فضول بیٹھے رہنے سے بہتر ہے کہ اپنی زبان پر درود پاک جاری رکھو یہ وہ عمل ہے جو اللہ عزوجل اسی وقت قبول فرماتا ہے اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین🤲
صلی الله على محمد وآلہ وسلم 💓
#BBN
♥️💚☘️🌴💚♥️
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
♥️💚☘️🌴💚♥️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ❣️
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
02
﷽
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الرحم راحمین تیری رحمت کے واسطے سے فریاد کرتے ہیں کہ ہمارے حالات کو درست کر دے‘اور ہمیں نصیب کر اپنی فرمانبرداری اور اپنے رسولؐ کی فرمانبرداری اور اپنی کتاب پر عمل
بے شک تُو بڑا رحیم ھے
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
یا الله!
یا الہی! ہم سب پر اپنا کرم فرما، ہمارے سب کے دلوں کے ملال دور فرما دے.
اے عطا کرنے والے رب! وہ دُعائیں قبول فرما جن کا انجام اچھا ہو کیونکہ ہم انجام سے ناواقف ہوکر مانگتے ہیں۔
آمین
یا رب العالمین
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام ❣️
اے ربِّ العالمین! ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دے،
انہیں صحت و ایمان عطا فرما،
اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دے۔
آمین یا ربَّ العالمین
🌴💖ﷺ💖🌴
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
صباح الخير
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام ❣️
اے ربِّ العالمین! ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دے،
انہیں صحت و ایمان عطا فرما،
اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دے۔
آمین یا ربَّ العالمین
🌴💖ﷺ💖🌴
🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀
جسمانی تھکن کا علاج نماز میں پوشیدہ ہے
اور
روحانی تھکن کا علاج قرآن سے کیا کرو۔۔
دنیا و آخرت دونوں سنور جائیں گی۔۔!!!
از قلم ۔۔ح ن ا
#محبت_مافیا
﷽
السلام علیکم
رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جو آپ کی دعاؤں میں ہے،
اور وہ بھی جو آپ کے دل میں چھپی خواہشات ہیں۔
الله کریم آپ کی نیند کو فرحت،
جاگنے کو برکت،
اور دعاوں کو قبولیت عطا فرمائے
۔آمین یا رب العالمــــــین
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ💚
#درود_وسلام🤍
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنےپرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،
شہ رگ سے بھی قریب ہمارےرب ہم سے راضی و خوش ہوجا،
اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔
آمین ثمہ آمین📿
#5S5S@Umar__8@Sammy_5S