THE RED RAG

45.3K posts

THE RED RAG banner
THE RED RAG

THE RED RAG

@lawyer_talks

ADVOCATE ⚖

Lahore Katılım Eylül 2010
1.2K Takip Edilen792 Takipçiler
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
آپ ان دو ویڈیوز کو دیکھ لیں آپ کا کلیجہ پھٹنے لگے گا۔ دنیا میں سب سے خوبصورت چیز"اولاد"ہے لیکن ایک پاکستانی ویڈیو میں ماں۔۔اپنی بیٹی کو"غلامی"کے لیے رہن رکھوا رہی ہے اور دوسری ایران یا کسی عرب ملک کی ہے جس میں طلاق کے بعد ماں اپنے بیٹوں کو شوہر کے گھر کے باہر پہلے کھڑا کر کے چھوڑ جاتی ہے، شوہر جب دروازہ نہیں کھولتا تو واپس آ کر بچوں کو اٹھا کر گیٹ کے اندر پھینک دیا جاتا ہے۔💔 کیا گزری ہو گی ان بچوں پر۔ زمہ داریاں پوری نا کر سکیں تو بچے پیدا نہیں کرنا چاہییں۔ اسی لیے دنیا میں عذاب آ رہے ہیں۔
Sonia Talha Siddiqui@Soniatalhasiddz

یہ بھی دھندہ بن چکا ہے سال بھر کے لئے بچوں کو کسی کے گھر کام کاج کے لئے لاکھ ڈیڑھ لاکھ کے عوض چھوڑ دیا جاتا ہے پھر چاہے اگلے سال بھر ان سے کام لے لے کر ان کا بھرکس نکال دیں کوئی پوچھ نہیں ۔۔۔۔ اور جو لوگ ان ماں،باپ پر ترس کھاتے ہیں کے بیچارے غربت کے مارے ہیں وہ غلطی پر ہیں یہ ایک باقاعدہ بزنس بن چکا ہے ۔ جتنے زیادہ بچے اتنا پیسہ

