Ghulam Yasin
1.7K posts

Ghulam Yasin
@marha_786
Computer Science, SEO, Databases, Computer Hardware, Learning Ethical Hacking, Machine Learning.
Peshawar, Pakistan Katılım Nisan 2010
948 Takip Edilen150 Takipçiler
Ghulam Yasin retweetledi

🚨"امریکہ میں ایک مشہور امریکن کانٹینٹ کریئیٹر مائرن گینز کی ویڈیو ٹرینڈ کر رہی ہے.جس میں 👇
ایک اسرائیلی لڑکی اس سے پوچھتی ہے: کیا آپ ہولوکاسٹ پر یقین رکھتے ہیں؟
مائرن: کیا آپ غزہ میں نسل کشی پر یقین رکھتی ہیں؟
اسرائیلی خاتون: اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
مائرن جواب دیتا ہے: تو پھر آپ دنیا سے کیسے توقع کرتی ہیں کہ وہ ہولوکاسٹ پر یقین کرے، جس میں 60 لاکھ یہودی مارے گئے، حالانکہ وہ ایسے وقت میں ہوا جب جدید ریکارڈنگ اور دستاویزی ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی، جبکہ آج آپ غزہ میں ہونے والے واقعات کا انکار کر رہی ہیں، جب پوری دنیا اسے آواز اور تصاویر کے ساتھ براہِ راست دیکھ رہی ہے؟"
اردو
Ghulam Yasin retweetledi
Ghulam Yasin retweetledi

NADRA just got a green light from a Senate committee to block any citizen’s CNIC for up to 60 days, a move that could cut off banking, mobile services and travel.
This is another move by current regime to oppress citizens. Only one agenda of governance of this fake government is to deprive people of their rights.
x.com/alihamzaisb/st…
English
Ghulam Yasin retweetledi

Shahbaz is not just polishing his boots, but is also trying to save himself and his field marshal through these negotiations because if Iran does not fall into their trap, then according to the agreement made with Saudi Arabia, Shahbaz and his chief will have to come to the defense of Saudi Arabia at all costs because Saudi Arabia is constantly pressuring Trump to keep pressure on Iran until it is destroyed. For two days, Mohammed bin Salman has been calling Trump in this regard.
English
Ghulam Yasin retweetledi

نیتن یاہو کی اولاد یہ نہیں بتائے گا کہ ٹی ٹی پی کو ٹریننگ دینے والے کون ہیں نیتن یاہو کی اولاد یہ بھی نہیں بتائے گا کہ بارڈر پہ اللہ کی فوج کھڑی ہے سویلین حکومت نہیں نیتن یاہو کی اولاد یہ بھی نہیں بتائے گا کہ جس ملک میں 17 سیٹوں پہ حکومت بنا دی جائے وہاں سب کچھ اللہ کی فوج کنٹرول کرتی ہے اور دہشت گردوں کی ساتھی ہے!
Kaleem©@ka_leem7
@RealWaqarMaliks اب یہاں یہ فراڈ کبھی نہیں بتائے گا کہ زیادہ تر بد امنی کے واقعات کے پی میں ہوئے جہاں 13 سال پی ٹی آئ بیٹھی ہے، اور اکثریت واقعات کی ذمہ دار ٹی ٹی پی ہے جس کے ساتھ انکو مذاکرات کرنے ہیں۔
اردو
Ghulam Yasin retweetledi

⛔️ Extreme Caution ⛔️
ہوشیار باش !
فالس فلیگ آپریشن اسرائیل کا طرہ امتیاز ہے۔ مسجد اقصی کو گرا کر اور ایران پر الزام لگا کر مسلمانوں میں سب سے بڑا شیعہ سنی فساد برپا کرنے کی سازش ہے۔ جس کے رد عمل کی بنیاد پر مسلمان ممالک کے اندر فساد پیدا کرنے کی خوفناک سازش کا قوی امکان ہے۔
یاد رکھیں فرقہ واریت سب سے موثر ہتھیار ہے جسکو اب پوری طرح سے مسلمانوں کو کمزور ترین کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان کو ایران کے خلاف استعمال کرنے کا آخری حربہ (معاذ اللہ) حرمین شریفین پر حملہ کی کوشش ہوگی جسکے بعد پاکستان کیلئے اس جنگ میں پوری طاقت سے کھینچا جائے گا۔
دشمنوں کی سازش کو سمجھنا اور انکی طرف سے ہر طرح کے مگروفریب کے امکان کو سامنے رکھنا ہوگا۔
آنکھیں کھلی رکھیں ، فیک وڈیوز اور خبروں سے ہوشیار رہیں !
براہ کرم ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی اور ان کی ٹیم کو ذھن میں رکھ کر اس دعا کو بکثرت پڑھیں
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ آمین
Furkan Gözükara@FurkanGozukara
Terrifying revelation. Israel is secretly excavating under the Al Aqsa Mosque to conduct a controlled demolition. They plan to blame it on an Iranian missile to ignite a massive holy war and build their Third Temple.
اردو
Ghulam Yasin retweetledi
Ghulam Yasin retweetledi
Ghulam Yasin retweetledi

