Sabitlenmiş Tweet
𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰
4.4K posts

𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰
@I_K_jui
╚»★«╝ JUI ╚»★«╝ 𝓼𝓸𝓬𝓲𝓪𝓵 𝓶𝓮𝓭𝓲𝓪 𝓽𝓮𝓪𝓶 𝓶𝓮𝓶𝓫𝓮𝓻 𝓕𝓸𝓵𝓵𝓸𝔀 𝓫𝓪𝓬𝓴💯
Katılım Ağustos 2021
1.9K Takip Edilen4.6K Takipçiler
𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰 retweetledi

تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔
@Pak_PalForum
@GlobalSumudFlot
اردو

طیاروں کی گرنے کی کنفرمیشن اب انڈین میڈیا خود کر رہا ہے۔
#PakistanArmy #PakF16 #PahalgamTerroristAttack #Pakistanunderattack
اردو
𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰 retweetledi
𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰 retweetledi

درویش صاحب کی قسم ۔۔۔اور پیر 1منٹ کے اندر اندر ایک غیرت مند کارکن کی جوابی وار ویڈیو ضرور دیکھیں
@I_K_jui @Akhanjui @Fate_ma4 @Iam_Rakiti @JUI_NW @realikramnasim @SamiSwati_
اردو

@AsmaAzam71 اس تصویر میں مرد کیا کریڈٹ لے رہا ہے؟
یہاں پہ اپکو مسئلہ خاتون کے لباس سے ہے۔۔
خوش نصیب ہوتا یے وہ باپ جسکے ہاں ایسے پردہ کرنے والی بیٹی پیدا ہوتی ہے۔۔
خوش نصیب ہوتا ہے وہ بھائی جس کی ایسی بہن ہوتی ہے اور خوش نصیب ہوتا ہے وہ بیٹا جسکی ایسی ماں ہوتی ہے۔
اردو

شادی کے کارڈ سے لیکر قبر کے کتبے تک خواتین کے نام کو جگہ نہیں ملتی اور اگر وہ زندگی کے میدان میں اپنی محنت سے کوئی کارنامہ سر انجام دے تو بھی اس کو اس کارنامے سے پہچان بنانے کا موقع نہیں ملتا بلکہ اس کے خاندان کا مرد آکر اس کا کریڈٹ لے گا۔ میری بات پر یقین نہیں تو یہ تصویر دیکھ لیں۔

Tillé, France 🇫🇷 اردو
𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰 retweetledi

اب اسرائیلی کولڈرنکس کے متبادل کولڈرنکس باقاعدہ مارکیٹ میں پہنچ گیا ہے ۔
یہ حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب کی زیر نگرانی میں بنائی جاتی ہیں
پاکستانی عوام اب مارکیٹ سے اس کولڈرنکس کی طلب کرے
تاکہ دوکاندار بھی اسرائیلی پروڈکٹ کو چھوڑ کر پاکستانی کولڈرنکس کو عوام کے ہاتھوں میں دیدے
@Sami45_Official @Iam_Rakiti

اردو

پاکستان کےبہترین مستقبل کیلئے واحد راستہ جمعیت علمائے اسلام ہیں ❤️🩹
@I_K_jui @Fate_ma4 @farmanJui313 @Iam_Rakiti @JUI_NW @realikramnasim @SamiSwati_ #jui #JuicioPoliticoPorTraicionALaPatria

اردو

اسرائیلی شراکت دار کمپنی KFC کیساتھ HBL اور PSL کی پارٹنرشپ مظلوم فلسطینیوں کی خون سے پاکستان کا ماتھا داغدار کرنا ہے سوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلاکر اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور مسجد اقصی کا مقدمہ لڑنا چاہئے
ریٹویٹ کرتے جائے
#BoycottPSL

اردو
𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰 retweetledi

سرائیلی پراڈکٹ کا بائکاٹ کرکے ایک سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دیجئےاسرائیلی پراڈکٹ کا بائکاٹ کرکے ایک سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دیجئے
#BoycottPSL

اردو
𓊈🦋🌟𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧🌟🦋𓊉🇵🇰 retweetledi

جو کوئی بھی PSL میچ دیکھنے جائے اس کے ہاتھ میں تمام اسرائیلی پروڈکٹس کے بائیکاٹ کا بینر ہونا چاہیے
#BoycottKFC
اردو






