C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray
1.5K posts

C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کا اشارہ تو دے رہی ہے، اب جو انہوں نے پنکی اٹھائی ہوئی ہے، اس کے منہ میں ڈالیں گے اور وہ پیپلز پارٹی کے سیاستدانوں کے نام لینے شروع کر دے گی کہ جی فلاں بھی ڈرگ لیتا تھا، فلاں بھی ڈرگ لیتا تھا۔ پیپلز پارٹی کے خلاف جوڈیشری ایکٹیو ہو جائے گی، نیب ایکٹیو ہو جائے گا، ایجنسیاں ان کے بندے اٹھانے شروع کر دیں گی تاکہ ٹھپ کر فوراً جو ہے ترمیم کروائی جا سکے۔
اردو
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi

آج ان کی رحلت کا تیسرا دن ہے اور ایک پوسٹ دیکھی ہے جس سے معلوم پڑا ہے ۔ جتنی جان پہچان تھی وہ یہیں اس ڈیجیٹل دنیا کی وجہ سے تھی۔ یہ بھی اسی ڈیجیٹل دنیا کے مسئلے ہیں۔ ہر چیز پوسٹ ، رپلائی ، لائک ، ویو تک محدود رہتی ہے۔ ایکس پر متحرک ارشاد احمد چوہان خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
جس کسی کا چوہان صاحب سے انٹریکشن نہیں رہا وہ انکی طبیعت کا اندازہ نہیں کرسکتا۔ ایسا کھلا ڈلا مزاج شاعروں ، عاشقوں ، کامریڈوں کا ہی ہوسکتا ہے۔ ایک بار انہیں بوڑھا کہا تو انہوں نے اپنی شرٹ لیس تصویر رپلائی میں چپکا دی اور پھر بتایا کہ میں باکسنگ کرتا رہا ہوں میرے سے بچ کے ۔
ملک کے بڑھتے ہوئے مسائل پر کوئی پوسٹ لکھی تو فرمایا میری طرح کم بچے پیدا کریں۔ ایک اولاد اصلی بھی اور نسلی بھی۔ انکی بیٹی سوہا احمد آئی ایس ایف کی عہدیدار رہیں اور اب بھی کافی متحرک ہیں۔ ایک پوسٹ کے مطابق انکی رحلت کی وجہ برین ہیمرج ہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ فرشتے کو بھی بتایا ہوگا کہ میں ابھی مکمل فٹ ہوں اور میرا جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پھر خود ہی کہا ہوگا اچھا چلو آگئے ہو تو چلتے ہیں اگلی مرتبہ جانے کب آؤ گے۔
چوہان صاحب پائے کے سیاسی کارکن تھے۔ ایک بار کہا میرے بچپن کے پندرہ سولہ سال نکال دو باقی ساری زندگی جدوجہد ہی کی زندگی ہے۔ جدوجہد ان کا ایمان تھا۔ بھٹو اور پیپلزپارٹی سے عشق تھا۔اپنی محبت پر زرداری کا قبضہ برداشت نہ کرپائے اور اپنے خوابوں کی تعبیر ڈھونڈتے ڈھونڈتے تحریک انصاف سے وابستہ ہوگئے۔
ہم ایک ایک کرکے ان لوگوں کو کھو رہے ہیں جنکی آنکھوں میں ہماری طرح امید کے دیے جلتے ہیں۔ چوہان صاحب ، عاطف چوہدری ( ہائیڈ ) اور ایسے بہت سارے لوگوں کے خوابوں کی روشنیاں ہم دیکھیں گے۔ ہم بھی نہ دیکھ پائے تو ہل جیسے ہی کچھ لوگ دیکھیں گے۔ لیکن ہم دیکھیں گے۔

اردو
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi

آنٹی شہلا نے پہلی ہی بال میں چھکا لگا کر مجھ جیسوں کو زوردار چپیڑ کرا دی، ہم جو کل سے کہہ رہے تھے کہ 24 سال کا تجربہ رکھنے والی 53 سالہ شازیہ مری کو 37 سالہ بلاول نے سرعام بے عزت کر دیا... آج شہلا آنٹی جن کی اپنی عمر 62 برس ہے اور 18 سال سے پارٹی میں ہیں فرمایا کہ ہم ورکر ہیں ہمیں سکھانے کیلئے اگر بلاول نے ڈانٹ دیا تو اس میں کوئی ایسی بات تو نہیں جس کا شور مچایا جائے 🤦🏻 آنٹی جی بنا کسی تاخیر کے میں اپنے کل والے الفاظ پیپلز پارٹی سے واپس لیتی ہوں یہ کسی اور معاشرے کیلئے رکھ چھوڑتی ہوں آپ سے ہاتھ جوڑ کر معافی. کھاؤ کھاؤ ڈانٹ کھاؤ سیکھو اگر اس سے نہ سیکھ پائے تو بھٹو کی بیٹی کی بیٹی کے بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہو چکے ہیں اگر آپ کو ان کے بڑے ہونے تک اللّٰه زندگی دے تو ان سے بھی سیکھ سکتی ہیں.

اردو
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi

@qaisara55322445 @surrakimuhammad Qaiser Awan k ghar bijli ka bill koi bharr jata hay is liye dosray ko mashwara day raha hay G may lay lo. Kaisay Log hain ye. Ghareeb Murr rahay hain aur ye sirf Is baat pay khush hain X pay may nay 1 ko Youthia bola, 1 ko youthar bola, I ko gaha butte bana k lay lay.
हिन्दी

@surrakimuhammad Gandoo batiii bna ke apne bund main le leta
Indonesia
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi
C_ Diye_ Lub_ Mayray retweetledi

اس ہائبرڈ رجیم نے اپنی عیاشیوں، نااہلی اور اقتدار بچانے کے کھیل کے لیے صرف چار سال میں پاکستانی قوم سے 50,000ارب روپے ٹیکس نچوڑ لیا، جبکہ مشرف دور سے لے کر عمران خان حکومت تک سترہ سال میں اتنا ٹیکس جمع ہوا تھا۔ یعنی جس رقم کو جمع کرنے میں سترہ سال لگے ، یہ نظام عوام کا خون چوس کر صرف چار سال میں ہضم کر گیا۔
اردو
















