M Altaf
45.8K posts


^.بِــــسْـمِ اللَّـــــهِ الرَّحْمَـــنِ الرَّحِيــــم.^
🥀ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠـﻪِ 🥀
🌹
دن کـا آغــا اللّٰــه پـاک کـے نـام سـے
دعـا ہـے رب زوالجلال سـے کـہ میـرے سب دوستـوں،عـزیـزوں اور رشتـہ داروں کـو کـسی کـا مـحـتـاج نہ کـرنا سـوائے اپنـے
اللّٰـــه پـاک ہـم سب کـو اپنـی حفاظت میـں رکـھے۔۔ہـم سب کـو اپنـا شکـر گـزار اور عبـادت کـرنـے والا بنـا دے۔
ہـم اس موقـع پر خـاص طـور پر فلسطیـن کے مظلـوم مسلمانوں کے لیے دعــاگو ہیـں کہ اللّٰــه تعالیٰ ان پر اپنا خصوصی رحـم فـرمـائـے، ان کـی مـشکـلات آسـان کـریں
اَمِيـن ثـم آمیـن يَـا رَبَّ الْعَـالَـمِيْـن🤲🏻

اردو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
تُم جیسا گُمان کرو گے اللّٰه پاک کو ہوبہو ویسا ہی پاؤ گے، سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اُسے السلام پاؤ گے، جب گناہوں میں لپیٹ کر ہار جاؤ گے تب اُسے الغفار پاؤ گے، جب سارے دروازے بند ہو جائیں گے تُم پر تب تُم اُسے الفتاح پاؤ گے
، جب تُم یقین کے ساتھ اُسکے روبرو دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھاؤ گے تب اُسے المُجیب پاؤ گے، جب اپنے معاملات کا فیصلہ اُس پہ چھوڑ دو گے تب اُسے الحکیم پاؤ گے، جب کام کہیں سے نہ بن پائے گا تب تم اُسے الوکیل پاؤ گے، جب اپنی من پسند چیز اُس کی حفاظت میں چھوڑ دو گے
تب اُسے الحفیظ پاؤ گے، جب بے بسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی تب تُم اُسے القادر پاؤ گے، جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی تب تُم اُسے الودود پاؤ گے۔۔

اردو
























