Junaid Qazalbash

5.2K posts

Junaid Qazalbash banner
Junaid Qazalbash

Junaid Qazalbash

@junaidqazalbash

Katılım Haziran 2013
203 Takip Edilen137 Takipçiler
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
@MaleehaHashmey صحافت کا شوق ہے تو تھوڑا پڑھ بھی لیا کرے. پروگرامنگ کے ذریعے یہ ممکن ہے
اردو
1
0
3
50
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
آج کا لطیفہ:😂🤣 "عمران خان جو الیکٹرانک ووٹنگ مشین EVM لے کر آ رہے تھے، اگر اس کو استعمال کرتے ہوئے الیکشن ہو جاتا تو آپ شیر یا تیر پر مہر لگا بھی دیتے لیکن ووٹ "بلے" کو ڈل جانا تھا۔ میں نے یہ ریسرچ خود کی ہے" - ن لیگی رہنما، اختیار ولی 😂😂😂😂😂🤣🤣
اردو
319
1.7K
6K
118.5K
Zubair Ahmed Khan
Zubair Ahmed Khan@ZubairKhanPK·
What did I just heard? How can I unheard this?
English
123
122
447
49.5K
Amjad Hussain Advocate
Amjad Hussain Advocate@AdvocateAmjad_·
Let’s Congratulate the youngest foreign minister of Pakistan, Chairman Bilawal Bhutto Zardari.This is how Zulfiqar Ali Bhutto started his political journey. All the best! @BBhuttoZardari
Amjad Hussain Advocate tweet mediaAmjad Hussain Advocate tweet media
English
26
58
304
0
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
@NadeemAfzalChan @CMSHB یہ وہی یوٹیوبٹرز والا گروہ ہے جو پیسے کمانے کے لیے ہر حد سے گزر جاتے ہیں
اردو
0
1
1
16
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
@KlasraRauf آج ملک یہاں تک اِن نمونوں کی وجہ سے پہنچا ہیں. ہمارے ملک میں میرٹ ہوتا تو ایسے لوگ ایسے لوگ یہاں نہیں پہنچتے .
اردو
0
0
0
19
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
یہ صاحب پاکستان کے تیس پینتس سال تک ڈپلومیٹ رہے ہیں۔ یہ بھارت میں بھی ہمارے ہائی کمشنر رہے ہیں۔ ڈپلومیٹ اور فوجی کی تربیت مختلف ہوتی ہے۔ فوجی جنگ کی بات کرتا ہے اور ڈپلومیٹ اس جنگ سے بچاتا ہے۔ موصوف مفروضوں کی بنیاد پر فرماتے ہیں کہ اگر امریکہ پاکستان پر حملہ کرے تو جوابا پاکستان کو بمبئی اور دہلی پر حملہ کر دینا چاہیے۔ کیا یہ ڈپلومیٹ کی زبان اور گفتگو ہے؟ واقعی۔۔ کیا یہ نارمل ڈپلومیٹ کی سوچ اور برسوں کی تربیت کا نتیجہ ہے؟ پہلی بات تو یہ ہے امریکہ پاکستان پر کیوں حملہ کرے گا اور اگر کرے گا تو پاکستان امریکی حملے کا جواب بھارت پر حملہ کر کے دے گا؟ اور پاکستان کے حملے کے جواب میں پھر بھارت کیا کرے گا۔۔ یہ ہمارے ذہین سفیر صاحب نے نہیں بتایا۔۔ نواز شریف دور میں انہیں سیکرٹری خارجہ نہیں لگایا گیا تھا اور ہمارے جیسوں کا خیال تھا کہ ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ اندازہ کریں یہ اگر سیکرٹری خارجہ لگتے تو کیا پھلجھڑیاں نکلتیں۔ ہمارے دنیا بھر کے اہم دارلخلافوں میں تعنیات رہنے والے ڈپلومیٹ کی بے حد ذہانت، کمال سوچ اور غیر معمولھ وژن کو سن اور دیکھ لیں کہ اس ملک میں کیسے کیسے لوگ کہاں تک پہنچ گئے۔۔ ۔ @MIshaqDar50 @ForeignOfficePk @HinaRKhar @PakinUSA @PakinBangladesh @ForumStrategic @PakinTurkiye @PakistaninUK @BilalAKayani @BBhuttoZardari
اردو
295
139
707
156.6K
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
@bercha_i اشرافیہ اس دن کا انتظار کرہی ہے کہ وہ دن آئے کہ جس دن اشرافیہ کے محلوں پر آگ لگائے .
اردو
0
0
0
5
Fehmida S. Bercha
Fehmida S. Bercha@bercha_i·
They slashed us with petrol price hikes last week while their luxurious existence continues to burdening the taxpayer . At this point, the PMLN is delusional to think that they are irreplaceable for the Powers that be: .
Waqas@worqas

Now read my post about Junaid Safdar taking Punjab government’s brand new Gulfstream to Europe for his honeymoon with this video clip from @MalickViews a few days ago. You will understand why Maryam Safdar had to hire foreign pilots at a salary of $38,000. Pakistani pilots couldn’t be trusted to keep their mouths shut.

