Abu Haitham ابو ھیثم

29.6K posts

Abu Haitham ابو ھیثم banner
Abu Haitham ابو ھیثم

Abu Haitham ابو ھیثم

@khawarawan

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Katılım Eylül 2011
1.7K Takip Edilen354 Takipçiler
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پاکستان کے حصے کے دریاؤں پر بھارت کے ڈیمز اور نہریں پاکستان سے 10 کلومیٹر دور ہیں۔ سرینگر پاکستان کی سرحدوں سے کہیں سے 40 کلومیٹر دور ہے اور کہیں سے 60 کلومیٹر۔ لیکن پاکستان کی فوج 2500 کلومیٹر دور ڈالروں کے لیے لڑنے جارہی ہے۔
اردو
36
1K
3.7K
34.8K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
محمد باقری نے کہا ہے کہ ہمارے ایک کے بعد ایک انٹرویو منسوخ کیے جا رہے ہیں شاید پاکستانی میڈیا چاہتا ہے کہ ہم غیر جانبدار ہو جائیں یا جو لوگ زیادہ سعودیہ کے قریب موقف رکھتے ہوں ان کو موقع دیا جائے 💔 ایک بات یاد رہے کل محمد باقری نے کہا تھا ہم پاکستان کے اندر 43 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں تو پاکستان کو ائی ایم ایف امریکہ یا اسرائیل جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی شاید اس وجہ سے ان کے انٹرویو منسوخ کر دیے گئے ۔
اردو
19
788
2K
49.9K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
انتہائی بڑی خبر🚨ٹرمپ کے خلاف بغاوت کا آغاز ! امریکی سنیٹرز ،سی آئی اے آفیسرز ، فوج کے آفیسرز اور بہت سی بڑی شخصیات نے اپنی فوج سے ٹرمپ کے غیرقانونی آرڈرز ماننے سے انکار کی ویڈیو اپیل جاری کر دی ہیں تمام اہم بڑی شخصیات نے فوج سے اپنے حلف اور امریکی آئین کی پاسداری کی اپیل کی ہے
اردو
2
1.1K
2.2K
23.2K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے اور صرف تم ہی کھڑے تھے🥹
Tahir Malik tweet media
اردو
67
5.2K
15.3K
62.1K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
اگر ہم ڈونلڈ ٹرمپ کو نہ روک سکے تو ہم اپنے آپ کو انسان کہلانے کے مستحق نہیں رہیں گے۔ گریٹا تھمنبرگ، کم عمر عالمی ایکٹیوسٹ
اردو
5
1.4K
4.4K
23.4K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز:🚨 ایمنسٹی UK نے برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ کردیا کہ وہ امریکہ کو فوجی اڈوں تک رسائی دینا بند کریں، کیونکہ ٹرمپ نے 'ایک پوری تہذیب' کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسکو جمائما خان نے ری ٹویٹ کیا ہے!!♥️ انسانیت کے لیے ہر جگہ موجود رہتی ہے!!
اردو
6
905
1.7K
17K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
❤️🇮🇷 WATCH: The atmosphere on the streets throughout Iran is INSANE, as patriotic Iranians wait for Trump’s ultimatum to expire MILLIONS are rallying nationwide for the Islamic Republic
English
1K
17.2K
48.5K
920.5K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Rep. Melanie Stansbury
Rep. Melanie Stansbury@Rep_Stansbury·
America is at a crossroads. It’s time for Donald Trump to be removed from the Presidency. Period. We need Republicans in Congress and the Cabinet to stand up and act immediately—human lives are on the line.
English
8.7K
9.4K
26.9K
430.1K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
سرکاری گیدیں اس ملک کو نوچ کر کھا گئی ہیں ۔ پٹرول کا بے جا بے تحاشہ غیر ضروری استعمال ، ڈیڑھ گھنٹے سے کھڑی سرکاری گاڑی جو کہ سٹارٹ کھڑی ہوئی تھی AC چل رہا تھا لیکن اس میں کوئی بندہ تک نہیں بیٹھا ہوا تھا اینکر نے پکڑ لی۔ یہ ہے کفایت شعاری جو حکومت چلا رہی ہے
اردو
34
3.3K
7K
80.1K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥 جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
اردو
189
6.4K
17K
242.3K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇨🇳🇺🇳 China vetoes UN Security Council resolution on Hormuz "This war was imposed upon Iran. The US and Israel are the instigators. The resolution would give unauthorized military action a cloak of legitimacy."
English
85
2K
8.3K
225.1K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Ethan Levins 🇺🇸
Ethan Levins 🇺🇸@EthanLevins2·
Israeli TV has a COUNTDOWN for Trump's genocide tonight. These people are animals. Pray for Iran.
English
3K
23.4K
90.9K
3M
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Eye on Pakistan
Eye on Pakistan@eyeonpakistan_·
BREAKING 🚨 Police in Pakistan are firing tear gas at supporters of Imran Khan protesting outside the prison. Khan has reportedly been held in isolation for over 3 months. Situation escalating rapidly.
English
62
4.2K
6.8K
67.8K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Marci Shore
Marci Shore@marci_shore·
I've taught European history for 30 years. Americans have always asked me how the Holocaust was possible, how Germans could have enabled a madman reveling in mass murder to carry out his plans. Now we can see in real time how this is enabled; now we have front-row seats.
Marci Shore tweet media
English
3.8K
28.5K
85.4K
1.4M
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
کیا شاندار بہادر لوگ ہیں یقینی موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال ک کھڑے ہیں اور ایک ہم ہیں پولیس کے ڈنڈوں اور آنسو گیس سے ڈرے ہوئے کوئی گھروں میں دبکا ہے اور کوئی ملک سے باہر میری طرح بس سوشل میڈیا پہ بہادر ہے کاش ہم بھی بہادر قوم ہوتے!
اردو
100
2K
6K
39.9K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
میری 8 سالہ معصوم بیٹی کو میری اہلیہ کے ہمراہ نورین خان اور ڈاکٹر عزمہ سمیت گرفتار کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے جب میں نے ان کا جرم پوچھا تو کچھ بھی نہیں بتایا گیا اور انہیں حراست میں لے کر چلے گئے
اردو
27
3.6K
8.7K
85.9K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
سخت سردی میں کانپتی ہوئی یہ معصوم بچی اسی ملک کی شہری ہے آج اسی ملک میں پولیس والے جو اس کی حفاظت کے ضامن بنے ہوئے ہیں انہوں نے اس بدترین تشدد کیا بچی بتاتی ہے میرے بال پکڑے گئے مجھے گھسیٹا گیا بعد میں میں نے ان پر پتھر پھینکے اور ایک کارکن نے مجھے اپنی گود میں اٹھا کر بھگا لیا یہ " یہ باتیں کرتے وقت وہ سردی سے کانپ رہی تھی جتنا اس پہ تشدد ہوا تھا اپ اس کی آواز سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں یہ ہے ہماری دلیر پنجاب پولیس "
اردو
56
2.7K
5.5K
37.2K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
Shahzad Gujjar™
Shahzad Gujjar™@ShahzadGujjar_1·
دجال کے خلاف جنگ سے قبل ایک جنگ ہوگی جس میں یہودی،عیسائی،اور مسلمان اکٹھے لڑیں گے جس سے لڑیں گے وہ حق پر ہو گا
اردو
66
1.8K
5K
220.6K
Abu Haitham ابو ھیثم retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے! آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!! یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں
اردو
31
3.5K
8.6K
85.7K