imrankhan retweetledi
imrankhan
229.6K posts

imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi

ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanHeldHostage شروع کریں کیونکہ اس وقت سب سے ضروری خان صاحب کی رہائی اور سلامتی ہے۔ عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا۔
آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا

اردو
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi

خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی کا چکی ہے مگر کسی پی ٹی آئی لیڈر کی کسی حرکت سے یہ نظر نہیں آتا کہ وہ اس سانحے کی شدت کو محسوس بھی کر رہے ہیں
ایک منٹ کیلئے آنکھیں بند کر کے سوچیں آپ کی آنکھ کی بینائی چلی گئی۔
کیسا لگ رہا ہے ؟؟
@salmanAraja
اردو
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi

علیمہ خان کی ٹویٹ:
عمران خان اور بشریٰ بی بی بدستور غیر قانونی قید میں ہیں اور انہیں غیر قانونی تنہائی کے ذریعے منظم ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
گزشتہ سات ماہ سے عمران خان کو مسلسل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ، ذاتی ڈاکٹروں اور بنیادی انسانی حقوق تک سے محروم رکھا گیا ہے، یہاں تک کہ گزشتہ پانچ ماہ سے انہیں کتابوں تک کی اجازت نہیں دی گئی۔
اس وقت ہمارا بنیادی مطالبہ واضح ہے: عمران خان کو فوری طور پر مکمل طبی معائنے اور آنکھوں کے علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔
آج 12 مئی کو، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین، پنجاب اسمبلی کے اراکین، قومی اسمبلی کے ممبران اور پی ٹی آئی کے سینیٹرز اپنے قائد عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے۔
ان کی موجودگی قومی اور بین الاقوامی سطح پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ جاری بدسلوکی اور ذہنی تشدد کو اجاگر کرے گی۔ اس کا مقصد اس حکومت پر دباؤ بڑھانا بھی ہے، جو عمران خان سے مینڈیٹ چوری کر کے اقتدار میں آئی، تاکہ عمران خان کو مزید تاخیر کے بغیر فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔
ہماری فیملی ایک بار پھر عمران خان کے تمام حامیوں سے پرزور اپیل کرتی ہے کہ آج اڈیالہ جیل نہ آئیں۔ پولیس منتخب نمائندوں اور سینیٹرز کو گرفتار نہیں کرے گی، لیکن کارکنان اور حامیوں کو گرفتاری اور بدسلوکی کا شدید خطرہ لاحق ہے۔
اردو
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi

Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
English
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi

بیرسٹر سلمان صفدر آخری بندہ تھا جس کا عمران خان سے ملاقات ہوا تھا اور عمران خان نے بار بار کہا کہ میری آنکھ کو کسی طرح بچائے 💔
#ImranKhanMedicalCareDenied
اردو
imrankhan retweetledi

ٹیلی نار کمپنی میں معمولی ملازمت سے اعلی ایوان تک پنہچنے والی خاتون سابق تحریک انصاف اور اب پیپلزپارٹی ایم این اے ناز بلوچ کے متعلق ان کی خالہ کے سنسی خیز انکشافات آج میرے ولاگ میں ہونگیں۔ جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی پراپرٹی قبضے کرنے لئے ان کو کئی بار گرفتار کروایا۔ ایک عرب بندہ ان کو سپورٹ کر رہا ہے۔ جس کی وہ گاڑی استعمال کرتی ہے۔ آصفہ زرداری اور ضیالنجار نے سی آئی اے کو حکم دیا کہ خالہ کو گرفتار کریں۔ 😱




اردو
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi
imrankhan retweetledi

میری Following میں 80 فیصد لوگ PTI کے ہیں جبکہ باقی 20 صحافی اور ویلاگرز ہیں۔
آج مانسہرہ میں پی ٹی کا جلسہ تھا۔ مجھے ایک بھی ٹویٹ اس جلسے کی پروموشن یا اپڈیٹس کی نظر نہیں آئی ہے۔ جو اِکا دُکا ٹویٹس نظر سے گزری ہیں ان میں جلسے میں ہونے والی کھوکھلی تقریروں پر شدید تنقید کی گئی ہے۔
یہ پہلی بار ہے کہ میں نے پی ٹی آئی کے لوگوں کو سوشل میڈیا پر کسی جلسے کو مکمل اگنور کرتے دیکھا ہے۔ میں نے دو تنقیدی ٹویٹس کیں، عوام نے اس پر بھی گالیاں لکھی ہیں کہ عمران خان کو بیچنے والے ان نمک حراموں پر لعنت بھیجیں، ہم ان کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے۔
پہلی بار پی ٹی آئی قیادت پر ورکرز اور سوشل میڈیا کی طرف سے ایسی شدید بداعتمادی اور فاصلہ دیکھنے کو ملا ہے کہ لوگ ان کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتے۔ عمران خان خان کا سودا کر کے انہوں نے شاید وقتی کچھ فائدے حاصل کر لیے ہوں لیکن عوام اور سوشل میڈیا کی سپورٹ کو مکمل طور پر کھو دیا ہے۔
عمران خان تو مائینس نہیں ہو گا لیکن یہ سب مہرے مائینس ہو گئے ہیں۔
اردو
imrankhan retweetledi











