NASIR_MALICK®
48K posts

NASIR_MALICK®
@malikjee_1
@من موجی@متوالا@میاں نواز شریف @



یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا اب آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار لوگ ضرور بتائیں۔ نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے اس لیے اندازہ لگانا شاید مشکل ہو


ڈاکٹرز اتنے نالائق ہیں؟ مقامی ENT سپیشلسٹ کو غصہ اس بات کا تھا کے میرے پرائیوٹ کلینک پر کیوں نا آئے مگر وہ ہم سے اس لیے بحث نا کر پایا کیوں کے یہاں سے اسے سخت ترین ردِعمل ملنا تھا۔۔ بدقسمتی سے سرکاری ہسپتال میں مریضوں کو علاج کے نام پر استحصال اور بے توقیر کیا جاتا ہے۔۔


قصہ دو پنکیوں کا پنکی جونئر انمول عرف پنکی صرف آٹھ جماعتیں پاس ہیں۔ آپ کا تعلق رند بلوچ قبیلے سے ہے۔ آپ نے منشیات فروشی کی ابتدائی تربیت پنجاب کے ضلع قصور سے حاصل کی اور پھر منشیات کی ترقی اور ترویج کیلئے کراچی پہنچ گئیں۔ آپ کی سب سے گہری اور محرم راز سہیلی"آنا" آپ کے
















