقت آیا
یہی لوگ
صف اوّل میں ملے
الحرمین ٹرسٹ
بیت السلام ٹرسٹ
البرھان
دارالعلوم کراچی
بنوریہ ٹرسٹ
خدیجة الکبری ٹرسٹ
الفاروقیہ ٹرسٹ
انصار الاسلام
یہ تمام ادارے دینی مدارس اور جماعتوں کے ہیں
یوتھیوں کا لیڈر اپنے کارکنوں کے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
#اورہمارامرشد ، جان وجگر مولانا فضل الرحمان صاحب اپنے کارکنوں کے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔۔۔
فرق جان کو جیو
ہم عالمی اداروں، اسرائیل اور صیہونی قوتوں پر واضح کردیا چاہتے ہیں کہ ان کی چال کامیاب ہونے نہیں دی جائے گی۔ عمران نیازی کو دوبارہ اقدار میں لانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی،
ہم آئین کے مجرم کو سیاست سے باہر پھینک دیں گے ، ان شاءاللہ
5/5
جن لوگوں نے غربت کتابوں میں پڑھیں ہو اور سردی کڑکیوں سے دیکھی ہو ان کو غریبوں کا کیا احساس ہوتا ہے
یا اللّٰہ ہمارے حالوں پر رحم فرمائے اور سندھ بلوچستان میں تمام آفت زدہ غریب عوام کے ساتھ رحم والا معاملہ عطاء فرمائے 😭😭😭
#HelpFlood_Victims
👈 بریکنگ نیوز ❣️
پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار حاجی نیاز محمد سوریزئی اپنے ہزاروں ساتھیوں کے ساتھ پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر جے یوآئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ✌