مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅

2.9K posts

مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 banner
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅

مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅

@junaid906

محمد حسین پٹھا

Katılım Mart 2011
4K Takip Edilen3.8K Takipçiler
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
کیا کروں انڈیا پر حملہ کر دوں :خان صاحب آج انصافی بیچارے ٹویٹ کررہے ہین کہ خان کو حکومت دو وہی پاکستان کا دفاع کر سکتا ہے Short-term-memory-loss
اردو
37
436
973
18.7K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ہم نے پاکستان کا ڈیجیٹل مورچہ سنبھالا ہوا ہے اور یوتھیوں نے بھارت کا
اردو
156
250
1.4K
34.5K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweetledi
Nausheen Yusuf
Nausheen Yusuf@nausheenyusuf·
ٹائم لائن دیکھ کر لگتا ہے کہ اگر بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو سارے پی ٹی آئی والے اسکے ساتھ ہوں گے 😁
اردو
367
188
1.1K
61.8K
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
پاکستان کو اس وقت بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ایک بہادر، ذہین اور بین الاقوامی سطح پر مقبول لیڈر کی ضرورت ھے جو پاکستان کا نقطہ نظر دنیا پر واضح کر سکے اور بھارت کی بدنیتی کو بے نقاب کر سکے۔
اردو
175
194
1K
15.5K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
پاکستان بننے سے لے کر اج تک مجرم شریف خاندان نواز شریف مریم صفدر شہباز شریف نے ابھی تک ہندوستان کو کوئی بھی جواب نہیں دیا کیونکہ ان کے کاروبار مشترکہ ہے اور ان جیسے مجرم ٹولوں کو ملک پر مسلط کیا ہے
اردو
5
45
222
1.7K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پاکستان کو"پراجیکٹ عمران"نے بہت نقصان پہنچایا۔۔پروفیسر غامدی طالبان کو افغانستان میں اور عمران کو اقتدار میں لانا۔۔ یہ دو چیزیں پاکستان کو تباہ کر گئیں۔ فتنہ عمرانیہ کو ختم کیے بغیر۔۔۔خطرہ مکمل ٹلے گا نہیں۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
94
1.1K
2.7K
143.8K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
لاھور میں تحریکِ انتشار کے وکلا کے پتھراو سے شدید زخمی ہونے والا کانسٹیبل بلال۔ کیا ایسی حرکت کوئی سیاسی جماعت کو سکتی ہے؟ اور یہ پہلی بار نہیں ہے۔
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
5K
2.8K
7.4K
760.2K
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور محترم جناب @CMShehbaz صاحب اس بندے کے آنسو آپ پہ قرض ہیں. کیا آپکی حکومت میں نواز شریف کا نام لینا بھی جُرم ہوگیا ہے؟ دو دفعہ اس بندے پہ تشدد ہوا ہے لیکن آپ نے کوئی ایکشن نہیں لیا. شرم کریں اور اپنے ورکرز کا خیال کریں یہ تخت ہمیشہ نہیں رہنے
اردو
73
288
542
12.8K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅
@AzmaBokhariPMLN ان تلو میں تیل نہیں آج اپنے سپورٹرر کو تھپڑ پرنے کے بعد کوئی بولا تک نہیں نون والے اگر کچھ کر سکتے ہوتے تو آج ذلیل نہ ہو رہے ہوتے بس حکومت کرنے دو چاہے جس کسی سے جو مرضی سلوک کرو کوئی پروا نہیں
اردو
0
0
0
36
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
کل لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس صاحبہ سے اپنے لئے انصاف مانگنے جاوں گی؟کیا ہم عورتوں کے لئے بھی کوئی انصاف ہے یا یہ سہولت صرف دہشتگردوں کے لئے ہے؟ہتک عزت پہ کاروائی روکنے والوں سے سوال کروں گی کہ بتائیں ہمارے لئے اب کیا حکم ہے؟اب بس اور نہیں،کل خود اپنا کیس لڑوں گی
Azma Zahid Bokhari tweet mediaAzma Zahid Bokhari tweet media
اردو
2.4K
1.5K
5.9K
854.7K
Ali Raza Shaaf
Ali Raza Shaaf@AliRazaShaaf·
ابھی پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ہے اور تحریک انصاف میں اتنا aggression ہے، جب حکومت میں آئیں گے تب اپنے مخالفین کا کیا حشر کریں گے؟ یہی خطرہ پی ٹی آئی کے تمام مخالفین کو لاحق ہے جو ان کا نقصان کرے گا نفرتوں کے جو بیج بوئے تھے وہ کانٹوں بھرے درخت بن گئے
اردو
27
85
257
5.4K
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
طاہر انجم کی شرافت کو سلام لیکن ایسے کوئی آوارہ عورت درجنوں مردوں کے منع کرنے کے باوجود بھی میری عزت پر ہاتھ ڈالتی، کپڑے پھاڑتی تو میں کم از کم برداشت نہ کرتا، ایسے کرداروں کا محاسبہ ہونا چاہیے ، ملک ایسی خانہ جنگی کا متحمل نہیں ہوسکتا، عمران کی پھیلائی نفرت کا خاتمہ کرنا ہوگا
اردو
259
699
1.9K
50.7K
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
تحریک انصاف کی اس بدمعاش عورت نے طارق انجم کے ساتھ جو کیا، کیا اب عورت کارڈ کھیلنے کی بجائے طاہر انجم کو انصاف ملے گا؟ یا کسی اٹورنی جنرل سے انصاف کروایا جائے گا؟ طاہر انجم نے جواب نہ دے کر مردانگی کا مظاہرہ کیا، اب اس عورت کے خلاف قانونی کاروائی کر کے مثال قائم کی جانی چاہیے۔
اردو
167
390
844
68.4K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅
@NaureenJanjua اس واقع پر بھی نون کی خاموشی لعنت ہے ایسی پارٹی پر جو اپنی گورنمنٹ میں ہوتے ہوئے بھی اپنے سپورٹرز کو ذلیل کروا رہی ہے کون ان کے پیچھے آئے گا کل کو
اردو
0
0
0
37
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
لوگوں کا کہنا ہے پی ٹی آئی ایک کلٹ ہے اسکے ووٹر اور سپورٹرز ذہنی مریض ہیں ۔ یہ انتشاری جتھہ ہے۔ اس وڈیو کے بعد اس بات کو مزید تقویت ملتی ہے ۔
اردو
490
993
2.6K
148.2K
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
نواز شریف کا سیاسی انجام دیکھ کے مجھے وہ بزرگ یاد آتے ہیں جنھیں میٹرک میںُ ایک کلاس فیلو سے خاموش محبت تھی، کبھی اظہار نہ کر سکے، پھر ساٹھ برس کے بعد ان کی لاٹری نکل آئی، اور بڑے طاقتور ہو گے، پولیس کی گاڑی میں بیٹھ کے لڑکی کے گھر پہنچے، مگر اسے دیکھ کے پریشان ہو گئے! کیوں؟ وہ سوچ رہے تھے کہ وہ ابھی بھی پندرہ سال کی ہو گئی! میاں صاحب کو سمجھ نہیں آ رہی کہ پاکستان کے لوگ اور حالات بدل گئے ہیں اور اس نئے بدلے پاکستان کو جرنیلوں کے جبر کے باجود نواز شریف کی کوئی ضرورت اور چاہت نہیں! وقت بدل جاتا ہے، میاں صاحب! یہ ریٹائر ہونے کا وقت ہے! youtu.be/vvIJXx_8rDI?si… via @YouTube
YouTube video
YouTube
اردو
308
2.6K
9.6K
503.1K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
28 کو سائفر کیس 29 کو عدت کیس 30 کو مرشد کا دیدار یکم جون کو بنی گالہ, 2 جون کو زمان پارک اور پھر براہ راست وزیراعظم ہاؤس.... انشاءاللہ ✌
اردو
580
1.9K
9.6K
110.6K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweetledi
The Witness
The Witness@Islamabadies·
🔴 ایک ٹیکسی ڈرائیور کا میسج: اس شخص جس کا نام عرفان صدیقی ہے کو پہچانے میں مدد درکار ہے، اس نے کل ایک ٹیکسی گاڑی پورے دن کی غرض سے بک کی تھی، آخر میں گیگا مال میں کہی چھپ گیا پھر واپس نہ ڈرائیور کے پاس آیا، نہ پیسے دئیے نہ کال اٹھایا بلکہ ڈرائیور کا نمبر بھی بلاک کر دیا۔
The Witness tweet mediaThe Witness tweet media
اردو
36
338
653
55.9K
مزید شریف آدمی.🇵🇰🐅🐅🐅🐅 retweetledi
Hasan Ali™
Hasan Ali™@The_Hasan7·
اس کی صحافت کا اندازہ اس بات سے لگا لو اس نے 2018 کی ویڈیو پوسٹ کر دی 🤣🤣 میر صاحب گھر کے سامنے والی نالی میں ڈوب مرنے کے لیئے کب چھلانگ لگا رھے ہو ؟؟؟
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

اگر ٹھپے خود ہی لگانے تھے تو ہمیں ووٹ ڈالنے کیوں بلایا؟ ۔۔۔۔ پنجاب پولیس تو آپ کو نظر آ رہی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پنجاب کے کون سے علاقے کا کون سا پولنگ سٹیشن ہے؟

اردو
38
229
455
10.7K
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
اس مرتبہ انہوں نے فارم 47 کے بجائے فارم 45 میں واردات ڈالی جارہی ہے،، اعتزاز احسن
اردو
61
7.1K
17K
229.5K