saleem ullah khan Tanoli

25.7K posts

saleem ullah khan Tanoli banner
saleem ullah khan Tanoli

saleem ullah khan Tanoli

@juisaleem8

JUI

شمال مغربی سرحد, پاکستان Katılım Ekim 2019
6.5K Takip Edilen7K Takipçiler
saleem ullah khan Tanoli retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
چالیس گھنٹے گزر چکے ہیں کہ عباس آراقچئی نے اسرائیل کے سگے دوست انڈیا کو ایران کی چاہ بہار بندرگاہ دینے کے لیے ترلے کیے ہیں اس پر پاکستان میں موجود ناصر عباس کانڑے جیسوں کی زبانوں سے ایک لفظ نہیں نکلا ہے یہاں منطق پیش کی جاتی ہے کہ ایران ایک الگ مُلک ہے اُس کے اپنے مفادات ہیں اسی طرح پاکستان بھی ایک الگ مُلک ہے یہاں تم پین پیش کیوں کرتے ہو کہ ایران کے سگے بن جاو ؟ اسی طرح خلیج ممالک کے ہر ایک مُلک کے اپنے اپنے مفادات ہیں وہاں تم پین پیش کیوں کرتے ہو کہ فلانے کے فلانے کے ساتھ تعلقات ہیں ؟ ایران بھارت سے دفاعی معاہدہ کرے تو حلال اسرائیل کو اسٹیل ایکسپورٹ کرے تو حلال اور پاکستان سعودی سے دفاعی معاہدہ کرے تو حرام ؟ منافقت تم لوگوں کی رگ رگ میں گھسی پڑی ہے رگ رگ میں
اردو
29
657
1.9K
37.1K
saleem ullah khan Tanoli retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
سہیل آفریدی بغیرت وزیراعلی ہے جس سے کارکردگی کا پوچھا تو کہتا ہے تم میری بیعزتی کررہے ہو اور سہیل آفریدی کا چمچہ مینا آفریدی کہتا ہے تم لوگ چپ کر جاؤ سوال مت کرو۔۔ پی ٹی آئی کارکن تبدیلی سرکار کو بیچ سڑک ننگا کر کے جوتے مارتے ہوئے مگر یہ آپ کو صدیق جان عمران ریاض نہی دکھائے گا
اردو
14
769
1.7K
31.7K
PTI
PTI@PTIofficial·
”جیل سپرنٹنڈنٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جا کر کہہ دیا کہ وہ بشری بی بی کے خاندان کی ملاقات نہیں کروائے گا۔ اس سے پہلے کبھی ایسا بیان جیل سپرنٹنڈنٹ، سیشن کورٹ میں بھی نہیں دے سکتا تھا۔ ظاہر ہے کرنل نے جو اسے لکھ کر دیا وہی اس نے عدالت میں جا کر کہہ دیا۔ اسٹیبلشمنٹ پہلے 75 سال یہی کہتی رہی کہ سیاسی مداخلت میں ہم نہیں ہیں، اب معاملہ یہ ہے قوم کے سامنے کھل کر آ گئے ہیں کہ جو کرنا ہے کر لو۔“ شہباز گل @SHABAZGIL #PakistanUnderAsimLaw
اردو
105
1.7K
3.8K
42.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان پوری قوم کا لیڈر ہے اس کی صحت کا معاملہ نارملائز کیا جارہا اور یہ ہم نہیں ہونے دینگے۔میں عمران خان کی بہنوں کو آج یہ بتانے آیا ہوں کے میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں اور اپنے لیڈر، اپنے قائد، عمران خانؔ کے لیے۔ ہر حد تک جاؤں گا۔“ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ- @SohailAfridiISF
اردو
110
730
2.1K
21.8K
saleem ullah khan Tanoli retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ غداری کبھی نہیں بھولنی چاہئے اور نا بھولنے دینگے۔ سب دوست یہ ویڈیو بار بار شئیر کریں۔ ہمارے آنے والی نسلوں تک کو یاد رکھنا چاہئے کہ جس طرح ایرانی یوتھیا آیت اللہ کی شہادت پر ناچتے تھے، بالکل ویسا ایک گھٹیا طبقہ پاکستان میں گولڈسمتھ نے پیدا کیا تھا
اردو
46
786
1.5K
13.9K
saleem ullah khan Tanoli
saleem ullah khan Tanoli@juisaleem8·
بہارہ کہو پولیس کا قابلِ تحسین کارنامہ، کل رات دس بجے محلہ نین سکھ کالونی سے اغوا ہونے والی تین ماہ کی بچی کو صبح چار بجے مری میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر کے بچی برآمد کر لی اور اسے والدین کے حوالے کر دیا۔ ھم ایس ایچ او کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں @ICT_Police
اردو
0
0
1
24
saleem ullah khan Tanoli
saleem ullah khan Tanoli@juisaleem8·
