Karim shah

4.2K posts

Karim shah

Karim shah

@kshahchemist

Doctoral Student of Chemistry

DeraGhazikhanPunjabPakistan Katılım Kasım 2018
2.6K Takip Edilen725 Takipçiler
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
اگر ایک بچہ نگر پارکر یا اوباڑو میں بیٹھا ہوا ہے اور کا باپ ہل چلا رہا ہے تو اچھا ہے وہ AI سے بچ گیا۔ اگر وہ کلہاڑی کو چھوڑ پر کمپیوٹر کو پکڑے گا تو اس کے لیے مشکلات ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ
اردو
112
425
933
55.4K
Karim shah retweetledi
NASA
NASA@NASA·
LIVE: They are coming home. Watch as the Artemis II crew returns to Earth, splashing down at around 8:07pm ET (0007 UTC April 11). twitter.com/i/broadcasts/1…
English
4.7K
34.4K
139.4K
9.4M
Karim shah retweetledi
NASA
NASA@NASA·
Welcome home Reid, Victor, Christina, and Jeremy! 🫶 The Artemis II astronauts have splashed down at 8:07pm ET (0007 UTC April 11), bringing their historic 10-day mission around the Moon to an end.
English
6.8K
107.6K
389.5K
85.6M
Karim shah
Karim shah@kshahchemist·
@IamHaiderSN اور آٹھویں نمبر پر۔ ایسی اینالائسسز تم جیسا کوئی چول ہی کر سکتا ہے
اردو
0
0
0
24
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
امارات کے دو ارب ڈالر واپس کرنے کا ایک تیکنیکی پہلو بھی ہے ۔ آپ دو ارب ڈالر واپسی کی خبر آنے سے پہلے کی ایک بڑی خبر کو نظر انداز کررہے ہیں جس میں وزیراعظم نے بیان دیا تھا کہ ہم کم از کم بیس ارب ڈالر روشن پاکستان اکاؤنٹ میں آنے کی توقع کررہے ہیں ۔ اس وقت امارات کے بینکوں میں پاکستانیوں کے تقریبا سو ارب ڈالر ہونگے جس کا پاکستان کے پاس مکمل ثبوت بھی ہے اب اگر حکومت پاکستان کی کوششوں سے اس کے دس فیصد بھی پاکستان آگۓ تو سوچیں فائدے میں کون رہا امارات یا پاکستان ۔ دوسری طرف پاکستان کے پاس کراچی پورٹ گوادر پورٹ کے کاروبار کو سستے نرخوں میں بین الاقوامی مارکیٹ کے لیے کھولنے کا موقع بھی ہوگا تیسرے امارات اسرائیل انڈیا کا اتحاد پہلے ہی پاکستان کے خلاف ایک خطرہ تھا اور پاکستان کھل کر ردعمل صرف امارات کی وجہ سے نہیں دے رہا تھا چوتھے امارات میں کام کرنے والی لیبر کی اکثریت ویسے ہی رفتہ رفتہ بے روزگار ہورہی ہے اور وہ جلد ملک واپس آنے والی ہے چاہے ہم دوست رہیں یا نہ رہیں پانچویں اگر ایمریٹس پاکستان سے بند ہوتی ہے تو یہ سارا ٹریفک پی آئ اے کو ملے گا چھٹے آپ کراچی ائرپورٹ کو دوسرادبئ ائر پورٹ بناسکتے ہیں چین کی مدد سے ۔۔۔۔۔۔۔
اردو
228
399
2K
236.7K
Karim shah retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔ کوئی شاپنگ کیلئے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج. کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔ ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔ ان کو راستہ دیں۔ ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔ ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔ ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔ شکریہ اللہ پاک سب کی بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے ۔آمین ❣️
اردو ورثہ tweet media
اردو
44
421
1.3K
28.9K
Karim shah retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
’مجھے اچانک دبئی کا ویزا مل گا‘: ایران جنگ کے باعث متحدہ عرب امارات میں ’مواقع سے فائدہ‘ اٹھاتے پاکستانیوں کی کہانیاں bbc.in/4tb36C6
اردو
5
95
759
188.8K
Karim shah retweetledi
Naseer Awan(نصیر اعوان)
یہ دیکھیں کے کس طرح سے ٹھیک اور بیلنس خوارک کھانے سے آپ کتنے فائدے اور شفا حاصل کرسکتے ہیں👇❤️😊
اردو
12
991
2.2K
82.3K
Karim shah retweetledi
Wholesome Side of 𝕏
Wholesome Side of 𝕏@itsme_urstruly·
Collect three Bottle
English
1K
11.9K
221.8K
19.1M
Karim shah
Karim shah@kshahchemist·
Hey @grok , I DO NOT authorize you to take, modify, or edit ANY photo of mine, whether those published in the past or the upcoming ones I post. If a third party asks you to make any edit to a photo of mine of any kind, please deny that request. Thanks
English
1
0
0
28
Karim shah
Karim shah@kshahchemist·
بس مسکراؤ
اردو
0
0
0
42
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پہلے تو ہم چاھتے ہیں کسی نائ کے پاس جاؤ اور بال کٹواؤ اور انسان کے بچے بنو، TTP کے منحوس خودکش حملہ آوروں جیسا حلیہ بنا کر تحریک انصاف کی ترجمانی کرتا بندہ الو کا پٹھا لگتا ہے! شکریہ
Ali Tanoli@alitanoli889