اردو
11
47
143
16.5K
THE RED RAG
THE RED RAG@lawyer_talks·
@GTX_Press With the people of Palestine ... There is no Country named Is.Ra.el
English
0
0
0
33
Iranian Army Live
Iranian Army Live@GTX_Press·
Which side you are stand A. Israel 🇮🇱 B. Palestine 🇵🇸 Vote below honestly 👇
Iranian Army Live tweet media
English
1.4K
220
1.9K
155.2K
Fatimah Tareen
Fatimah Tareen@ethereal1_5·
@MoaviaPTI یہ چھوٹی بچی تھی کیا جو چل پڑتی اس کے ساتھ۔ اسی کا قصور ھے ۔اسکو باپ یاد نہی آیا۔ بیٹیاں تو باپ کے نام پہ قربان ھوتیں ھیں اپنے آپکو مار دیتیں ھیں نہ کہ انکی عزتیں تار تار کر دینی ھوتی۔ لعنت ھو ایسی بیٹی پہ۔ اسکو پہلے سزا ھو پھر لڑکے کو۔۔۔۔
اردو
3
2
60
2.9K
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
ایک اور بنت حوا درندے کا نشانہ بن گئی سوشل میڈیا انفلونسر طلحہ جو کہ ایک ٹک ٹاکر ہے اور ٹک ٹاک پہ طلحہ ریویوز کے نام سے اس کا اکاؤنٹ موجود ہے اس شخص نے ایک لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا شادی کے نام پر ہوٹل کے کمرے میں متعدد بار لے جاکر جسمانی تعلق قائم کیا جب یہ لڑکی حاملہ ہوگئی تو اس کا ابورشن کرواکر لڑکی کو بلاک کردیا سوشل میڈیا کی چکاچوند نظر آنے والی زندگی پردے کے پیچھے غلاظت، درندگی اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہوتی
Muhammad Moavia tweet mediaMuhammad Moavia tweet media
اردو
82
65
482
111.3K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
پورے ٹویٹر والوں کے لئے میرا یہ سوال ہی کہ سو بار بھی گنتی کریں صحیح نہیں گن سکو گے؟ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ 💯
Amina Nur tweet media
اردو
497
20
184
46.2K
THE RED RAG
THE RED RAG@lawyer_talks·
@qasm588 No need to interact with them... Don't let them come near you . Hush hush
English
0
0
0
88
چوہدری قاسم
عید تو سب نے کرنی ہے 🤣 ریلوے روڈ کا تاجر نوسرباز کے ہاتھوں دس ہزار سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے آپ بھی نوسرباز کی مہارت دیکھیں ۔
اردو
30
78
335
26.5K
THE RED RAG retweetledi
چوہدری قاسم
لاہور پولیس کو مطلوب ڈاکووں مقابلے میں پار💪🚨 ڈاکووں دوران ڈکیتی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے دوکان میں ڈکیتی کی کوشش اچانک پولیس کا حملہ ڈاکؤں کی دوڑیں پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک دو زخمی پولیس کی پر وقت کاروائی سے ڈکیتی ناکام یہ واقع لاہور میں پیش آیا ۔
اردو
77
443
3.5K
255.2K
iram shahzadi(ارم رائے)
اگر آپکی آنکھیں ٹھیک ہیں تو بتائیں اس تصویر میں کتنی بلیاں ہیں ؟ 🐈
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
83
2
60
8.4K
THE RED RAG
THE RED RAG@lawyer_talks·
Help yourself first if you want to help others.
English
0
1
0
1
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
#گوجرانوالہ /تشدد ،ظلم😭😭😭😭😭 گوجرانوالہ میں انسانیت سوز تشدد، ظالم شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ اروپ میں مقدمہ درج، ملزم فرار گوجرانوالہ میں گھریلو تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی اہلیہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا۔ متاثرہ خاتون کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں جس پر اہلِ علاقہ اور شہری حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کے والدین کی مدعیت میں تھانہ اروپ گوجرانوالہ میں ملزم محبوب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم تاحال ملزم گرفتار نہ ہو سکا اور فرار بتایا جاتا ہے۔ متاثرہ لڑکی کے والدین نے سی پی او گوجرنوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان کی بیٹی سمیت پورے خاندان کو جان کا خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزم کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی اور عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی شخص اس قسم کے بہیمانہ ظلم کی جرات نہ کر سکے۔ اہلِ علاقہ اور سماجی حلقوں نے بھی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام سے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اردو
