jutt with khan

7.9K posts

jutt with khan

jutt with khan

@juttwithkhan

mera account just khan ko sport krna ha bssss meri jan b hazir ha khan sahb k liye I love imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Katılım Nisan 2022
2.8K Takip Edilen2.8K Takipçiler
jutt with khan retweetledi
big one
big one@Nisingizwe19079·
A father may be strict, but a mother never stop protecting!
English
344
370
2.4K
1.3M
jutt with khan retweetledi
ملکانی ™
ملکانی ™@sara_malkani_·
اینڈ لیول ککنگ وڈیو ارائیں بازی لے گئے
اردو
6
29
148
10.6K
jutt with khan retweetledi
Scarlett
Scarlett@Scarlett_Greta·
Finally a bath bomb that goes crazy like we wanted 😍
English
164
580
7.3K
1.9M
jutt with khan retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 نوکیلے اگاوے (صحرائی پودے)سے لگژری وِگز تک مکمل صنعتی عمل
اردو
0
52
311
16.6K
jutt with khan retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
اوہ جی اوۓ ۔۔ چس کرا دیتی 🤩 کراچی کے بزنس ٹائیکون اور الون مسک کے بزنس پارٹنر صالح آصف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا آئی ایم ایف کاسارا قرض خود اکیلا ہی ادا کردیتا ہوں۔ جس قرض کی وجہ سے پاکستان یرغمال بنا ہوا ہے لیکن اسکے لیے حکومت کو میری ایک شرط پوری کرنا ہوگی 🛑 عمران خان کو رہا کرو 👏 ۔ اب دیکھو ۔ حکومت پاکستان کی فلاح اور ترقی کی خاطر صالح آصف کا مطالبہ پورا کرتی ہے یا بھاڑ میں جاۓ پاکستان کہہ کر اپنی ضد پوری کرتی ہے
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
287
1.1K
2.9K
108.5K
jutt with khan retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
اٹلی کی وزیر اعظم !! میں بھی ایک عورت ہوں ایک ماں بھی ہوں !! میں معصوم بچوں کے قاتل کے ساتھ کھڑی نہی ہو سکتی !! فلسطینیوں کے قاتلوں کا ساتھ مسلم ممالک دے رہے ہیں !! اگر مسلم ممالک متحد ہو کرسرائیل سے ہر قسم کی تجارت بند کردیں تو یہ یہودی ایک ہفتہ نہی نکال پائیں گے !
اردو
46
1.4K
3.2K
36.1K
jutt with khan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسد اللہ خان کے خوفناک انکشافات 🛑 موجودہ جعلی حکومت نے پاکستان پر قرضوں کے انبار لگا دیے، سارے پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے!!صرف ایک سال میں 7 ہزار ارب حکومت کھا گئی!اور قوم کو پذیرائی والے ڈھونگ پر ٹرخائے رکھا ہے!! اور کچھ پھدو لوگ خوشیاں منا رہی ہے!!💔
اردو
12
820
1.4K
13.8K
jutt with khan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ
اردو
77
1.8K
6.4K
181.7K
jutt with khan retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
ہمیں یہ کیس ٹھیکے پہ دے دو دوسرے دن اگر عمران خان آزاد نہ ہوا تو ہمیں چوڑیاں پہنا دینا!! یہ بیان واقعی جھنجھوڑنے والا ہے، ہر محب وطن کے دل میں غیرت جگاتا ہے، ڈوب کر مرجانے کا مقام ہے پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے۔۔ پیغام صاف ہے: جس کام کیلیے اپ لوگوں کو ووٹ ملیں وہ مکمل کریں!!
اردو
79
2.6K
5.9K
80.5K
jutt with khan retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
ایران کو چاہیے اسرائیل کو آگے بڑھنے دے، اگر ایران اسرائیل کا رستہ روکنے کی کوشش کرے گا تو اسرائیل ایران کو روند کر آگے نکل جاۓ گا کیونکہ اسرائیل کا ایک گریٹر پلان ہے اور ایران ایک کمزور ملک ہے جیدا چنگڑ ایران کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت پر شدید برہم
