@ImranRiazKhan امپورٹڈ سامان پر ایس آر او کے باعث لوگوں کے ذاتی سامان حتیٰ کہ ہینڈ کیری میں سے بھی چاکلیٹس اور دیگر سامان نکالا جا رہا ہے۔ اس جہالت کو فوری روکیں اور پابندی کا اطلاق صرف تجارتی کنسائنمنٹس تک محدود رکھیں.
@MiftahIsmail امپورٹڈ سامان پر ایس آر او کے باعث لوگوں کے ذاتی سامان حتیٰ کہ ہینڈ کیری میں سے بھی چاکلیٹس اور دیگر سامان نکالا جا رہا ہے۔ اس جہالت کو فوری روکیں اور پابندی کا اطلاق صرف تجارتی کنسائنمنٹس تک محدود رکھیں.
As the govt has banned the import of a few non-essential items, we fear that smuggling of these items will increase. Therefore we have increased enforcement against professional khaipyas. Officials know who they are. Ordinary citizens bringing in a few items will not be harassed.
تباہی سرکار نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ دو ہفتے پہلے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔ پیٹرول کی نئی قیمت اب 145 روپے 82 پیسے ہو گئی ہے، 3 سال میں تباہی سرکار نے تیل کی قیمت میں 53 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ 1/2
وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے اعلان کے بعد ملک میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے سے تجاوز کر گئی۔
اب عوام کو بہترین ریلیف پیکیج صرف اور صرف وزیر اعظم عمران خان کے استعفی کی صورت میں درکار ہے۔
گزشتہ برس اکتوبر میں وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ تفصیل سے انکوائری کرکے ہمیں اب سب پتاچل گیا ہے۔ آئندہ عوام کومہنگی چینی نہیں ملے گی۔ پھراسکے بعدچینی کی قیمت بڑھتی گئی اورآج 150روپے فی کلوپرپہنچ گئی۔ دعوی دیکھئے
عمران خان کے تاریخی ریلیف پیکیج پر عم درآمد کا آغاز:
پیٹرول 8 روپے 3 پیسے
ڈیزل 8 روپے 14 پیسے
مٹی کا تیل 6 روپے 27 پیسے مہنگا۔
آگے آگے دیکھئے تبدیلی اور کیا گل کھلاتی ہے؟
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ jang.com.pk/news/1007299
ریلیف کا وعدہ کر کے تکلیف پیکج کا اعلان ، یہ ڈبل گیم نہیں تو کیا ہے؟ کچھ دن پہلے ڈبل شاہ کو یاد کیا اور پھر ریلیف کے بارے میں ایک تقریر سن کر اسے بھلا دیا لیکن مہنگائی کی ڈبل تکلیف کے ڈبل طوفان کے بعد سے تو ڈبل شاہ بار بار یاد آ رہا ہے dw.com/ur/%DA%88%D8%A…
@Asad_Umar@Asad_Umar@Asad_Umar@Asad_Umar Sir, If you kindly make such arrangements locally for those pakistanis working/studying in China. (Crntly in Pakistan), so that they can take a Chinese vaccine dose as per Chinese Embassy Pakistan visa requirements. Otherwise they won't get a visa
As vaccine supply continues to improve and vaccination capacity gets enhanced in all Federating units, we continue to expand the categories of those who are eligible to get vaccinated. Starting sunday the 16th of May, registration will be open to all 30 years and older citizens
As authorities will further continuing the vaccination drive with other vaccines (Vaccines other than China made). Vaccines received yesterday or the day before yesterday.
COVAX --> AstraZeneca, oxfordvaccine not acceptable for visa as per the chinese embassy instructions.
@Asad_Umar@Asad_Umar@Asad_Umar Sir, If you kindly make such arrangements locally for those pakistanis working/studying in China. (Crntly in Pakistan), so that they can take a Chinese vaccine dose as per Chinese Embassy Pakistan visa requirements. Otherwise they won't get a visa