26
299
570
40.6K
💕Mide💕
💕Mide💕@HaYoMiDe_·
What do you notice??🤔🤔
💕Mide💕 tweet media
English
5.1K
449
2.3K
1.8M
Ayesha Gill
Ayesha Gill@ayesha16g·
Outrageous! Disgusting! Feudal Waderas in Ghotki gang-raped a girl in front of her parents, filmed it, and blackmailed her. These powerful thugs rape freely while the #Pakistani state stays silent. Feudalism is a cancer destroying #Sindh. Pure barbarism! #JusticeForVictim
English
548
5.4K
7.9K
558.5K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
بچوں کو یورپ بھیج دیں وہ وہاں سے زیادہ پیسے بھیجیں اور ماں باپ اکیلے رہیں۔۔۔۔ بچوں کو یہاں پہ کوئی کام کروا کر اپنے پاس رکھیں۔۔۔ آپ کے خیال میں کون سا آپشن ٹھیک ہے؟
اردو
78
3
113
10.6K
THE RED RAG
THE RED RAG@lawyer_talks·
@KhSaad_Rafique Everyone has the right to protect his own respiration . If anyone willfully and intentionally maligning someone on social media should face the music ... And I do not belong to any political party but a citizen of Pakistan
English
0
0
1
36
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
946
1.5K
5.7K
468.3K
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اگر آپ نے سائیکل کی تاروں میں چھلے پروئے ہیں، اسکول میں ٹاٹ پہ بیٹھ کے پڑھے ہیں، چھپن چھپائی، اونچ یچ، ریڈی گو، لمبی گھوڑی اور چھون میٹی کھیلا ہے، ایک اور دو روپے کا نوٹ استعمال کیا ہوا ہے، استاد سے مار کھائی کوئی ہے، ریاضی کا مسئلہ اثباتی حل کیا ہوا ہے اور عاد اعظم نکالا ہوا ہے، پٹھو گرم کھیلے ہوئے ہیں، سکول کی آدھی چھٹی کا لطف اٹھایا ہوا ہے، تختی کو گاچی لگائی ہوئی ہے، گھر سے آٹا لے جا کر تندور سے روٹیاں لگوائی ہوئی ہیں، سکول کی دیوار پھلانگی ہوئی ہے، غلے میں پیسے جمع کیے ہوئے ہیں، سہ پہر چار بجے بولتے ہاتھ دیکھا ہوا ہے، پی ٹی وی پہ کشتیاں دیکھی ہوئی ہیں، چھت پہ چڑھ کے انٹینا ٹھیک کیا ہوا ہے، بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی دیکھا ہوا ہے، اپنے پی ٹی سی ایل فون کو لکڑی کے باکس میں تالا لگا کر بند کیا ہوا ہے، میلے میں تین دن تک سائیکل چلتی دیکھی کوئی ہے، کتاب کیلئے ابا جی سے پیسے لے کر عمران سیریز خریدی ہوئی ہے، بارات میں پیسے لوٹے ہوئے ہیں، کسی دشمن کی دیوار پہ کوئلے سے بھڑاس نکالی ہوئی ہے، پانی کے ٹب میں موم بتی والی کشتی چلائی ہوئی ہے، سرکاری ہسپتال سے اپنی ذاتی بوتل میں دوائی بھروائی ہوئی ہے، سردیوں میں رضائی میں گھس کر ڈراؤنے قصے سنے ہوئے ہیں، سر کٹے انسان کی افواہیں سنی ہوئی ہیں، کھڑکھڑاتے ریڈیو پر سیلا، رسی لپیٹ کر لٹو چلایا ہو، سمیع اللہ کو ہاکی کے میدان میں نشریاتی روابط پر فتح سے ہم کنار ہوتے دیکھا ہو، گھر کی چھت پر مٹی کا لیپ کیا ہو، گرمیوں میں چھت پر پانی کا چھڑکاؤ کیا ہو، جون جولائی کی تپتی دوپہر میں گلی ڈنڈا کھیلا ہو، پھولوں کی کڑھائی والے تکیے پر سنہری خواب دیکھے ہوں، گھر کے کسی کونے میں خوش آمدید لکھا ہو، لالٹین میں مٹی کا تیل بھروایا ہو، ہاتھ والا نلکا چلا کر پانی کی بالٹیاں بھری ہوں، ایک روپے میں کریم کی خالی شیشی فل کرائی ہو، یسو پنجو کھیلا ہو، لڈو کھیلتے ہوئے انتہائی خطرناک موڑ پہ تین دفعہ چھ آیا ہو، ڈھیلی تیلیوں والی جیپ کی ماچس استمعال کی ہو، تختی کیلئے بازار سے قلم خرید کر اس کی نوک بلیڈ سے کاٹ کر درمیاں میں ایک کٹ لگایا ہو، خوشخطی کیلئے مارکر کی نب کاٹی ہے، ہولڈر استعمال کیا ہے، زیڈ اور جی کی نب خریدی ہے، فلاوری انگلش لکھی ہے، گھی کے خالی پیپے کو تار سے باندھ کر دیسی گیزر کا لطف لیا ہے، سر پر تیل کی تہہ اور سرمہ لگا کر خوبصورت لگنے کی کوشش کی ہے تو یقین کیجئے کہ آپ نے بہترین دور کی بہترین زندگی کا بھرپور مزہ لیا ہے اور آپ ایک بہترین جنریشن رہ چکے ہیں..
اردو ورثہ tweet media
اردو
9
21
83
4.2K
Naila Chowdhary
Naila Chowdhary@Neeli_5·
جو عورت کسی مرد کا ذہنی سکون نہ بن سکے وہ ڈیڑھ دو من کا گوشت تو ہو سکتی ہے لیکن عورت نہیں۔۔!!
Naila Chowdhary tweet media
اردو
88
48
603
10.6K
S Kumar
