
Aamir Butt
1K posts

Aamir Butt
@kdelho1
Senior Naib Sadar Pmln Youth Wing Gujranwala PP- 60


















عدنان اکرم بٹ کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) اپنے کارکنوں کو کسی مشکل میں تنہا نہیں چھوڑتی۔ ہمارے کارکن ہی ہماری اصل طاقت ہیں، اور ان کی صحت و سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔


ایک بیمار ورکر کے نجی علاج کے اخراجات برداشت سے باہر تھے، وزیراعلی @MaryamNSharif کی فوری ہدایت پر وزیر صحت @Kh_ImranNazir نے اس معاملے پر نوٹس لیا اور نجی ہسپتال سے سرکاری ہسپتال فوری طور پر منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا، جس سے اس کی صحت میں واضح بہتری آ رہی ہے



ہم وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان کی ہدایت پر وزیر صحت خواجہ عمران نزیر نےہمارے بھائ یوتھ ونگ کےصدر عدنان اکرم بٹ کی بیماری کی خبرسنتے ہی ان کےبہترین علاج کےفوری احکامات جاری کیے🙏🏻 مسلم لیگ ن اپنے ورکرز کو مشکل میں تنہا نہیں چھوڑتی @MaryamNSharif @Kh_ImranNazir


















