Raqeeb Khan kakar retweetledi

دنیا گول ہے
میراثی حسن خان امارات سے نکالے جانے والے پاکستانیوں پر بین کر رہا کہ دہائیوں سے مقیم پاکستانیوں کو نکالنا ظلم ہے ۔
یقینا ظلم ہے لیکن یہ وہی جی ایچ کیو کا دلال ہے جو دہائیوں سے آباد افغان مہاجرین کے نکالے جانے پر طرح طرح کے دلائل اور ذلت آمیز رویہ اختیار کئے ہوئے تھا ۔۔
جو ہم پہ گزرے تھے غم سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
ویسے کیا خیال ہے
کہ اماراتی اگر ان چند افراد کی وجہ سے تمام پاکستانیوں کو نمک حرام کہنا شروع کردیں
تو کیسا لگے گا ۔۔
اردو



