ہم ایران نہیں ہیں
@OfficialDGISPR
تم ایران ہو بھی کیسے سکتے ہو؟
وہ بہادر اور غیرت مند اور تم بیغرت فوج، وہ اپنے سے کئی گنا بڑی طاقتوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے اور تم انڈیا کے سامنے پتلونیں اتارنے اور کمزور افغانستان پہ چڑھائی کرنے والی بزدل فوج۔
وہ اپنے لیڈر سے پیار کرنے والے اور تم لیڈر کو جیل میل ڈال کے ظلم کرنے والے
وہ اپنی قوم کی حفاظت کرنے والے تم اپنے ہی لوگوں کو گولیاں مارنے والے قاتل
وہ بارڈر کے رکھوالے اور تم بارڈر پے منشیات اور تیل سمگل کرنے والے سمگلر
وہ اپنی حکومت کا حکم بجا لانے والے تم ووٹ چور حکومتیں گرانے اور جعلی حکومتیں بنانے والے
وہ اپنے ملک و قوم کی خدمت کرنے والے تم قبضہ مافیا، پراپرٹی ڈیلر اور پلاٹ فروش
وہ ماؤں بہنوں کی عزت کے رکھوالے تم چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرنے والے
وہ ملک اور امت کےلئیے شہید ہونے والے اور تم ڈالری جنگ کے لئیے جہنم خریدنے والے
وہ اپنے ملک، آئین، امت اور اسلام کے وفادار اور تم ٹھرے غدار
وہ ایک فوج ہے اور تم کراۓ کے قاتلوں کا ایک گرہ ہو
ان کی قوم ان سے محبت کرتی ہے جبکہ تمہاری قوم تم سے نفرت کرتی ہے۰
"تم ایران ہو بھی نہیں سکتے"
تحریر بشکریہ @EnginAltan1995

اردو
Ghulam Yasin retweetledi

گالیاں تو مجھے بڑی پڑیں گی مگر کوئی نہی سچ لکھنا چاہیے اب مریم نواز صاحبہ کی تنخواہ دس سے پندرہ لاکھ کے درمیان ہے اگر وہ کہتیں میں تنخواہ نہی لیتی تو اس سے کیا فرق پڑے گا؟
جو جہاز مریم صاحبہ کے لئے لیا گیا گلف سٹریم G500 اس کے دو گورے پائلٹ ایک 38 ہزار ڈالر دوسرا 32ہزار ڈالر مطلب ایک کروڑ مہینہ پائلٹ کی تنخواہ ہے
گلف سٹریم ایک گھنٹے میں صرف جو تیل استعمال کرتا وہ 86 لاکھ کا ہے یعنی مریم صاحبہ کی سات تنخواہوں کے برابر باقی خرچے چھوڑ کر مریم صاحبہ کے جہاز کے پائلٹ فائیو سٹار ہوٹل میں رہتے ان کا کھانا پینا بھی ہمارے ذمی ہیں گلف سٹریم کا ایک سال آپریٹنگ کاسٹ 86 کروڑ ہے اور ایسے جہاز اس ملک میں دوسرے وزیراعلی وزیراعظم وزیر داخلہ وغیرہ کے پاس بھی ہیں

اردو
Ghulam Yasin retweetledi
Ghulam Yasin retweetledi

سر جی!
وہ جب ہم شہر میں داخل ہوتے ہیں نا ؟ وہاں ٹول ٹیکس بھی ادا کرتے ہیں جتنا آپ کہتے ہیں ہم ادا کرتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے بس وہ جو آپ نے ساتھ دس دس جوتے مارتے والے رکھے ہوئے ہیں نا؟ ان کی تعداد بڑھا دیں پلیز سر!
وہ کیا ہے کہ وہاں ہمیں شہر میں داخل ہونے کے لیے دیر ہو جاتی ہے۔
ایک پاکستانی شہری کی درخواست!!!