S Kumar@MazumdarKumar1·
@Shirink_13 @RidofRad Hindus don’t hate Muslims. It’s the other way round. Your religion teaches you to hate non- Muslims and use violence!
English
193
146
3.2K
43.2K
S
S@Shirink_13·
Hugging Muslims in the UAE, why hate Muslims in india?
English
5.4K
5.8K
24.4K
1.2M
THE RED RAG retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
یہ سانپ نہیں ایک کیڑا ہے جسے سرخ دومونہی سانپ Red Sand boa کہتے ہیں۔ اس کا سائنسی نام #Eryx johnii ہے اور تعلق سانپوں کے خاندان #Boidae سے ہے۔ یہ ایک غیر زہریلا سانپ ہے۔ اس کے دو منہ نہیں ہوتے بس اس کی دم منہ کی طرح گول ہوتی ہے اس لیے لگتا ہے کہ اس کے دو منہ ہوتے ہیں۔ یہ ایسے لوگوں میں پایا گیا ہے جن کو پیٹرول 150 روپے میں تنگ کرتا تھا اور اب 420 روپے لیٹر میں خاموش ہیں
Muhammad Arif tweet media
اردو
14
15
75
7.8K
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
اسلام آباد:ذرائع کےمطابق یہ ویڈیووفاقی پولیس تھانہ کھنہ کی حدود صنم چوک کی ہےجہاں یہ درندہ بچوں کوحراس کررہاہے وفاقی پولیس نیفےمیں پسٹل چلاکروفاق میں بھی پہلی #CCD جیسی کاروائی کاآغازکرسکتی ہے @ICT_Police
اردو
84
550
4.6K
494.4K
THE RED RAG
THE RED RAG@lawyer_talks·
@saleemspeaks2 Rare cases ... But talaqs on the basis of impurity and non virginity are there ...
English
1
0
1
251
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
دلہن کی سہاگ رات کو سفید چادر بیڈ پر بچھا دی جاتی ہے لڑکی اور لڑکے والے دونوں خاندان کمرے کے باہر انتظار کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ پھر دلہا اور دلہن سفید چادر پر لگے خون کے دھبے دیکھ کر اس چادر کو پورے خاندان کو دیکھاتے ہیں اور پھر لڑکی کی اس پاک دامنی پر پوراخاندان ملکر خوشی مناتا ہے ۔۔ زیر نظر تصاویر ان ویڈیوز سے لی گی ہیں ۔ میں حیرت زدہ رہ گیا اج کے دور میں بھی یہ جہالت زندہ ہے ۔۔ جب ہم لڑکپن میں تھے تو ایسا کچھ سن رکھا تھا ۔۔ ریسرچ کی تو مزید حیرت ہوی یہ رسم اسلامی ممالک جیسے مراکش افریقہ مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا کے مخصوص علاقوں کی ایک پرانی قبائلی روایت ہے جو آج بھی زندہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پردہ بکارت اتنا لچکدار ہوتا ہے کہ بہت سی خواتین میں پہلی بار کے باوجود خون بالکل نہیں آتا اور تقریباً 66 فیصد خواتین پہلی مرتبہ خون نہیں بہاتیں اور جو خون آتا ہے وہ پردے کے ٹوٹنے سے نہیں بلکہ جسمانی تناؤ سے آتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ طبی لحاظ سے بالکل بے بنیاد ہے اور یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور 2015 میں لینسیٹ نامی معروف طبی جریدے میں شائع تحقیق نے بھی ثابت کیا کہ پردے کی حالت اور جنسی تجربے میں کوئی تعلق نہیں۔ جتنا زیادہ خون چادر پر ہو اتنا ہی خاندان کی عزت محفوظ سمجھی جاتی ہے اور یہی سوچ اس قدر خطرناک ہے کہ دولہوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ زبردستی اور تشدد کریں تاکہ خون ضرور آئے اور نتیجے میں بہت سی خواتین شادی کی رات ہی زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ جاتی ہیں۔ اگر دلہن سے خون نہ آئے تو اسے جسمانی تشدد طلاق ریپ غیرت کے نام پر قتل اور خودکشی جیسے خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان میں بھی کہیں نہ کہیں غیرت کے نام پر ایسی شرمناک حرکتیں کی جاتی ہیں ۔جنوری 2021 میں لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلے میں اس عمل غیرقانونی قرار دیا اور کہا کہ یہ امتیازی سلوک اور غیر آئینی ہے ۔ اس پوری رسم میں سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ صرف لڑکی کا امتحان ہوتا ہے مرد سے کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا یہ رواج اس لیے امتیازی ہے کیونکہ مردوں کو کسی پاکدامنی کے ٹیسٹ سے نہیں گزرنا پڑتا صرف عورت کا جسم پرکھا جاتا ہے۔ یہ روایت نہیں بلکہ ایک لڑکی کو عمر بھر کا نفسیاتی زخم دینے کی رسم ہے​​​​​​​​​​​​​​​​۔
Saleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet media
اردو
41
49
321
115.5K