English
1
5
20
559
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئ. #shahadat_Mubarak ❤️
Junaid Qazalbash tweet media
اردو
0
0
0
9
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
آپ کے ذہن میں یہ تجزیہ پڑھ کے کونسی گالی آرہی ہے؟
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
365
100
527
18.5K
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
دنیا میں انسان کا امتحان ہی یہی کہ اس نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ حق کے ساتھ کھڑا ہے یا باطل کے ساتھ . اور امتحان میں سب سے بڑی قربانی دینے کا درس کربلا سے ملتا ہے. #Iran ♥️
اردو
0
0
1
227
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
ایران پر اب ایٹمی طاقت بنا فرض ہوگیا ہے کیوں کہ دنیا میں ایک ہی اصول چلتا ہے وُہ ہے طاقت کا . اور ہمارے ملک کے عوام کو بھی تھوڑا احساس ہونا چاہیے کہ ہم جو ایٹمی طاقت بنے ہے وُہ ایسے ناچتے گاتے, احتجاج,فسادات, نفرت, گالم گلوچ اور سوشل میڈیا پر اِنقلاب سے نہیں اتحاد سے .
اردو
0
0
0
35
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
@KlasraRauf اقوام جنگ بھی اقدار کے ساتھ لڑتی ہے جیسے ہم نے بھارت کو ہرایا تھا. ایسے گلی محلے لیول کا کونٹینٹ ایک ایٹمی طاقت کا استعمال کرنا شرم کی بات ہے.
اردو
0
0
4
517
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
کیا احمقانہ اور سطی اشتہار سرکاری طور پر وزارت اطلاعات کی چھتری تلے چلایا گیا ہے۔ آپ کی لڑائی افغان قوم سے نہیں ہے جو محنت اور عزت کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماتے ہیں بلکہ ان سے ہے جنہیں ہم نے ہی پالا پوسا، اپنے سیف ہاوسز میں رکھا اور 2021 میں کابل چھوڑ کر آئے تھے اور سب چھوٹے بڑے دھمال ڈال کر وزیراعظم تک مبارکبادیں دے رہے تھے اور ہمارا ڈی جی آئی ایس آئی تو باقاعدہ چائے پینے کابل پہنچا ہوا تھا۔ ہم بھی وہی کام کررہے ہیں جو بھارت کے ٹی وی چینلز پچھلے سال مئی میں کررہے تھے جب وہ پاکستان کا مذاق اڑا رہے تھے۔ یہ تکبر اور غرور ہے جو خدا کو شدید ناپسند ہے۔ یہی غرور انڈیا کو بھی مئی جنگ میں لے ڈوبا تھا۔ جنگ بہت بری چیز ہے لیکن اگر سلامتی کے لیے ضروری ہو جائے تو پھر اپنا اور اپنے ملک کا وقار برقرار رکھ کر بھی لڑی جاسکتی ہے نہ کہ ایسے بچگانہ اور احمقانہ اشتہارات چلا کر۔ ان شہروں کی یونیورسٹی کے نوجوانوں سے تو ہم ٹاٹ سکول میں پڑھنے والے دیہاتی بہتر content بنا سکتے تھے👎 @TararAttaullah @CMShehbaz
اردو
140
199
823
135.9K
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
انتہائی غیر ذمہ دارانہ پروپیگنڈا جنگ دہشت گردوں کے ایک ٹولے سے ہے کسی قوم سے یا تندوروں پر کام کرکے محنت سے حلال رزق کمانے والوں سے نہیں ہے۔ یہ دہشت گرد اگر محنت کر کے کماتے تو پھر جھگڑا ہی کوئی نہیں تھا۔ افسوس کہ وزراء بھی اس کو ٹویٹ کررہے ہیں کچھ خیال کریں، یہ وڈیو ڈیلیٹ کریں۔
Absar Alam tweet media
اردو
224
481
1.7K
96.6K
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
غیرت مند اقوام جنگ بھی اقدار کے ساتھ لڑتی ہے. اس نوعیت کی جنگ میں میں یہ گلی محلے والی حرکتیں بچگانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے.
Umar Cheema@UmarCheema1

اس ٹیم کو سلام جس نے جنگی ماحول کے دوران بھی توجہ اپنی طرف مبذول کرائے رکھی، لوگ اندازے ہی لگاتے رہ گئے کہ اس شاہکار تحلیق کے پیچھے کون سے ذہن کارفرما تھے

اردو
0
0
0
18
Junaid Qazalbash
Junaid Qazalbash@junaidqazalbash·
@Fahdhusain @xadeejourno جنگ کے بھی کوئی اصول ہوتے ہے. غیرت مند اقوام جنگ بھی اچھے معیار پر لڑتی ہے. یہ تو گلی محلے والی حرکتیں ہے
اردو
0
0
0
7