اردو
Ghulam Yasin retweetledi

پٹرول کی قیمت عالمی منڈی سے منسلک ہے
ٹھیک ہے
ہم مانتے ہیں
جنگی حالات ہیں
ہم مانتے ہیں
تو کیا لاکھوں روپے تنخواہ والے افسران اور اشرافئہ بھی کچھ قربانی دے سکتے ہیں کہ نہیں؟
پنجاب نے ابھی انّے وا سینئیر بیوروکریٹس کی گاڑیوں اور فیول میں اضافہ کیا
اس سے پہلے وفاقی حکومت نے ججوں کو اندھا دھند پٹرول دیا ہے۔
سارا بوجھ عام انسان ہی اٹھائے؟ اشرافیہ کوئی حصہ ڈالنے کو تیار نہیں؟
ابھی پنجاب حکومت کے نئے جہاز کے ماہانہ شاہانہ اخراجات کا سن کر بھی عوام میں شدید غصہ ہے ۔اشرافیہ کچھ تو مشکلات شئیر کرے ۔
اردو
Ghulam Yasin retweetledi
Ghulam Yasin retweetledi

Melania Trump is chairing a UN Security Council meeting on protecting children in war - while her husband, Trump, along with Israeli war criminal Benjamin Netanyahu, has attacked and killed thousands of children in Gaza and 168 Iranian schoolgirls. Don't Trump's allies see the hypocrisy ?
#Iran #IranWar #IranIsraelWar
#AChildIsAChild
English
Ghulam Yasin retweetledi

ہمیں افغانستان سے بٹگرام ایئر بیس واپس چاہئیے کیونکہ یہان سے ہم چایئنا کا نیوکلیئر پروگرام مانیٹر کر سکتے ہیں اور ہم وہ واپس لینے والے ہیں۔پاکستان نے پراجیکٹ پر کام کل سے ہی شروع کر رکھا ہے ۔🚨🚨🚨
تو یہ ملا ہے پاکستان کو نیا پراجیکٹ انشاللہ پاکستان ڈالر کے لیے ائربیس لے کر اپنی اگلی رجیم چینج والی حکومت پکی کرے گا ۔ایسے نہیں آئینی عدالتیں اور فلیڈ مارشل کو ایکسٹیشن ملی ۔
ٹرمپ نہ بتاتا تو اب تک اردلی اور فلیڈ مارشل نے پاکستان میں امریکہ کی طرف سے اتنے ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دینا تھا ۔شکریہ ٹرمپ سچ کھلے عام بتاتا ہے ۔
پاکستان کبھی امریکہ کے لئے افغانستان میں لڑتا رہا ،کبھی سعودیہ کے لیے ایران مخالف یمن میں مدد کرتا رہا ،جب جب امریکہ نے حکم دیا پاکستان نے بغیر وجہ پوچھے آمین کہا ۔تاریخ گواہ ہے امریکہ نے پاکستان کو صرف آگ میںُ جلانے والی لکڑی ہی سمجھا ہے ۔
اردو
Ghulam Yasin retweetledi

Suisse secrets میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمان کا نام آگیا
اختر خاندان کے کریڈٹ سوئس بینک میں دو اکاؤنٹس
جنرل عبدالرحمن کے تینوں بیٹوں کے مشترکہ نام پر اکاؤنٹ یکم جولائی 1985 کو کھلا، 2003 میں تقریباً 37 لاکھ امریکی ڈالر موجود تھے.
دوسرا اکاؤنٹ جنوری 1986 میں جنرل عبدالرحمن کے نام پر کھولا گیا، نومبر 2010 میں اس میں تقریباً 92 لاکھ امریکی ڈالر موجود تھے.


Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Ghulam Yasin retweetledi

🚨برطانوی حکومت نے پاکستان میں الیکشن چوری، سیاسی آزادیاں سلب کرنے، سیاسی حالات اور انسانی حقوق پائمال کرنے پر ایک شاندار اور تاریخی رپورٹ شائع کی ہے، یہ رپورٹ ریاستی کردار پر ایک ایسی دستاویز ہے کہ جو ہر پاکستانی کو گھول کر پی لینی چاہیے کہ پاکستان کیسے چلایا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ
“8 فروری 2024 کے انتخابات کو ملک کے اندر موجود متعدد ذرائع، غیر ملکی حکومتوں، مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ، اور مقامی و عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق آزاد اور منصفانہ قرار نہیں دیا گیا۔
2024 کے انتخابات کے دوران تمام پی ٹی آئی سیاست دانوں کو آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے پر مجبور کیا گیا۔ پاکستان کی حکومت نے اظہارِ رائے اور اجتماع کی آزادی پر وسیع پیمانے پر قدغن عائد کی؛ پی ٹی آئی کے حامیوں کو گرفتار کیا اور ہراساں کیا؛ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان پر پابندی لگائی؛ انتخاب کے دن موبائل فون سروس معطل کی؛ انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کی؛ اور بعض مقامات پر ووٹنگ کے نتائج میں ردوبدل کی کوششوں میں ملوث پائی گئی”
gov.uk/government/pub…
اردو






