
Zeeshan Khattak
86.2K posts

Zeeshan Khattak
@khattak
Navigating the delicate balance between nomadic dreams and the realities of a settled life. Stuck in the intersection of two worlds !!



پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا مرکزی تنظیمی اجلاس این ڈی ایم کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس این ڈی ایم کی مرکزی کابینہ کے تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم کی درج ذیل مرکزی کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: محسن داوڑ جنرل سیکرٹری: مزمل شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری: اعجاز اسلم سیکرٹری اطلاعات: خوشحال خان فائنانس سیکرٹری: ابراہیم خان کلچر اور یوتھ افیئرز سیکرٹری: نعمان وزیر لیبر سیکرٹری: رشید حقمل سیکرٹری امور خارجہ: جمیلہ گیلانی جوائنٹ سیکرٹری: عمران وزیر اجلاس میں این ڈی ایم اور نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے پختونخوا، جنوبی پختونخوا/بلوچستان، سندھ اور اسلام آباد کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں اور ساتھیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں این ڈی ایم کے نئے منتخب صدر محسن داوڑ، سینئر رہنما افراسیاب خٹک، نئے منتخب جنرل سیکرٹری مزمل شاہ، پختونخوا کی صوبائی صدر بشریٰ گوہر، جنوبی پختونخوا/بلوچستان کے صوبائی صدر احمد جان لالا، این ڈی ایم سندھ کے صوبائی صدر محمد شیر خان، اسلام آباد کے صدر منصور محسود اور نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر نعمان وزیر نے خطابات کیے۔ اجلاس میں سوات سے تعلق رکھنے والے نامور وکیل اور پشتون نیشنلسٹ رہنما مرحوم شیر محمد خان کے صاحبزادے ایڈوکیٹ ځيگر شير نے این ڈی ایم میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ این ڈی ایم کے مرکزی اور صوبائی رہنماؤں اور ساتھیوں نے پارٹی کی نئی منتخب مرکزی کابینہ کو مبارک باد پیش کی۔ این ڈی ایم کی نئی منتخب مرکزی کابینہ نے پارٹی کے بیانیے کے فروغ دینے اور پارٹی کے پیغام کو عام کرنے کا عزم کیا۔



DAY-01 Dear @MeenakhanAfridi I am going to tag you daily from today onwards unless you take action: Peshawar has become one of the most polluted, neglected cities in Pakistan trash everywhere, toxic air, no cleanup system in sight. Your silence and inaction are unacceptable. Fix this city NOW. The people won’t stay quiet anymore. #SavePeshawar

معیشت میں سہولت دینے کیلئے حکومت نے SIFC کا ادارہ بنایا، حکومت نے فوج سے اسپورٹ کی درخواست کی، معیشت سے متعلق سوال حکومت سے کریں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اجمل جامی @ajmaljami کے SIFC پر سوال کا جواب


Said goodbye to my brave daughter @ImaanZHazir & @AdvHadiali as they go to hear a sentence despite being innocent, passed by a kangaroo court thru a sham trial where all procedural laws violated. All this brazen injustice to satisfy an insatiable vengeful appetite.

صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بیک وقت بطور آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز 5 سال کیلئے تقرری کی منظوری دے دی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت میں دو سال کی توسیع 19 مارچ 2026 سے مؤثر ہوگی۔ صدر نے دونوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔














