lostbutrising retweetledi
lostbutrising
2.6K posts

lostbutrising
@lostbutrising
In pursuit of truth, standing firm upon it.
Pakistan Katılım Şubat 2026
122 Takip Edilen12 Takipçiler
lostbutrising retweetledi

عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
lostbutrising retweetledi

Mario is doing a fantastic job. Independent journalism is never easy, but @MarioNawfal is setting an excellent example by putting out unfiltered truth.
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman
ELON MUSK UNFOLLOWS MARIO NAWFAL
English
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi

مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا گزشتہ برس 5 جون کو عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام دیا گیا خصوصی پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan

اردو
lostbutrising retweetledi

مسلمان ممالک میں عیدین پر بہت سے قیدیوں کی قید معاف کرکے انہیں رہائی دے دی جاتی ہے۔ ایک ہمارے ملک کی گھس بیٹھی رجیم ہے ان کی منتقم مزاج کو سکون ہی نہیں آ رہا۔ تحریک انصاف کے قیدی مرد ہوں یا خواتین کسی کو فیملی سے بھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ظلم اتنا کرنا چاہئے کہ جب رب بدلہ دے تو برداشت کرسکیں۔
#عید_قرباں_عہدمزاحمت


اردو
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi

پچیس مئی جب پہلی بار ہمیں احساس ہوا کہ ریاست ہوگی ماں جیسی کا نعرہ تو کھوکھلا تھا۔
نہتے لوگوں پر حملے انہوں نے کیا جنہیں وہ اپنا سمجھا کرتے تھے اور غیر جانبدار بھی!
#پچیس_مئی_یوم_فسطایت
#StopCrueltyAgainstKhan
اردو
lostbutrising retweetledi

Imran Khan is denied human contact and losing his sight, say sisters
thetimes.com/article/a3b4b5…
English
lostbutrising retweetledi

میں ہر قسم کی مشکل کے لیے تیار ہوں، نہ کبھی گھبرایا ہوں اور نہ انشاءاللہ آئندہ گھبراؤں گا۔ ہمارے ساتھ بڑے نامی گرامی لوگ بھی تھے، جو خود کو بڑا قابل اور اعلیٰ پائے کا سیاستدان سمجھتے تھے، مگر جب مشکل وقت آیا تو وہ سب خان صاحب کا ساتھ چھوڑ کر چلے گئے۔ اصل اہمیت بڑے نام یا سیاسی خاندان کی نہیں بلکہ انسان کے کردار، اصولوں اور عمل کی ہوتی ہے
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
اردو
lostbutrising retweetledi

دھماکے کی جگہ کے پاس ہی فلیٹ میں خالد جاوید اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ ایک دھماکہ ہوا تو وہ، ان کی بیوی، ۱۳ سالہ بیٹی اور ۸ سالہ معصوم بیٹا—سب پل بھر میں شہید ہو گئے۔
آج اگر محسن نقوی اور ان کا ایک ایس ایچ او اس فیملی کے ٹیکس کے پیسوں کی تنخواہ حلال کر رہے ہوتے تو یہ فیملی بھی عید مناتی۔ لیکن یہاں سیکیورٹی صرف تقریروں اور وی آئی پی پروٹوکولز میں نظر آتی ہے، عام آدمی کا مقدر چند سیکنڈز میں مرحوم اور بعد میں سرکاری پریس ریلیز میں صرف ایک عدد بن کر رہ جانا ہے۔


اردو
lostbutrising retweetledi
lostbutrising retweetledi

پاکستان تحریک انصاف شگر کے نامزد امیدوار ایڈوکیٹ حسن شگری کی 12000 فٹ بلندی پر واقع خوبصورت وادی نیا سلو باشہ آمد پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا۔
علاقے کے عوام نے بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 7 جون کو کامیابی کا فیصلہ ٹوپی شانٹی کے حق میں ہوگا۔
عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تبدیلی کا سفر جاری ہے۔
اردو










