Muhammad Zahid
104 posts


@OntheBeachUK @OntheBeachUK Urgent! My booking MYB14908160 is not updated. I added a family member, paid on time, but the passenger shows “cancelled”.
I have tried email and live chat for over a week with no response 14 people travelling – given phone number also not working
English
Muhammad Zahid retweetledi

@KlasraRauf یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم خان صاحب کی قدر نہ کرسکے کیونکہ ہمیں عادت ہے روایتی سیاستدانوں کی جو روف کلانسرا صاحب کے آیڈیل ہوں عوام کو جھوٹ بولیں اقتدار کے لئے جرنیلوں کے تلوے چاٹیں اپوزیشن کو ساتھ ملا کر کھائیں پچھتر سالوں سے انہیں کلانسرا صاحب کے پسندیدہ سیاستدانوں کی وجہ سے عوام
اردو

عمران خان کو برسوں سے بڑے قریب سے دیکھا ہے۔ ان کی larger than life شخصیت ، خوفناک نرگسیت پسندی اور بڑی بڑی باتوں سے ایک بات واضح ہے کہ اس ملک میں ہر قسمی وزیراعظم چل جاتے ہیں اگر فوج کےچند جرنیلوں کا ہاتھ آپ کی کمر پر ہو۔
خان صاحب صرف چندہ اکھٹا کر کے خیراتی ہسپتال،سکول کالج یا ٹرسٹ تو چلا سکتے ہیں ، ملک چلانا یا دنیا ساتھ چلنا ان کے بس کی بات تھی نہ ہے۔ کوئی بھی بندہ اپنی قابلیت سے بڑھ کر کوئی بھی کام یا عہدہ پکڑے گا تو وہ اپنے ساتھ ساتھ اس ادارے، تنظیم اور ملک ساتھ بھی زیادتی کرے گا اور تباہی مقدر ہوگی۔ خان صاحب کا اگر Tragic Flaw ڈھونڈنا ہو تو وہ ایک ہے کہ وہ اپنی صلاحیت سے زیادہ کا عہدہ قبول کر بیٹھے تھے کیونکہ جنرل باجوہ کو 2019 میں مدت ملازمت میں توسیع ، جبرل فیض کو 2022 میں ان کے بعد آرمی چیف بننا تھا اور آئی ایس پی آر کے ایک سابق جنرل کو جنرل فیض بعد ڈی جی آئی ایس آئی لگنا تھا۔
اپنی اپنی بے پناہ بلکہ بے لگام خواہشات کے غلام ان تین جرنیلوں کو اس کام کے لیے اس وقت مفید بندہ اکیلا عمران خان ہی لگا تھا۔جبکہ دوسری طرف اپنے تئیں عمران خان ان تینوں جرنیلوں کی بے لگان خواہشات کو اپنے مقصد کے لیے استمعال کررہا تھا تاکہ وہ کسی قیمت پر وزیراعظم بن سکے۔
تاریخ میں اگر کسی (فکشنل ہی سہی )کردار سے عمران خان کا موازنہ ہوسکتا ہے وہ انگریز ڈرامہ نگار کرسٹوفر کا ڈاکٹر فاوسسٹس ہے۔ وہ ڈاکٹر فاوسسٹ جسے چاہے اپنی روح کا سودا شیطان سے ہی کیوں نہ کرنا پڑے لیکن دنیاوی خواہشات/عیاشی کا پانا اس کے لیے اہم تھا جس میں دنیا کی خوبصورت خاتون ہیلن آف ٹرائے کا حصول بھی شامل تھا۔
عمران خان اگر سمجھے تو اس کا دشمن کوئی بھی نہیں تھا۔خان کا اصل دشمن ڈاکٹر فاوسٹس کی طرح اس کی اپنی بے پناہ خواہشات ہی تھیں جس کے لیے وہ ہر لحمے اپنی روح کا سودا کرتا چلا گیا۔
وہی بات کہ عمران خان چندے سے ہسپتال، سکول کالج یا ٹرسٹ چلانے کے لیے بنا تھا۔باقی کے کام اس نے فالتو میں پکڑ لیے تھے جو اس کی صلاحیت سے اوپر تھے۔
اگر آج اس تنہا، سرد اور اداس رات میں جیل کے سیل میں عمران خان کو کسی پر غصہ کرنا چاہیے تو وہ خان صاحب خود ہی ہیں۔ آج رات وہ اپنے کٹہرے میں کھڑے ہو کر جج،جیوری اور جلاد کا کام کریں جیسے کبھی رومن سیاستدان بروٹس نے میدان جنگ میں رات گئے اپنے خیمے میں اپنے خلاف اپنی عدالت لگا لی تھی۔
اب تک عمران خان صاحب کے خلاف ہی عدالت لگتی رہی ہے۔آج رات زرا منظر بدل کر عمران خان اپنے خلاف خود ہی عدالت لگا کر تو دیکھیں کہ کیا فیصلہ آتا ہے۔
تحریر/رئوف کلاسرا
اردو
Muhammad Zahid retweetledi

Muhammad Zahid retweetledi

Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰

English

@shahzaibnoshahi نوشاہی صاحب انصافیوں کے ووٹ خراب کرکے ہی چھوڑیں گے
اردو

@CSMR786 بائیکاٹ ہی الیکشن جیتنے کا ایک طریقہ ہے وگرنہ ساری یقین دہانیاں بکھر جائیں گی
اردو

Huge #BreakingNews coming soon
Stay tuned
کمپنی سرکار کے لئے تباہ کن بریکنگ نیوز، چند لمحوں بعد
اردو

@004Rehan1 @soldierspeaks @sufisal انشاءاللہ وزیر اعظم بنتے ہی بلاول اپنی ماں اور نانا کے قاتلوں پھانسی لگائیں گے
اردو

@soldierspeaks @sufisal بلاول بھٹوزرداری اکتوبر کے آخری ہفتے میں وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے ۔۔۔
سکرین شاٹس لے لیں ۔۔
اردو

جرنیلوں کو انکے ابو جی کا تھپڑ۔ امریکی کانگریس نے پاکستان میں فسطائیت اور بدمعاشیہ پر تنقید کرنے والوں کی موت پر آوازءحق بلند کردی۔
It turned out to be a reality, not a dream. @sufisal asked us to display this letter (without signatures), and we broke this news 2 days ago. I can only share these many signatures at a time. There are more.




Adil Raja@soldierspeaks
US Lawmakers slaps Asim Munir. Is it a sincere step or deception? Adil Raja, Salman Ahmed, Haider Mehdi, and Shaheen Sehbai's real talk. عاصم منیر کی فوج کو رشوت۔ عمران خان کا پیغام۔ ڈرٹی ہیری سے ملاقات۔ YT:youtube.com/live/VnCYjIznc… FB:fb.watch/kxRGTOjGa0/

@SaleemKhanSafi بے غیرتوں اس لیڈر کو گولیاں لگی ہیں اور تمھارا لیڈر لندن میں جوانمردی کے کارنامے سر انجام دے رہا ہے ڈنگر ڈکٹر صاحب
اردو

اللہ اکبر اللہ اکبر و للّٰہ الحمد ۔ عمران خان خوف کے بت پاش پاش کرتے ہوئے
Dr. Danish (official)@DrDanish5
دنیا کی تاریخ میں کسی شخص کو اس طرح حفاظتی اقدام لیتے دیکھا ہے ؟
اردو










