Mairi
7.2K posts

Mairi
@mairige4
پاگل بن کر رہو، الٹا کر کے اخبار پڑھو لوگ سمجھے بوڑھا ہو چکا ہے باقی فیر چس لو۔۔۔...😇





میں نے شہید فوجی جوانوں کے والدین سے ملاقاتیں کی ہیں، ان کی باتیں سنی ہیں۔ وہ جس انداز سے اپنے بچوں کا ذکر کرتے ہیں، وہ غیر معمولی ہوتا ہے۔ ان میں سے بہت سے جوانوں کو اپنی شہادت سے پہلے ہی جیسے احساس ہو گیا تھا کہ ان کا وقت قریب ہے۔ کسی نے اپنے دوست سے کہا کہ میری نمازِ جنازہ تم پڑھانا، کسی نے اپنی بہن کو اپنی چیزوں کی فہرست دے دی، اور کسی نے اپنی اہلیہ کو آخری ہدایات دے دیں۔ ان کی یہ کہانیاں دل دہلا دینے والی ہیں۔ جب ہم ایسے لوگوں کی قربانی کو حقیر ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس سے ان کی نہیں، بلکہ ہماری اپنی شخصیت اور کردار کی عکاسی ہوتی ہے۔ آخر کوئی انسان اتنی عظیم قربانی کو کیسے کمتر ثابت کر سکتا ہے؟

مولانا فضل الرحمان صاحب کے نئے ATM کو عمر قید کی سزا ہوگئی۔

Aitezaz Bangash embraced death without salary, to save his classmates Maulvi Fazal Ur Rahman refuses to fight even when though he has been one of the biggest state beneficiaries The difference is of GHAIRAT, not salary or compensation










