Math With Umar

23.8K posts

Math With Umar banner
Math With Umar

Math With Umar

@malikumar294

Helping others discover the joy of math Exploring the world of mathematics, from calculus to number theory. #math #mathematics #mathnerd #STEM #education

PLANET OF MATH Katılım Mart 2018
5.4K Takip Edilen5.3K Takipçiler
Math With Umar retweetledi
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو تیزی سے پھیل رہی ہے۔
قاری اسامہ الزہری، پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے انہیں حضرت داؤدؑ کی خوبصورت آواز کا حصہ عطا ہوا ہو، ماشاءاللہ تبارک اللہ
اردو
25
622
2.5K
32.3K
Math With Umar
Math With Umar@malikumar294·
@AlinaNoor92 واہ بہت بڑا کارنامہ کیا یعنی بے شرمی کو گلوریفائی کیا اور پھر اس پہ فخر کیا واہ
اردو
0
0
0
125
Johannes Maria
Johannes Maria@luo_yuehan·
Videos from Kuaishou, a Chinese social media app, without guarantee of accuracy, strongly suggest that the number of US soldiers who have died is more than reported.
English
3.1K
4.3K
13.5K
3.1M
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بحرین کی سب سے اہم تیل ریفائنری پلانٹ میزائلوں سے تباہ🔥 بحرین نے ایران پر حملے کے لئیے امریکہ کو ہوائی اڈہ دیا ہوا ہے۔
اردو
1
23
150
3.2K
Benjamin
Benjamin@Runningbear·
Tehran is getting the shit bombed out of it and folks are still road rage honking like get that rubble out of the way. I have to get to work 🤣 #IranWar
English
1
1
1
206
Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ik@bushra_ik·
اللہ اکبر 🔥 امریکہ کو اڈے دینے کا انجام آج عرب ممالک بھگت رہے ہیں امریکہ جہاں ہوتا ہے وہاں آگ لگتی ہے آج محسوس ہوا ہوگا
اردو
19
815
2.8K
58.2K
Math With Umar retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
نیتن یاہو نے صرف ایک ہفتہ پہلے کہا تھا ہم شیعہ انتہا پسندی اور سنی انتہا پسندی کیخلاف اتھاد بنا رہے ہیں اس 4 دن بعد پاکستان نے افغانستان پہ حملہ کیا اور اسکے 2 دن بعد اسرائیل اور امریکہ نے ایران پہ حملہ کیا یہ محض اتفاق بھی ہوسکتا ہے فیصلہ آپ خود کرلیں!
اردو
37
1.6K
4.5K
58.8K
Math With Umar retweetledi
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
I couldn't describe Imran Khan better!...
English
13
490
1K
8.3K
Math With Umar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨افغانستان جنگ پر مراد سعید کا دو ٹوک موقف جو ہو رہا ہے، جو بساط بچھائی گئی ہے صرف بیرون آقاؤں سے کی جانے والی کمٹمنٹس کے مطابق فرد واحد کی طاقت کو دوام دینے کے لیے ہو رہا ہے چاہے وہ غزہ ہو یا افغانستان۔ یہ نہ کل پاکستان کی لڑائی تھی، نہ یہ آج پاکستان کی لڑائی ہے۔
اردو
20
983
3K
23.9K
Math With Umar retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
جولائی ۲۰۲۱افغانستان سے امریکی انخلاء؛ چیلنجز اینڈ اپرچونٹیز، وزیر اعظم عمران خان میٹنگ بلاتے ہیں، عسکری قیادت کی رائے میں صورت حال خانہ جنگی کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے جس میں اپنے اتحادی دوست افغان طالبان کو بہر طور سپورٹ فراہم کرنی ہے۔ اگست ۲۰۲۱، کابل سے امریکی انخلاء ہوتا ہے، پاکستان کے سیکورٹی ادارے حکومت سازی میں مگن دکھائی دیتے ہیں۔ دنیا کی لعن طعن کا رُخ پاکستان کی جانب ہوجاتا ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کابل میں محصور شہریوں کو سیف ایگزیٹ مہیا کرکے پاکستان کے لیے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ نومبر ۲۰۲۱، عسکری قیادت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور کابینہ اراکین کو پاکستانی طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کا پلان پیش کیا گیا۔ جس کی کابینہ اراکین نے بھرپور مخالفت کی اور وزیر اعظم نے ایسے کسی بھی منصوبے پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔ دسمبر ۲۰۲۱، وزیر اعظم عمران خان افغانستان میں جنم لینے والی غیر یقینی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کراتے ہیں اور اسلامی ممالک کو افغانستان کو درپیش انسانی المیے سے آگاہ کرتے ہوئے برادرانِ اسلام (یعنی مظلوم افغان عوام) کی مدد کے لیے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں افغان طالبان قیادت اور پاکستانی حکام کے مابین متعدد ملاقاتیں ہوئیں، وزارت مواصلات اور دیگر محکموں کی جانب سے براستہ افغانستان تجارت اور دیگر منصوبوں کے متعلق شدومد سے پلاننگ کا آغاز ہوا، خود میں نے روس،افغانستان، چین اور دیگر وسطی ایشیاء ممالک کی کنیکٹوٹی کے حوالے سے میٹنگز چئیر کیں۔ مارچ ۲۰۲۲، اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کا افغانستان کے مسئلے پر ایک اور اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اقوامِ عالم کو افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے مل بیٹھ کر بہتری کا ایسا راستہ نکالنے کا کہتے ہیں جس سے افغانستان کے شہریوں کی فلاح اور افغانستان کے پڑوسی ممالک اور عالمی دنیا کا امن ممکن ہو۔ جون ۲۰۲۲، عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد پی ڈی ایم کی کٹ پُتلی حکومت کے سامنے عسکری حکام کی جانب سے وہی پلان پیش کیا جاتا ہے جس کی نومبر ۲۰۲۱ میں وزیراعظم عمران خان نے اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، فوری منظوری دے دی جاتی ہے۔ جون ۲۰۲۲، عسکری حکومت کی جانب سے افغانستان وفد بھیج کر طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہوتا ہے۔ جولائی ۲۰۲۲، میں اس منصوبے کے خلاف عوام کو متحرک کرتا ہوں۔ مجھ پر غداری کے مقدمے ہوتے ہیں، فساد پھیلانے کے فتوی لگتے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ پھر درون خانہ رابطے کرکے پہلے حجتیں، تاویلیں اور پھر واپس بھیجنے کی گارنٹیز دی جاتی ہیں اور واپس بھیج بھی دیا جاتا ہے۔ اگست ۲۰۲۲، عبوری حکومت کے دوران عسکری سرکردگی میں ان طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی پاکستان میں باقاعدہ آبادکاری کا آغاز ہوتا ہے اور عسکری سرکردگی میں اسلحے سمیت خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں آباد کیا جاتا ہے۔ پھر ان ہی کاروائیوں کا آغاز ہوتا ہے جن کو بنیاد بنا کر ۲۰۰۴ سے ۲۰۱۷ تک خیبر پختونخواہ اور باقی پاکستان کو تختۂ مشق بنایا گیا۔ پھر ٹرمپ کی امریکی اسلحہ کے بیان اور بگرام ائیر بیس دینے سے طالبان کے انکار میں ہمارے جرنیلوں کو وہ سنہری موقع مل جاتا ہے جس کے وہ انتظار میں تھے۔ پاکستان میں پناہ گزین افغان شہریوں کا غیر انسانی انخلاء شروع ہوتا ہے، بارڈر پر تجارت بند کردی جاتی ہے، افغانستان پاکستان کے امن کا اولیں دشمن قرار پاتا ہے، تندو تیز بیانات اور فضائی حملوں سے اس دشمنی کو مزید مستحکم کیا جاتا ہے۔ نتیجہ اس سے کچھ مختلف تو نہیں ہونا تھا جو ۱۹۷۰ سے ۲۰۱۰ تک ہوا مگر کیا سبب تھا کہ ۲۰۲۲ میں بھی اسی رُول بُک کو فالو کرنا مناسب سمجھا گیا؟ یہ سوال میں تو چار سال سے پوچھ رہا ہوں اب اگر منہ سے جھاگ اڑاتے، جنگ کے طبل بجاتے اور سوال اٹھانے والو کو وطن دشمنی کے فتوی بانٹنے والوں کی گیس لائیٹنگ میں آئے بنا آپ بھی پوچھ لیں کہ کیونکر اپنے جوانوں، اپنے اور پڑوسی ملک کے معصوم شہریوں کی زندگیوں، اپنے ملک کے امن اور استحکام سے اس بے دردی سے کھیلا گیا تو شاید آپ کا مستقبل گذشتہ سے کچھ مختلف ہوجائے۔ جو ہو رہا ہے، جو بساط بچھائی گئی ہے صرف بیرون آقاؤں سے کی جانے والی کمٹمنٹس کے مطابق فرد واحد کی طاقت کو دوام دینے کے لیے ہو رہا ہے چاہے وہ غزہ ہو یا افغانستان۔ یہ نہ کل پاکستان کی لڑائی تھی، نہ یہ آج پاکستان کی لڑائی ہے۔
اردو
677
10K
20.6K
620.2K
Math With Umar retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اس کو کہتے ہیں کننٹینٹ جو مخالفوں کے چیتھڑے اڑاکے رکھ دے ،⁠ اگر پاکستان کے اس شیر کے جیسا کوئی ہے دنیا کے کسی بھی ملک میں ہے تو ائےسامنے ⁠🔥
اردو
31
996
3.2K
27.9K
Math With Umar retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
اچھا جی۔ پاکستان انڈیا کی جنگ کے دن 7 مئی کو سپریم کورٹ نے قومی یک جہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سویلین ملٹری ٹرائل کا فیصلہ دیا تھا۔ آج پاک افغان جنگ کے دن، قومی یک جہتی کا مظاہرہ سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست مسترد کر کے دے دیا ہے۔
اردو
20
1.5K
4.2K
43.5K
Math With Umar retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کا علاج کروانے کی درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔
Bakhtawar khan tweet media
اردو
30
757
1.5K
8.3K
Math With Umar retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
جو پچھلے 3 سال سے اپنی ہی قوم کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دہشت گرد اور انتشاری ٹولا کہہ کر اُن کے سیاسی لیڈر کے خلاف جھوٹ پر جھوٹ بولتا رہا ہو اس پر ہم کیسے یقین کر لیں کہ وہ جھوٹا اب سچ بول رہا ہے؟ یہ ہمیشہ عورتیں بچے مار کر اس قسم کے جھوٹے دعوے کرتے ہیں
اردو
182
1.1K
3.1K
51.2K
Math With Umar retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
عمران خان سچا دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔۔مجھے یقین تھا اگر اڈیالہ جا کر اس سے ملنے کا موقع ملاء تو کہوں گا: شاباش! کمال کر دیا، تم نے تاریخ بدل دی۔۔۔ مولانا طارق جميل
اردو
53
4.3K
14K
109.9K
Math With Umar retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
This youth belongs to your media cell (faces are recognisable of PMLN social media) and do not represent the all youth of Pakistan. You are misleading the audience by presenting them as independent young voices expressing their own opinions. Every Pakistani stands with their homeland, and will die for it but that does not mean they support war-mongering. Patriotism should not be confused with a desire for conflict. Unfortunately, there are a few individuals who seem to thrive only in times of war.
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich

Youth of Pakistan expressing their feelings for their armed forces in wake of the Afghanistan situation. Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰

English
87
580
1.8K
57.6K