Muhammad Kamran

1.8K posts

Muhammad Kamran

Muhammad Kamran

@kamran7551

PhD scholar

China Katılım Temmuz 2012
2.1K Takip Edilen321 Takipçiler
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
@iqrarulhassan یار تُو کسی اچھے psychiatrist کولوں علاج کیوں نئیں کرا لیندا؟
اردو
0
0
0
9
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہمارا قافلہ کرب و بلا سے گزرے گا جسے عزیز ہو جاں، چھوڑ کر چلا جائے #عوام_راج
اردو
403
71
415
36.7K
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
@Isarrana1 @gondal_isb رانا صاحب، یہ چٹھہ نہیں ہے، میراسی ہے، چٹھے کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے اس نے۔ گٹر کا کیڑا ہے یہ۔ اس لیے اس گند کو دعا بھی نہ دیں ورنہ اس گند کے چھینٹے پھر سے آپ پر ہی گریں گے آپکے کپڑے خراب ہوں گے
اردو
0
0
0
14
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
اردو
549
1.8K
5.9K
193.1K
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
ہیلو اقرار، ایک دماغی مرض ہے جس میں انسان کو لگنے لگتا ہے کہ میں بہت پاپولر ہوں، لوگ میرے ساتھ ہیں۔آپ کے بھلے کے لیے بتا رہا ہوں ڈاکٹر آصف باجوہ صاحب ہیں جو فیصل آباد میں بیٹھتے ہیں بہت قابل psychiatrist ہیں. آپ اُن سے مشورہ کر کے دیکھو امید ہے افاقہ ہوگا۔ @iqrarulhassan
اردو
0
0
0
67
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
@Marriyum_A بڑے کوئی ڈھیٹ اور بے غیرت لوگ ہو۔ پیٹرول مہنگا کرکے بڑے ڈھٹائی کے ساتھ فارم ۴۷ والے وزیر اعظم کی تعریفیں کوئی تم جیسی بے شرم اور بے غیرت maid ہی کر سکتی ہے، good job
اردو
0
0
0
5
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.3K
297
1.4K
826.6K
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
اگر دنیاوی حیثیت سے دیکھا جاۓ تو آپ ایک اوسط درجے کی اینکر ہیں جو ملک کے چوٹی کے سنگر کے بارے میں نہایت گھٹیا بات کر رہی ہے۔ میں اس ملک میں جہاں کھڑا ہو جاؤں لوگ مجھے سلام کرتے ہیں۔ عزت اور احترام دیتے ہیں۔ پیار کرتے ہیں۔ جائیں پتا کر لیں، آپ کو تو آپ کے محلے والے بھی نہیں جانتے۔ میں اس ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی پارٹی بنا رہا ہوں جس کی صرف ممبر شپ ہی کروڑوں میں ہو گی۔ آپ کی میرے ساتھ بلاوجہ کی بدلحاظی آپ کو صحافت میں فائدہ نہیں بلکہ نقصان دے گی۔
Alina Shigri@alinashigri

جواد صاحب، مظاہرین پر گولی چلی ہے اور جانیں گئی ہیں، یہ آپ کا کوئی فلاپ ترین گانا ریلیز نہیں ہوا جو اتنا سستا تھا کہ کسی نے نوٹس ہی نہ کیا !

اردو
1.3K
188
1.1K
408.3K
Muhammad Kamran retweetledi
Mohammad Yousaf
Mohammad Yousaf@yousaf1788·
Unless we remove political influence and personal agendas from Pakistan cricket, we cannot return to the team we once were. This is the darkest period in our cricketing history, and my heart bleeds for it. Incompetent individuals must be removed from office and from the team.
English
1.3K
3.1K
18.1K
847.3K
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
Since Mohsin Naqvi has become PCB chief, we have been consistently losing to India. So nothing new has happened today. We should know who is responsible #PAKvIND #INDvPAK
English
0
0
0
184
Muhammad Kamran retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
جس مُلک کے کرکٹ بورڈ کا چئیرمین تک سفارشی ہو وہاں کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر آپ سوال کیا خاک کریں گے ؟ بھارت کے خلاف شدید مایوس کن پرفارمنس پر شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے
اردو
74
637
3.9K
49.9K
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
Babar Azam Shaheen Shah Afridi Shadab Khan Muhammad Nawaz Jaan chor dou Pakistan cricket team ki 🙏🏻
Indonesia
216
304
2.4K
72.4K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اس کا کیا کرنا ہے ؟؟؟
Siddique Jan tweet media
اردو
1.5K
580
3.1K
87.1K
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
برطانیہ میں مسجد کو آگ لگانے کا مسلسل یہ دوسرا واقعہ ہے۔۔۔۔ مجھے اُمید ہے کہ اُمتِ مسلمہ کے عظیم قائد @ImranKhanPTI ,حق سچ اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے دعویدار @ImranRiazKhan , @ARYSabirShakir ,@SHABAZGIL , @MoeedNj ,@Aftab_Iqbal1 اِس ظلم جبر بربریت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے خلاف ایکس اکاؤنٹ پر ٹویٹ اور یو ٹیوب پر وی لاگ کرکے ایک سچے اور سُچے مسلمان اور انسانیت کے علمبردار انسان ہونے کا ثبوت دیں گے۔۔۔!!!! اور اگر۔۔۔۔اِس پر اِن تمام افراد کا مذمتی وی لاگ اور ٹویٹ نہ آیا تو سمجھ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب عالمی استعمار کے چند ڈالرز اور مفادات کے لیے تھرکنے اور ڈانس کرنے والے کتورے ہیں۔۔۔۔!!!! پوری پاکستانی قوم اب انتظار کرے۔۔۔دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔۔۔!!!!
اردو
305
101
353
39.5K
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
حرام خور ! جعلی چھاپہ مار سمجھا ہوا تونے ۔ کراچی میں اکثر تیرے چھاپے دو نمبر ہوتے ہیں ۔ خبر دینا چینل پہ ہو یا یوٹیوب چینل پہ اگر یہ حرام خوری ہے تو تو چار بار حرام خور ہے ۔ اے آر وائے سے اے آر وائے کے یو ٹیوب سے اپنے یو ٹیوب سے اور جعلی چھاپوں سے حرام کمانے والا ۔ تو وہی بد ذات ہے ناں جس نے اطہر کے بارے میں بکواس کی تھی اور پھر اللہ رسول کی قسم کھا کر کہا تھا کراچی آکر ذاتی حیثیت میں معافی مانگوں گا ۔ جھوٹے حرام خور سور تو اس کے بعد ایک سے زیادہ بار کراچی آیا ۔ ذلیل آدمی تونے اللہ رسول کی قسم بھی جھوٹی کھائی تھی ۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

