KW_78

179.7K posts

KW_78 banner
KW_78

KW_78

@lost_kw

Pakistan Katılım Mayıs 2019
25.6K Takip Edilen27.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
KW_78
KW_78@lost_kw·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
العربية
11
31
93
0
KW_78 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
کسی دن اگر آپ میرے اکاؤنٹ سے گندی ترین کی خاص کراچی والے لہجے میں گالیاں پڑھیں تو پریشان مت ہوئیے گا۔ وہ شائد میں ہی ان بیغیرتوں سے تنگ آکر لکھ رہا ہُونگا۔
اردو
158
501
4K
0
KW_78 retweetledi
Haris
Haris@haris_khan63·
@ICT_Police چلو اسی بہانے پاکستانی پولیس نے باڈی کیم تو خریدے۔ اب اس کا فائدہ تب ہی ہوگا جب ان کی 24/7 ریکارڈنگ کیلیئے ایک سیل قائم کیا جائے جو پولیس کی قانونی/غیر قانونی چیزوں کو مانیٹر کرے شفٹ کے اختتام پر لوکیشن سمیت اور کیم کو آف کرنا جرم ہو تب دیکھیں پولیس اور انکے رویے کیسے بدلتے ہیں۔
اردو
4
2
26
0
KW_78 retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
کلاشنکوف کی گولیاں مرد کھاتے ہیں جبکہ ہیجڑے پلیٹ لیٹس کی کمی کے بہانے پینا ڈول کی گولی کھانے کے لیے لندن بھاگ جاتے ہیں
اردو
2K
14.8K
52.8K
0
KW_78 retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
اتنی اونچائی پر نیچے سے کیا گیا پسٹل کا فائر پاوں پر نہیں لگ سکتا۔ یہ برسٹ فائر برابر کی اونچائی والی عمارت سے کیا گیا ھے۔ یہ مختلف اطراف سے مختلف فائر تھے۔ بہت منظم منصوبہ بندی کے تحت قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ بہرحال بچانے والا اللہ سب سے بڑی طاقت ھے ۔
اردو
246
4.6K
10.4K
0
KW_78 retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
3 لوگوں کو عہدے سے نہ ہٹایا گیا تو عمران خان ملک گیر احتجاج کی کال دینگے، کارکن تیار رہیں، اسد عمر
اردو
82
6.1K
17.2K
0
KW_78 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
جو وڈیو میں اقبالی بیان دکھایا جا رہا ہے اور فائرنگ والا بندہ۔ ان کے کپڑے فرق ہیں۔ قوم اتنی بے وقوف نہیں۔
اردو
1.9K
13.9K
43.6K
0
KW_78 retweetledi
Makhdoom Shahab-ud-Din
Makhdoom Shahab-ud-Din@ShahabSpeaks·
آج عمران خان نہیں۔۔۔پاکستان بچ گیا ہے۔ الحمدللہ
اردو
520
7.9K
37.4K
0
KW_78 retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
Hero 🙏🏼🇵🇰
Jemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet media
Español
4.6K
39.2K
187.7K
0
KW_78 retweetledi
CJ Werleman
CJ Werleman@cjwerleman·
I’m an Australian journalist, but the point stands.
CJ Werleman tweet media
English
749
8.9K
32K
0
KW_78 retweetledi
Shahzad Iqbal
Shahzad Iqbal@ShahzadIqbalGEO·
دو دن پہلے کاشف عباسی کے شو میں کہا تھا کہ حکومت اب نیا بیانیہ بنائے گی اور ارشد شریف کے قتل کی ذمہ داری عمران خان پر ڈالے گی۔
اردو
658
10.2K
30.3K
0
KW_78 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
شہید ارشد شریف نے اپنے ناحق قتل کا مقدمہ اور اپنے معصوم بچوں اہلیہ پر ظلم اور ماں جی کی فریاد خود اللہ کے حضور پیش کردی یقیناً بلا شبہ اللہ انصاف کرینگے #شہید_ارشد_شریف
اردو
558
6.2K
23.5K
0
KW_78 retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
چوہدری غلام حسین کے بیٹے کے مطابق ان کے والد جو کہ ایک بزرگ صحافی ہیں ان کو ایک 12 سال پرانی FIR میں 20 سے 25 لوگ اٹھا کر لے گئے۔ یہ بہت افسوسناک خبر ہے۔ وہ بزرگ ہیں اور ان کی صحت جے مسائل ہیں۔ اللہ ان کو اپنے امان میں رکھے۔ صحافی برادری پر مشکل وقت ہے۔
اردو
1.6K
10.9K
34.6K
0
KW_78 retweetledi
Tajammal
Tajammal@Tajammal_99·
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات #اقبال #اردو_ادب
Tajammal tweet media
اردو
1
7
14
0
KW_78 retweetledi
Tajammal
Tajammal@Tajammal_99·
ہم نےہر دکھ کومحبت کا تسلسل سمجھا ہم کوئی تم تھےجو دنیا سےشکایت کرتے ہم نےسوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو خساره کرتے ہم چپ ہیں تو اس کو بهی غنیمت جانو ہم اگرصبر نہ کرتے تو قیامت کرتے کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگرعشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
Tajammal tweet media
اردو
0
6
9
0