Sabitlenmiş Tweet
Mansha Khan
15.3K posts

Mansha Khan retweetledi
Mansha Khan retweetledi

اس دہشتگرد لبیکئے نے یہ ویڈیو اپنے فیس بک پیج پر ایک دن پہلے اپلوڈ کی تھی جو ابھی تک وہاں موجود ہے۔ اداروں کے لئے اس دہشتگرد کو لگام ڈالنا زیادہ مشکل نہیں ہونا چائیے، اگر وہ لگام ڈالنا چاہتے ہیں۔
@OfficialDPRPP

اردو

@Ibraheeeeem92 @SCheema16 رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا۔
ویڈیو کے اختتام پر اس کی ویکھنی سے مجھے لگتا ہے کہ کسی نام نہاد فنانسر نے غنڈے سے بیان دلوایا۔
اردو

@SMUmairReble @KoliBpositive @Hameedeez اس کا جواب پوسٹ کنندہ نے دے دیا۔
کہ
امت مسلمہ فرقوں در فرقوں میں بٹی ہونے کے باوجود عربی متن کا ایک قرآن مجید رکھتی ہے۔
اردو

@k61279247 @KoliBpositive @Hameedeez بہت شکریہ کے آپ نے اردو کی گرامر صحیح کروا دی، مگر اصل مسلے پر کوئی بات نہیں کی کیا یہ گستاخی رسول و ایمان ہے یا ڈر؟ 😂
اردو
Mansha Khan retweetledi

@SMUmairReble @KoliBpositive @Hameedeez قرآن کے ساتھ لکھنے پڑھنے مزکر آتا ہے۔
"والی قرآن" کی جگہ آئے گا "والا قرآن"
اردو

@KoliBpositive @Hameedeez مولویوں کی حالت خراب ہے کے کیسے اپنے مذہبی دھندے کو بچائے، اچھا ایک سوال ہے کے قادیانی جس قرآن کو مانتے ہیں وہ سُنی، شعیہ والی قرآن ہے یا کوئی الگ قرآن ہے؟
اردو

@Fazeelpqhz @aali123 @Gophertoon What if you can't use name in plural, sahib or you're prophet, then no need to mention.
English

@k61279247 @aali123 @Gophertoon No I cant say "your prophet" coz as a muslim i am bound to believe in all prophets so if yours is a "prophet" then i am bound to believe on him
so there is no such thing as "your prophet"
English
Mansha Khan retweetledi

آج کا سوال
خدا نے قرآن میں کہا کہ اے بنی آدم جب میں تم ہی میں سے کسی کو رسول کو چُن لوں تو اسکا انکار کرنے کے بجائے تقویٰ اختیار کرنا اور اپنی اصلاح کرنا
جبکہ مولوی نے امام مہدی و مسیح موعود حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کاانکار یہ کہہ کے کردیا کہ اب رسول آنے بند ہوگئے
اگر آپ مسلمان ہیں تو کیا آپ قرآن پہ ایمان رکھتے ہیں یا مولوی پہ؟
ہر احمدی کا ایک عام مسلمان سے سوال