میں وہ چراغ ہو جو آندھیوں میں روشن تھا خود اپنے گھر کی ہوا نے بجھا دیا ہے مجھے #JusticeForUlama
saleem ullah khan Tanoli tweet media
اردو
0
10
13
149
saleem ullah khan Tanoli
saleem ullah khan Tanoli@juisaleem8·
اس وقت جمعیت علماء اسلام دو طرح کی دھشت گردی کا شکار ہے ایک طرف گولی چلانے والے دھشت گرد ہیں تو دوسری طرف میڈیا کے ذریعے کردار کشی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے دھشت گرد ہیں ریاستی ادارے دونوں کو لگام ڈالے ایسا نہ ہو کہ وہ وقت آئے کہ کارکنوں مولانا کی بھی نہ سنے #JusticeForUlama
اردو
0
0
2
53
saleem ullah khan Tanoli
saleem ullah khan Tanoli@juisaleem8·
جمعیت علماء اسلام پاکستان کو ایک طرف 2013 سے دھشت گرد الیکشن مہم چلانے نہیں دے رہے دوسری طرف کچھ ریاستی قوتیں جمعیت علماء کی حجم کو کم کرنے میں لگی رہتی کچھ میڈیا کے ذریعے کردار کشی میں لیکن جمعیت علماء پھر ریاست کے ساتھ کھڑی ہے یہ یہ طرفہ تعاون کب تک چلے گا؟ #JusticeForUlama
اردو
1
4
1
32
saleem ullah khan Tanoli retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
"یہ انڈیا کیلئے آئیڈیل موقع ہےکہ اگر وہ پاکستان پرحملہ کرتا ہے، تو پاکستان کی فوج کو عوام سےوہ سپورٹ نہیں ملے گی جو ہمیشہ ملا کرتی تھی." --- 7 سے10 مئی کا جشن فتح مناتےہوئےان بدبختوں کو نہ بھولئےگا جو انڈیا کیلئےآئیڈیل موقعےکی پیشن گوئی کررہےتھے. صدیق جان پر کروڑوں دفعہ لعنت !🖐️
اردو
10
56
116
2.4K
saleem ullah khan Tanoli retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
کیا خوبصورت دور تھا قوم خوددار تھی فوج پروفیشنل تھی عدلیہ آزاد تھی الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا تمام ادارے ایک پیج پہ تھے ایک سالی کرسی کیا گئی پاکستان انگریزوں کے ہاتھوں میں چلا گیا تاریخ ریورس ہو گئی دوبارا 1947 آگیا قائد اعظم بھی خود بن گیا اور قوم غلام ہو گئی😭
اردو
30
469
839
15.1K
saleem ullah khan Tanoli retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
عمران خان کو بنی گالا کیس سے بچانے کے لیے جنرل باجوہ جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار کا کردار شرمناک شرمناک آج یوتھیے کہتے خان اس نظام سے لڑ رہا 🤦
اردو
43
341
685
10.4K
saleem ullah khan Tanoli
saleem ullah khan Tanoli@juisaleem8·
@IUsmanKhan786 حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور قاتلوں کو پناہ دیتے ہیں افغان حکومت
اردو
0
0
0
11
Usman Khan
Usman Khan@IUsmanKhan786·
شیخ ادریس پر حملہ کرنے والوں کا اسلام اور دین سے کوئی تعلق نہیں۔ افغان حکومت اس حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ امارتِ اسلامی افغانستان کا یہ پیغام پاکستان میں متعین افغان سفیر سردار شکیب احمد نے چارسدہ میں شیخ ادریس شہید کے لواحقین سے تعزیت اور خطاب کے دوران پڑھ کر سنایا۔
اردو
17
162
704
19.3K
saleem ullah khan Tanoli retweetledi
عمران خان
عمران خان@lmrankhanISP1·
تاریخ میں لکھا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پی ٹی ایم کے ساتھ ملکر شیخ ادریس کے خلاف ماحول بنایا پھر ٹی ٹی پی کی مدد سے اس پر حملہ کر کے اسکو شہید کروا دیا کیونکہ اس نے پاکستان کے حق میں دو لفظ بول دیے تھے۔ یہ ایسی چیز ہے جس کو نہ پی ٹی آئی معاف کرتی ہے، نہ پی ٹی ایم، نہ ٹی ٹی ٹی پی اور نہ افغانی۔
اردو
14
245
552
9.7K
saleem ullah khan Tanoli
saleem ullah khan Tanoli@juisaleem8·
ہزاروں زخم کھاکربھی میں ظالم کےمقابل ہوں خداکا شکر ہے اب تک دلِ خوددار زندہ ہے۔
saleem ullah khan Tanoli tweet media
اردو
0
0
0
41