اردو
200
467
1.3K
68.3K
jutt with khan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
جب سعودیہ کے اندر ان ننگی عورتوں کو لا کے نچوایا گیا اور دکھایا گیا جیسے یہ کعبہ کے اوپر چڑھ کے ناچ رہی ہیں تب پاکستان کے پاک فوج کی غیرت مر گئی تھی تب نہیں لگا کہ ایک طوفان انا چاہیے تھا تب نہیں لگا کہ تب مکہ کی حفاظت ضروری تھی ⁠
اردو
128
1.7K
3.2K
66.4K
jutt with khan retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
بھٹو کے یو این میں قرار داد پھاڑ دی تھی لوگ آج تک سمجھتے پتا نہیں کیا چن چڑایا تھا اس کی اصل کہانی معید پیرزادہ سے سنیں 😑
اردو
13
779
1.6K
25.5K
jutt with khan retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ ؟
اردو
22
239
632
9.7K
jutt with khan retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
تلمبے کا فراڈیا طارق جمیل نہ مولانا ہے نہ عالم ہے صرف سنی سنائی باتیں کر کے لوگوں کو غلط راستے پر لگا رہا ہے
اردو
17
225
563
25.2K
jutt with khan retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
لو جی مولانا اسحاق نے تو دریا کوزے میں بند کر دیا ہے اور واقعی یہ حقیقت ہے کہ حضور پاک نے کبھی بھی نماز کے بعد دعا نہیں مانگی تھی یہ ان کے لیے پیغام ہے جو جعلی پیروں جالی عاملوں جالی مولویوں جالی فقیروں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں یہی حقیقت ہے حضور پاک نے نماز دعا کے اندر مانگی تھی نہ کہ بعد میں اور اجتماعی دعا سے منع بھی کیا تھا یہ قبر پرستوں مزاریوں درباریوں کے لیے پیغام ہے کہ نبی کی حدیث پر عمل کریں نہ کہ لوگوں اکٹھے کر کے دعا خوانی کروائی جائے یا دعا کروائی جائے وہ بدعت ہے
اردو
88
555
1.3K
45.5K
jutt with khan retweetledi
Mehar Sharafat Ali
Mehar Sharafat Ali@SharafatPTIReal·
لو جی فتح جنگ تیل نکل آیا اب پتہ نہی اس گھر کے مالک کو کونسے کیس میں پھنسایا جائے گا۔
اردو
83
740
4K
235.4K
jutt with khan retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
یہ اتنے ظالم لوگ ہے کہ صرف والد سے تفتیش کرانے کے لئے اسکے بچے کی ٹانگ کو سگرٹ سے جلایا۔۔
اردو
6
255
538
8.4K
jutt with khan retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
اسرائیل نے سلامتی کونسل کی قرارداد SCR1701، جنگ بندی معاہدے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے ایک پورے گاؤں کا صفحہ ہستی سے مٹا دیا
اردو
4
585
853
28.8K
jutt with khan retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
فرانس کا وہ جج جس نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے کر گرفتاری کا حکم دیا ۔ اس کے تمام بنک اکاؤنٹس ویزہ ڈیبیٹ کریڈٹ کارڈ بند کردیے گئے ۔ امریکا نے اس کا نام بلیک لسٹ کردیا ۔ جب تک ٹرمپ دور ہے نام نہیں ہٹے گا ۔ فرانس صدر نے سفارش کی تب بھی امریکا نہ مانا فرنچ جج نیکولا گویو
اردو
22
2.7K
6.8K
117.7K
jutt with khan retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
تم ہوتے کون ہو غریب کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والے وہاڑی چڑیا گھر میں پارکنگ کا50روپیہ جگاٹیکس،نشاندہی کرنیوالے صحافی پر وائلڈ لائف فورس کا تشدد
اردو
25
977
1.7K
23.5K