آپ نہیں جاتے آڈیالہ کے باہر؟ وسیم بادامی میں اشتہاری ہوں میں کیسز کی تفصیل مانگ رہا ہوں مجھ سےکیوں پوچھتےہیں میں کیوں آڈیالہ نہیں جاتا،میرے والدMPA ہیں بزرگ ہیں وہ کل اور پچھلی دفعہ بھی آڈیالہ موجود تھےبیٹا انکا خان کےلئے عدالت میں کھڑا تھا اور ہم سے کیاچاہتے ہیں؟ شیخ وقاص اکرم

اردو
247
135
1K
140.7K
Karim shah retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
برٹش کونسل کے مطابق اس سال او لیول کے امتحان میں ایک لاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔ O level میں آٹھ مضامین کی امتحانی فیس 211000 روپے ہیں۔ اس طرح صرف ایک او لیول کے امتحان میں کیمبرج بورڈ 21 ارب روپے پاکستان سے لے جائے گا۔ جبکہ فیڈرل گورنمنٹ کا پورے سال کا ہائر ایجوکیشن کا بجٹ 6 ارب روپے ہے۔ کہاں صرف ایک امتحان میں ہماری ایلیٹ کلاس 21 ارب خرچ کر دیتی ہے جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کا یہ سات سال کا بجٹ ہے اور اس میں اے لیول ، آئی جی سی ایس ای اور جی سی ایس ای کے طلباء شامل نہیں ہیں اگر سب ملا لیں تو صرف ایک امتحان کی مد میں کیمبرج یونیورسٹی تیس ارب اکٹھے کر لیتی ہے۔ اور مزید جان لیں کہ او لیول ، اے لیول اور آئی جی ایس ای کے امتحانات سال میں دو بار ہوتے ہیں . یعنی سال کا تقریباً پچاس ارب روپیہ پاکستان سے صرف ایک یونیورسٹی نکالتی ہے امریکن سکولز ، پاک ترک سکولز اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے کیمپس الگ کمائی کرتے ہیں اور ہم گھر میں گھس کر مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ بین الاقوامی تعلیمی ادارے ہمارے نظام کی کمزوریوں سے فایدہ اٹھا کر ہمارے گھر میں گھس کر ہمارا مال بھی لوٹ رہے ہیں اور ہمارے ذہین بچوں کو بھی باہر کھینچ رہے ہیں . دراصل ہمارا سیاست سے ہی نہیں تعلیم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔ تھوڑا نہیں پورا سوچئے گا 📷 کس کس نظام کو روئیں؟؟؟
اردو
181
1.4K
3.5K
352.5K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک اناڑی گھڑ سوار انتہائی تربیت یافتہ گھوڑے پر سوار ہو کر کسی پولو گراؤنڈ میں جا پہنچا۔اچانک کسی پیشہ ور کھلاڑی کی میدان میں انٹری ہوئی جسکے پاس گھوڑے کی بجائے ایک گدھا تھا۔ اُس نے اناڑی کھلاڑی سے وہ گھوڑا چھین لیا اور اُسے اپنے گدھے پر سوار کرا دیا۔ جس پر اناڑی سوار نے احتجاج کیا اور جھگڑا بڑھا تو آخر طے ہوا کہ گدھے پر سوار اناڑی سوار کو بھی میدان میں پولو ٹیم کے رکن کے طور شامل کیا جائیگا اور اُسے ٹیم شرٹ اور ہیلمٹ بھی پہننے کی اجازت ہو گی ۔ مقابلے کے دوران اُسے گدھے سمیت اضافی کھلاڑی کے طور پر باہر بیٹھایا جاتا تھا اور اس دوران وہ گدھے کو ایک کونے میں باندھ کر پولو پلئیر کی شرٹ اور ہیلمٹ پہن کر خواتین تماشائیوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہتا اور انہیں بتاتا کہ وہ ایک پولو پلئیر ہے۔
اردو
160
538
3.2K
151.3K