حرام خور طارق متین نے یوٹیوب سے ڈالر کمانے کے لیے ایک ایسی فیک ویب سائٹ کے فیک آرٹیکل پر پورا وی لاگ کر دیا جس ویب سائٹ پر اس آرٹیکل کے علاوہ کوئی اور خبر یا آرٹیکل تھا ہی نہیں۔ اور اب شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھیٹ بنا ہوا ہے۔

اردو
633
2K
7.8K
289.7K
Dr. Yousef 🇵🇸
Dr. Yousef 🇵🇸@yousef_ki1·
Let’s break the algorithm — reply with a dot.
English
10.5K
32.3K
164.7K
2.5M
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
جو شخص جاہل قوم کے لیے کھڑا ہوتا ہے وہ اس شخص کی مانند ہے جو اندھوں کے لیے راستہ روشن کرنے کے لیے اپنے جسم کو آگ لگادیتا ہے۔
اردو
0
0
0
36
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
Gaza is under siege. Reports of mass casualties, genocide, displacement, and human rights abuses are alarming. The international community must act to protect civilians and hold those responsible accountable. #GazaUnderAttack #HumanRights #Palestine"
أنس الشريف Anas Al-Sharif@AnasAlSharif0

This is my will and my final message. If these words reach you, know that Israel has succeeded in killing me and silencing my voice. First, peace be upon you and Allah’s mercy and blessings. Allah knows I gave every effort and all my strength to be a support and a voice for my people, ever since I opened my eyes to life in the alleys and streets of the Jabalia refugee camp. My hope was that Allah would extend my life so I could return with my family and loved ones to our original town of occupied Asqalan (Al-Majdal). But Allah’s will came first, and His decree is final. I have lived through pain in all its details, tasted suffering and loss many times, yet I never once hesitated to convey the truth as it is, without distortion or falsification—so that Allah may bear witness against those who stayed silent, those who accepted our killing, those who choked our breath, and whose hearts were unmoved by the scattered remains of our children and women, doing nothing to stop the massacre that our people have faced for more than a year and a half. I entrust you with Palestine—the jewel in the crown of the Muslim world, the heartbeat of every free person in this world. I entrust you with its people, with its wronged and innocent children who never had the time to dream or live in safety and peace. Their pure bodies were crushed under thousands of tons of Israeli bombs and missiles, torn apart and scattered across the walls. I urge you not to let chains silence you, nor borders restrain you. Be bridges toward the liberation of the land and its people, until the sun of dignity and freedom rises over our stolen homeland. I entrust you to take care of my family. I entrust you with my beloved daughter Sham, the light of my eyes, whom I never got the chance to watch grow up as I had dreamed. I entrust you with my dear son Salah, whom I had wished to support and accompany through life until he grew strong enough to carry my burden and continue the mission. I entrust you with my beloved mother, whose blessed prayers brought me to where I am, whose supplications were my fortress and whose light guided my path. I pray that Allah grants her strength and rewards her on my behalf with the best of rewards. I also entrust you with my lifelong companion, my beloved wife, Umm Salah (Bayan), from whom the war separated me for many long days and months. Yet she remained faithful to our bond, steadfast as the trunk of an olive tree that does not bend—patient, trusting in Allah, and carrying the responsibility in my absence with all her strength and faith. I urge you to stand by them, to be their support after Allah Almighty. If I die, I die steadfast upon my principles. I testify before Allah that I am content with His decree, certain of meeting Him, and assured that what is with Allah is better and everlasting. O Allah, accept me among the martyrs, forgive my past and future sins, and make my blood a light that illuminates the path of freedom for my people and my family. Forgive me if I have fallen short, and pray for me with mercy, for I kept my promise and never changed or betrayed it. Do not forget Gaza… And do not forget me in your sincere prayers for forgiveness and acceptance. Anas Jamal Al-Sharif 06.04.2025 This is what our beloved Anas requested to be published upon his martyrdom.

English
0
0
1
69
Muhammad Kamran
Muhammad Kamran@kamran7551·
Let's stand against such practices and promote authentic academic work. Everyone report this channel
English
1
0
1
27