
Kortoghlu
1.4K posts




اگر بیٹی تو کیا خواہش کریں گے آپ اپنی بیٹی کیا بنانا چاہتے ہیں؟ ایمان دورانی جیسی بہادر افسر یا پھر صنم جاوید جیسی










👹 کہا تھا یہ عالم نیں ڈاکڑ ہے ۔۔۔۔ اس نے ثابت کیا کہہ وہ ڈنگر🐄 ڈاکڑ ہے🫸🏼 🙏🏼میری اس بہن سے التجا ہے کہہ یہی سوال کسی شیعہ معلم سے پوچھیں🕯️ 🗿▫️زاکر نائیک صرف کفار کیلے ٹھیک ہے کیونکہ کفار کو اسلام کے ساتھ ساتھ ان کے اپنے مذہب کا علم نیں ہوتا ہے جس کی وجہ مذہب میں رجحان کی کمی ہے۔۔۔۔وہاں یہ رعب جما لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن مسلمانوں کی تربیت میں یہ شخص فیل ہے۔۔۔۔۔اتنا غصہ اس کو کس بات پر ایا۔۔۔۔۔۔ کیا وہ گناہ جو شرک کے زمرے میں نیں آتے کیا ان سے کوئی کافر ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ کیا مسلمانوں سے گناہ نیں ہو سکتے۔۔۔۔۔۔ لیکن کیا ہے نا یہ یزید کا شاگرد خاص ہے۔۔۔۔۔ میں کہی بار کہہ چکا ہوں کہہ شیعہ کے نزدیک صرف 14 معصومین ہیں جبکہ #ملاگردی میں اصحاب سے لے کر ائمہ ،مجتدین ، یہاں تک کہ مدرسے کا استاد تک سب معصوم ہے جس کی وجہ اجتہاد کا لبادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذاکر نائیک کو فوراً سوال پر (295 A, B, C #blasphemy )کا استعمال شروع کر دیا ۔۔۔۔ جیسے لڑکئ نے اسکی شارگ پکڑ لی ہو ۔۔۔۔۔۔ برحال دکھ اس بات کا ہے کہہ یہ خود پتا نہں کیا سمجھ رہا ہے پ جب سے پاکستان ایا ہے پاکستنی عوام کو کیڑا مکوڑا سمجھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہم پاکستانی فرقہ پرست ضرور ہیں لیکن اس سے زیادہ جید علماء ہر فرقے میں اس مٹی پیدا ہوے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ باقی میرا چن اس نے الزام نیں لگایا بلکہ ثابت ہم کریں گے ۔۔۔۔ اب معافی اپ مانگو #tessorithanksdrzakirnaik



