اردو

حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا فیضان
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ (الاحزاب :۴۱)
ترجمہ:۔ (از اہل سنت دیو بندی عالم محمود الحسن)’’محمد باپ نہیں کسی کا تمہارے مردوں میں سے لیکن رسول ہے اللہ کا اور مہر ہے سب نبیوں پر ‘‘
علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب کے آیت خاتم النبیین کے ماتحت تشریحی نوٹ کا نتیجہ یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ رتبی اور زمانی ہر حیثیت سے خاتم النبیین ہیں اور جن کو نبوت ملی ہے آپ ہی کی مہر لگ کر ملی ہے ۔
مفردات میں امام راغب نے ختم کے حقیقی معنی نقش پیدا کرنا کئے ہیں جبکہ اس کے مجازی معنی آخری کے بھی ہو سکتے ہیں (مفردات امام راغب)
یہاں حقیقی معنی کے چسپاں ہونے میں ہی آنحضرت ﷺکی زیادہ شان اور فضیلت ہے یہی معنی اس حدیث کے ہیں کہ اَنَاخَاَتمُ الْاَنْبِیَاءِ وَاَنْتَ یَا عَلِیُّ خَاتَمُ الْاَوْلِیَاءِ (تفسیر عمدۃالبیان ج۲ص۲۸۴مناقب آل ابی طالب مصنفہ محمد بن علی بن شہر اشوب متوفی۵۸۸ھ۔ج۳ص۲۶۱)
ترجمہ:۔میں خاتم الانبیاء ہوں اور اے علی تو خاتم الاولیاء ہے یعنی ولیوں میں ایسے بلند مرتبہ والا جس کی پیروی سے ولایت مل سکتی ہے ۔
اسی طرح مسلم کتاب الحج باب فضل الصلوٰۃ بمسجدی مکۃ والمدینۃ میں رسول اللہ ﷺکا اپنی مسجد نبوی کو آخری مسجد فرمانا بھی انہی معنی میں ہے یعنی مقام اور مرتبہ کے لحاظ سے آخری۔
چنانچہ نامور صوفی حضرت ابو عبداللہ محمد بن علی حسین الحکیم الترمذی (متوفی۳۰۸ھ)کے نزدیک خاتم النبیین کے معنی محض آخری کرنے سے آنحضرت ﷺکی کوئی شان ظاہر نہیں ہوتی آپ لکھتے ہیں :
’’یُظَنُّ اَنَّ خاََتَمَ النَّبِیّٖنَ تَاْوِیْلُہٗ اَنَّہٗ اٰخِرُھُمْ مَبْعَثاً فَاَیُّ مَنْقَبَةٍ فیِْ ھٰذَاوَاَیُّ عِلْمٍ فِیْ ھٰذَا؟ھٰذَاَتأوِیْلُ الْبُلْہِ الْجَہَلَةِ‘‘ (کتاب ختم الاولیاء صفحہ۳۴۱ مطبع الکاثولیکیۃ بیروت)
ترجمہ :۔ یہ جو گمان کیا جاتا ہے کہ خاتم النبیین کی تاویل یہ ہے کہ آپ مبعوث ہونے کے اعتبار سے آخری نبی ہیں بھلا اس میں آپ کی کیا فضیلت وشان ہے؟ اور اس میں کونسی علمی بات ہے ؟یہ تاویل تو کم علم اور کم فہم لوگوں کی ہے ۔
بانی دیو بند مولانا محمد قاسم نانوتوی نے بھی خاتم النبیین کے اسی معنی کو درست قرار دیتے ہوئے تحریر فرمایا:۔
’’عوام کے خیال میں تو رسول اللہ صلعم کا خاتم ہونا بایں معنی ہے کہ آپؐ کا زمانہ انبیاء سابق کے زمانے کے بعد اور آپؐ سب میں آخری نبی ہیں مگر اہل فہم پر روشن ہوگا کہ تقدم یا تاخر زمانی میں بالذات کچھ فضیلت نہیں پھر مقام مدح میں وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّیْن فرمانا اس صورت میں کیونکر صحیح ہو سکتا ہے ہاں اگر اس وصف کو اوصاف مدح میں سے نہ کہیے اور اس مقام کو مقام مدح قرار نہ دیجئے تو البتہ خاتمیت باعتبار تاخر زمانی صحیح ہو سکتی ہے مگر میں جانتا ہوں کہ اہل اسلام میں سے کسی کو یہ بات گوارا نہ ہو گی ‘‘( تحذیر الناس از مولانا محمد قاسم نانوتوی ۔صفحہ۳۔مطبع مجتبائی دہلی)
نیز فرماتے ہیں کہ
’’اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی ﷺ بھی کوئی نبی پیدا ہوا تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا ‘‘ (تحذیر الناس ۔از مولانا محمد قاسم نانوتوی صاحب۔صفحہ۲۸)
مزید بر آں خود اہلسنت حضرت مسیح کی آخری زمانہ میں آمد کے قائل ہیں جن کے بارہ میں مسلم کی حدیث میں چار مرتبہ ذکر ہے کہ عیسیٰ نبی اللہ آئے گا۔( مسلم کتاب الفتن باب ذکر الدجال)
حدیث اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ مزید وضاحت کر دیتی ہے کہ وہ امتی نبی ہو کر آئے گا (بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسیٰ ابن مریم)
#الاحزاب : آیت نمبر 40 پر احمدی و غیر احمدی گفتگو کا ویڈیو دھاگہ
اردو

@Fazeelpqhz @Gophertoon @k61279247 Show some basic decency
The way you are mentioning the name of Promised Messiah shows that you have upbringing issues.
At least say Mirza Sahib
English




